واپس چلیں   پاکستان کی آواز > Web Masters > SEO and Marketing



SEO and Marketing SEO and Marketing


What is Link Bait and How Can It Help Me

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 15-03-08, 09:17 PM   #1
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 52
کمائي: 1,163
شکریہ: 0
24 مراسلہ میں 114 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default What is Link Bait and How Can It Help Me

What is Link Bait and How Can It Help Me

خصوصاً ،لنک بیٹ یوزرز کو اپنی ویب سائٹ کی طرف متوجہ کرنے کے لئے استعمال کی جاتی ہے۔پھر چاہے وہ اسے دلچسپی سے،غصے سے یا پھر اپنی معلومات میں اضافے کے لئےکھولیں۔لنک بیٹ ایک ایسا کنٹینٹ ہوتا ہے جو آپ کے ریڈرز کو معلومات ،خوش کرنے یا پھر ان کے پڑھنے کے جزبے کی حوصلہ افزائی کے لیے لکھا جاتا ہے۔
سرچ انجن کچھ چنندہ کی ورڈز کو آپٹیمائزکرتے رہتے ہیں۔لنک بیٹ دو طریقوںسے استعمال ہوتے ہیں۔پہلے جن میں مدد گار،کارآمد کنٹینٹ لکھے جاتے ہیں جن میں آپ کے مقامی علاقے کے بارے میں باتیں کی جاتی ہیں۔
دوسرا لنک بیٹ میں دیے گئےآرٹیکل ریڈرزکو آپ کی سائٹ کی طرف متوجہ کرتے ہیں۔
ہمیشہ تازہ ترین خبروں سے واقف رہا کریں۔کیونکہ پوری دنیا سے لوگ تازہ ترین خبریں انٹر نیٹ پر پڑھنا پسند کرتے ہیں۔

مزاحیہ کہانیاں،کچھ مزاقیہ تصاویراور ویڈیوز،لطاءف ،کارٹونزوغیرہ ہمیشہ کامیابی دلاتے ہیں۔لوگ اس طرح کی چیزوں کو اکٹھا کرتے ہیں۔اس طرح آپ کی ٹریفک میں اضافہ ہیو جاتا ہے۔

قضیہ:کسی چیز پر یا کسی انسان کے بارے میں لمبی گپیں مارنا یا پھر فضول قسم کی گفتگو اکثر لوگ پسند کرتے ہیں۔اور یہ طریقہ بھی ہمیشہ ہزاروں کی توجہ حاصل کر لیتا ہے۔ کیونکہ لوگوں کی عادت ہوتی ہے کہ لوگوں کی رائے پر اپنی بے مطلب کی رائے دے کر بہت خوش ہوتے ہیں۔ویسے دیکھا جاءے تو اس سے آپ کی سائٹ کا ہی فائدہ ہو تاہے۔

ذریعہ:لنک بیٹ کا سب سے بہترین شکل یہ ہے کہ اس کے ذریعے کی ایک فہرست تیار کی جائے۔ایک اچھی فہرست صرف ایک انڈیکس ہی نہیں ہو گی بلکہ وہ الفاظ ہونگے جو آپ کہنا چاہتے ہیں۔آپ کے ہزاروں کی تعداد میں پیجز ہونگے لیکن جو چیز لوگوں کو ویب سائٹ وزٹ کرنے میں مدد دے گی وہ یہی فہرست ہی ہو گی۔

آپ جب بھی اس قسم کی مارکیٹنگ کیپمین شروع کریں تو ایک بات زہن نشین کر لیں۔معیاری کنٹینٹ مہیا کرنا کارآمد ثابت ہو گا۔جو کہ لوگوں کو دلچسپ لگے گا۔اس کو پروفیشنل طریقے سے پیش کریں اور دوستانہ الفاظ میں لکھیں۔اپنے سرچ انجن کوآپٹیمائز کریں اور ریڈرز اس کو خود ہی تلاش کر لیں گے۔اپنے عنوانات پر رائے دینے کی اجازت دے دیں اس سے ٹریفک میں یقینی اضافہ ہو گا۔
رخسار آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے رخسار کا شکریہ ادا کیا
نورالدین (20-10-10), منتظمین (10-08-08), محمدعدنان (11-11-08)
پرانا 04-04-08, 08:44 AM   #2
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,171
کمائي: 167,158
شکریہ: 9,674
7,365 مراسلہ میں 22,056 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: What is Link Bait and How Can It Help Me

بہت ہی زبردست موضوع لکھا ہے اپ نے
منتظمین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 11-11-08, 10:44 PM   #3
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
عمر: 29
مراسلات: 14,897
کمائي: 5,560,008,147
شکریہ: 12,384
6,493 مراسلہ میں 15,156 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: What is Link Bait and How Can It Help Me

بہت اچھی اور معلوماتی شئیرنگ ہے
شکریہ
محمدعدنان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 07-09-09, 02:19 AM   #4
ذیلی ناظم
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,195
کمائي: 80,036
شکریہ: 8,651
3,901 مراسلہ میں 11,172 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت عمدہ تحریر ہے، بہت شکریہ
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 04-11-09, 02:07 PM   #5
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Oct 2009
مراسلات: 17
کمائي: 384
شکریہ: 0
4 مراسلہ میں 4 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ache sharing ha

www.hcstationeryonline.com
Stationery Online
owaispk آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 04-11-09, 08:16 PM   #6
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Mar 2009
مقام: لاہور ۔ پاکستان
مراسلات: 7
کمائي: 430
شکریہ: 0
4 مراسلہ میں 6 بارشکریہ ادا کیا گیا
mobixone کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میں بہت عرصہ سے یہ جاننے کی کوشش کررہا تھا کہ لنک بیٹ کیا ہے۔ بہت شکریہ آپ نے میری معلومات میں اضافہ کیا۔
mobixone آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
com, کوشش, ٹریفک, پسند, ویب, لوگ, انسان, بہترین, تلاش, تحریر, عمدہ, عرصہ, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
SmartMovie 4.15 Cracked MF Link محمدخلیل موبائل ہی موبائل 0 31-10-10 03:58 PM
NEED HELP FOR LINK SYS DEVICE وقاص0097 Ask Experts ماہرین کی رائے 5 14-09-10 09:49 PM
The Missing Link محمدعدنان اردو افسانے 1 11-04-08 02:32 PM
LInk for Excell Ashfaq Ahmed تجاویز اور شکایات 2 12-09-07 07:54 PM
Link Wizard عبدالقدوس کمپیوٹر کی باتیں 0 19-08-07 10:53 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:23 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger