واپس چلیں   پاکستان کی آواز > Web Masters > SEO and Marketing



SEO and Marketing SEO and Marketing


اپکی ویب سائٹ کے لیے مفت پبلسٹی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات درجہ بندی: موضوع  کی درجہ بندی:  24 ووٹ 4.96 اوسط ظاہری انداز
پرانا 12-03-08, 04:51 AM   #1
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 52
کمائي: 1,164
شکریہ: 0
24 مراسلہ میں 114 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default اپکی ویب سائٹ کے لیے مفت پبلسٹی

اپکی ویب سائٹ کے لیے مفت پبلسٹی

اپکی ویب سائٹ کے لیے مفت پبلسٹی
اپکی ویب سائٹ کے لیے مفت پبلسٹی
اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کے پراڈکٹ اور ویب سائٹ کی مقبولیت میں اضافہ ہو۔تو اس کے لئے آپ کو اپنوں کے تعلقات کو استعمال کرنا ہو گا۔معاشرتی تعلقات کا فائدہ یہ ہو گا کہ اس میں کوئی خرچہ نہیںہوتا۔دراصل معاشرتی تعلقات چھوٹے کامیاب کاروباری لوگوں کا اصل راز ہے ۔اس لئے آپ ان طاقتور اور موثر ٹیکنیک کا استعمال کریں جس سے آپ کو بھی فائدہ ہو گا۔

1۔ایک ماہر ہونا:
میڈیا معلومات کے لئے اپنے ماہرین پر انحصار کرتا ہے،جس میں آپ کسی بھی ایسی خبر پر اپنی رائے دیتے ہیں جس کے پسِ منظر میں کوئی حقیقت چھپی ہو۔یہ کوئی کہانی بھی ہو سکتی ہے جس کے بارے میں آپ اپنے ماہرین سے صلاح کر سکتے ہیں۔مثال کے طورپر اگر آپ ایک انجنئیر ہیں۔اور اگر کہیں کوئی عمارت گِر جاتی ہے توآپ اس قابل ہیں کہ اس کے بارے میں لوگوں کو معلومات فراہم کر سکیں اور اپنی رائے دے سکیں۔ یا پھر لوگوں کے سوالات کے جوابات دے سکیں۔ااس لحاظ سے کسی بھی پیشے میں مہارت رکھنے سے آپ اس کے متعلق معاملات میں اپنا تجربہ آزما سکتے ہو۔

2۔نامہ نگار کو تحقیق کرنا:
کسی بھی جگہ سے خبر حاصل کرنے کے لئے ایک نامہ نگار کو اپنے ساتھ جو اس جگہ کی خبر لے کر آئے جس پر آپ کو اپنی رائے دینی ہے۔مثال کے طور پر اگر خبر کسی نئے حادثے کے بارے میں ہے تو آپ گوگل کی ویب سائٹ پر کسی بھی اخبار کی ویب سائٹ کھولیں گے اور اس رپورٹر کو تلاش کریں گے جو کہ اس حادثے کی تمام تر خبریں دے رہا ہے ۔اور اس پر ایک چھوٹی سی ذاتی رپورٹ تیار کر کے اپنی ویب سائٹ پر لگا دیں گے۔اس رپورٹ کے ساتھ اس رپورٹر کا بھی ذکر کریں گے۔

3۔نامہ نگار کو سراہنا۔
جب اس نامہ نگار کو تلاش کر لیں تو اس سے ملیں تو سب سے پہلے اس کے کام کی تعریف کریں اس طرح کرنے سے نامہ نگار کو اپنے کام کرنے پر فخر محسوس ہوتا ہے۔لیکن یہ یقین کر لیں کہ نامہ نگارکی نہ صرف اس کے حالیہ کام بلکہ پچھلے کام پر بھی حوصلہ افزائی کر دیں۔اب آپ اس سے اپنے کام کے بارے میں بات کر نے کے لئے تیار ہیں۔اب اس نامہ نگار کو اس جگہ پر لے کر جائیں ،جس کے بارے میں آپ لکھنا چاہتے ہیں،جیسے کہ ہم اپنی پچھلی مثال کا ذکر کرتے ہیں کہ جیسے کوئی عمارت گر جاتی ہے۔اس کو یہ بھی بتا دیں کہ آپ ایک انجئینرہیں اور اس حادثے کے بارے میں لکھنا چاہتے ہیں۔جیسے کہ لکھنا چاہتے ہیں کہ یہ عمارت کیوں گری،کیا اس کا مواد گھٹیا تھا۔جس کی وجہ سے یہ حادثہ ہوا۔اب آپ نامہ نگار کو سوالات پوچھنے دیں۔

4- نامہ نگار کو مبہم پیغام دینا:
اگر نامہ نگار کے ساتھ آپ کا براہِ راست رابطہ نہیں ہے تو،اس کے لئے پیغام چھوڑ دیں۔لیکن محتاط رہئیے کہ آپ کو اسے اپنے بارے میں ساری معلومات ایک ساتھ نہیں بتانی۔جب اس کے لئے کوئی بھی پیغام دیں تو صرف اتنا ہی کہیں کہ میرے پاس کچھ معلومات ہے جو آپ کو بتا نی ہے،اور ساتھ ہی یہ بھی لکھ دینا کہ آپ کی فراہم کی گئی معلومات میرے لئے بہت اہمیت کی حامل ہو گی۔

5 -مہارت کو ظاہر کرنا:
نامہ نگار کے کام کو سراہنے کے بعد اب اسے اپنے اور اس کی اکٹھی کی گئی معلومات پر آرٹیکل لکھنے کے لئے کہ دو۔اور اسے اب اپنی ساری معلومات فراہم کر دو۔ویسے بھی آج کے زمانے میں میڈیا کی توجہ حاصل کرنا آسان نہیں۔اس لئے سب سے بہترین طریقہ ہو گا کہ آپ ان کہانی یا واقعہ پر اپنی رائے دیں جن کو میڈیا اپنے اخبارات میں شائع کرتا ہے۔جس کا طریقہ بہت ہی آسان ہے۔جب بھی آپ کو ئی نئی خبر سنیں جس پر آپ لکھنا چاہتے ہیں تو گوگل پر کسی بھی نامہ نگار کو تلاش کریں، اور کسی بڑے نیوز ایجنسی سے رابطہ کریں۔
کچھ نامہ نگار کے پرانے آرٹیکل تلاش کریں۔اس میں کچھ الفاظ یا لائنیں اپنے نامہ نگار کو دیں جس کو آپ کے لئے تیار کر دے گا۔ اور پھر اس کو ویب سائٹ پر پبلش کردیں پھر دیکھیے گا جلد ہی میڈیا سے کوئی آپ سے رابطہ ضرور کرے گا۔

Last edited by رخسار; 13-03-08 at 05:52 PM.
رخسار آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
19 قاری/قارئین نے رخسار کا شکریہ ادا کیا
ahmed raheel (20-06-08), Student (24-11-09), کاشف رفیق (05-09-08), پاکستانی (02-04-08), وجدان (14-03-08), نورالدین (19-10-10), مون لائیٹ آفریدی (07-09-08), محمد کاشف حبیب (23-07-08), محمد عاصم (11-10-10), محمدعدنان (14-03-08), Zullu230 (17-03-08), اکبر لاکھو (15-11-08), ابو کاشان (13-03-08), ابن جلال (23-09-08), اسد لطیف (15-07-09), حسن مغل (23-09-08), رفیع انجم (27-01-11), سیپ (20-05-08), شاہ جی 90 (28-07-09)
پرانا 12-03-08, 10:21 AM   #2
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,803
کمائي: 2,339,126
شکریہ: 17,797
12,253 مراسلہ میں 28,473 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: اپکی ویب سائٹ کے لیے مفت پبلسٹی

رخسار زبردست آپ نے تو بہت عمدہ کارنامہ سرانجام دیا ہے ۔امید ہے آپ کی جانب سے ایسے مزید معلوماتی آرٹیکلز آتے رہیں گے
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 13-03-08, 05:22 AM   #3
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 52
کمائي: 1,164
شکریہ: 0
24 مراسلہ میں 114 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: اپکی ویب سائٹ کے لیے مفت پبلسٹی

پسند کرنے کا بہت بہت شکریہ۔
رخسار آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 13-03-08, 06:45 AM   #4
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,172
کمائي: 167,234
شکریہ: 9,675
7,367 مراسلہ میں 22,065 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: اپکی ویب سائٹ کے لیے مفت پبلسٹی

واہ اتنا اچھا لکھا گیا ہے۔ بھائی اس پر عمل کرتے ہوئے میں خرم بھائی سے درخواست کروں گا کہ ہمارے فورمز کے لیے بھی کچھ نیوز پیپرز پر کوئی مضمون وغیرہ لکھا دیں۔

کیوں خرم بھائی کیا خیال ہے؟
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو!
منتظمین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 14-03-08, 06:22 AM   #5
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
عمر: 29
مراسلات: 14,897
کمائي: 5,560,008,154
شکریہ: 12,384
6,493 مراسلہ میں 15,156 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: اپکی ویب سائٹ کے لیے مفت پبلسٹی

بہت خوب رخسار جی بہت اعلی لکھا ہے آپ نے

خرم بھائی منتظمین بھائی کی بات پہ بھی دھیان دیں
__________________
محمدعدنان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 14-03-08, 06:37 AM   #6
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,172
کمائي: 167,234
شکریہ: 9,675
7,367 مراسلہ میں 22,065 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: اپکی ویب سائٹ کے لیے مفت پبلسٹی

ذرا خرم بھائی کو ایک ذپ بھیج دیں کیا ایسا ممکن ہے کہ جنگ جیسے اخبار میں‌کوئی چھوٹا موٹا فیچر لگ جائے؟

والسلام
منتظمین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 14-03-08, 06:51 AM   #7
Senior Member
 
وجدان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 30
مراسلات: 1,284
کمائي: 24,958
شکریہ: 919
590 مراسلہ میں 1,504 بارشکریہ ادا کیا گیا
وجدان کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں وجدان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: اپکی ویب سائٹ کے لیے مفت پبلسٹی

بہت خوب جناب اچھا لکھا ہے اور کارآمد لکھا ہے۔
وجدان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 16-03-08, 11:13 PM   #8
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 52
کمائي: 1,164
شکریہ: 0
24 مراسلہ میں 114 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: اپکی ویب سائٹ کے لیے مفت پبلسٹی

آپ سب کے پسند کرنے کا بے حد شکریہ۔ویسے اگر کسی اخبار میں‌واقعی اشتہار یا پھر چھوٹا سا فیچر شائع ہو جائے تو مزہ آ جائے گا۔
رخسار آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 02-04-08, 07:41 AM   #9
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: اسلام آباد
عمر: 41
مراسلات: 254
کمائي: 2,111
شکریہ: 5
103 مراسلہ میں 205 بارشکریہ ادا کیا گیا
اکرام کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں اکرام کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: اپکی ویب سائٹ کے لیے مفت پبلسٹی

خرم بھائی بہت اچھا لکھا ہے آپ نے امید ہے آپ اور بھی معلومات فراہم کرتے رہینگے
اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 13-04-08, 06:01 AM   #10
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مراسلات: 79
کمائي: 412
شکریہ: 15
17 مراسلہ میں 55 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: اپکی ویب سائٹ کے لیے مفت پبلسٹی

شکریہ رخسار،مفید معلومات ہیں
نصیرحیدر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 20-05-08, 02:20 PM   #11
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: May 2008
مقام: Wakefield - United Kingdom
مراسلات: 17
کمائي: 312
شکریہ: 1
7 مراسلہ میں 10 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: اپکی ویب سائٹ کے لیے مفت پبلسٹی

اسلام علیکم! واہ کیا بات ہے- میرے لیے بہت ھی فائدہ مند معلومات ھیں-

بہت شکریہ
umerkhatab آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 05-09-08, 12:43 PM   #12
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 46
کمائي: 167
شکریہ: 10
16 مراسلہ میں 23 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: اپکی ویب سائٹ کے لیے مفت پبلسٹی

بہت اچھا مضمون ہے اور اس میں دیئے گئے نکات سے فائدہ اٹھایا جاسکتا ہے۔
کاشف رفیق آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 23-09-08, 09:00 PM   #13
Senior Member
 
حسن مغل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: GvWorker.Com
عمر: 27
مراسلات: 459
کمائي: 6,400
شکریہ: 96
234 مراسلہ میں 480 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: اپکی ویب سائٹ کے لیے مفت پبلسٹی

نہایت عمدہ معلومات مہیا کی ہیں آپنے۔
حسن مغل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 23-09-08, 09:20 PM   #14
Senior Member
 
ابن جلال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,428
کمائي: 26,866
شکریہ: 9,835
2,666 مراسلہ میں 4,563 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: اپکی ویب سائٹ کے لیے مفت پبلسٹی

اقتباس:
ذرا خرم بھائی کو ایک ذپ بھیج دیں کیا ایسا ممکن ہے کہ جنگ جیسے اخبار میں‌کوئی چھوٹا موٹا فیچر لگ جائے؟
امت، جنگ اور بہت سے دوسرے اخبارات ہیں جن میں ٹیکنالوجی سے متعلق خصوصی پیجز شائع ہوتے ہیں ، آپ پاکستان فورم کے بارے میں انہیں میل کردیں ، انشاءٰ اللہ وہ شائع کردیں‌گے
ابن جلال آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 23-03-09, 01:10 PM   #15
Member
اجنبی
 
رند's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مراسلات: 62
کمائي: 570
شکریہ: 13
27 مراسلہ میں 52 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اچھی کاوش ہے بہت اچھا لکھا ہے ماشاءاللہ
رند آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
فورمز, کراچی, گوگل, پاکستانی, پسند, ویب, لوگ, نیوز, مفت, ممکن, آج, اللہ, بہترین, بھائی, تلاش, جواب, جلد, خلاف, خبر, خرم, درخواست, سیاست, طاقتور, صوبہ, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
موبائل نمبر اور پبلسٹی محمدخلیل خاص آفرز اور اعلانات 35 24-02-11 12:05 AM
امریکہ میں مسلمانوں پرحملے، ایمنسٹی انٹرنیشنل کا اظہارتشویش جاویداسد خبریں 0 14-09-10 09:24 PM
انتبہ برائے مراسلہ اسلام آباد یونی ورسٹی عبدالقدوس اسلام اور عصر حاضر 4 22-10-08 06:16 PM
کولوراڈو یونیورسٹی کے اشتراک سےاسلام آباد میں ایک جدید میڈیا یونیورسٹی کا قیام پاکستانی طالب علموں کی بیٹھک 4 26-08-07 02:30 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:29 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger