واپس چلیں   پاکستان کی آواز > Web Masters > SEO and Marketing



SEO and Marketing SEO and Marketing


Seo کی بنیادی معلومات

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات درجہ بندی: موضوع  کی درجہ بندی:  55 ووٹ 4.98 اوسط ظاہری انداز
پرانا 07-09-09, 07:58 AM   #46
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,901
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,790 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

انٹر نیٹ ایک کاروبار کی شکل تو اختیار کر ہی چکا ہے اور ایسی بہت سی ویب سائٹس ہیں جو کہ پیسے کمانے کی مشینیں بنی ہوئی ہیں لیکن بات وہی ہے کہ ایک کام کو پروفیشنلز کے حوالے کر دیا جائے تو نتائج کہیں‌زیادہ بہتر نکلتے ہیں‌
شاہ جی 90 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا
رضی (24-09-09), عبدالقدوس (16-09-09)
پرانا 16-09-09, 08:52 AM   #47
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 38
کمائي: 546
شکریہ: 18
20 مراسلہ میں 42 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کون سی کمپنی اچھی ہے جو مناسب دام لے کر کام کرتی ہو۔
شکیل احمد آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 21-09-09, 02:11 AM   #48
Junior Member
اجنبی
 
sainompk's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2009
مراسلات: 27
کمائي: 545
شکریہ: 3
16 مراسلہ میں 28 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میری سائٹ کو ملاحظہ کریں SEOکی تمام معلومات اردو زبان میں ہے، urdu-adsense.webs.com
sainompk آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
sainompk کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (24-09-09)
پرانا 02-10-09, 09:10 PM   #49
Senior Member
 
ALI-OAD's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2009
مقام: کراچی
عمر: 32
مراسلات: 1,483
کمائي: 25,592
شکریہ: 1,232
937 مراسلہ میں 2,828 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
SEO Technology Helps Your Search Position

اگر آپ نے کوئی بھی ذاتی،کارباری ویب سائٹ بنائی ہے اور اس کو گوگل میں بھی رجسٹر کروا دیا ہے۔اس کے بعد بھی انٹر نیٹ یوزرز صرف اسی سائٹ کو سب سے پہلے کلک کریں جس کو سب سے زیادہ ٹریفک ملی ہو گی۔دوسری بات یہ بھی ہو سکتی ہے اس سائٹ میں ہر وہ کی ورڈ شامل کیا گیا ہے جس کو یوزرز ہمیشہ استعمال کرتے ہیں۔اسی حوالے سے یوزرز بھی سرَ فہرست سائٹس کو زیادہ تر جیح دیتے ہیں۔
اگر آپ اب یہ سوچ رہے ہیں کہاپنے سرچ پوزیشن کے رینک کو بڑھانا چاہیے تو آپ کے پاس کچھ آپشنز ہیں۔
ان میں پہلی آپشن یہ ہے کہ کسی SEOکمپنی سے کام کروایا جائے۔کیونکہ SEOہی وہ واحد کمپنی ہے جو کہ ویب سائٹس کے سرچ پوزیشن رینک کو بڑھانے میں ماہر ہے۔ایک اچھی ماہر کمپنی اپنی پریکٹس کے لئے وائیٹ ہیٹ پریکٹسس کرتی ہیں۔بلیک ہیٹ SEOکا استعمال غیر موزوں طریقوں کے لئے کیا جاتا ہے یسے کہ سپیم وغیرہ۔
کی ورڈز کا ٹھیک طرح سے استعمال ہمارے بہت سے عام انٹر نیٹ یوزرز کو ہماری طرف سائٹ کی طرف متوجہ کرتا ہے۔جب ہماری سروسز ان کی ضرورت کے مطابق ان کو چیزیں فراہم کرتی ہیں تو ہماری ویب سائٹ کی رینکنگ خود بخود ہی اضافہ ہو تا جاتا ہے۔یہی وجہ ہے کہ بہت سے لوگ اپنی سادہ سی ویب سائٹ کو SEOکمپنی کی بدولت لوگوں کے لئے کتنی دلچسپ بنا دیتے ہیں۔
آپ یہ سوچتے ہونگے کہ یہ سب سیٹنگ خود کرنا بہت ہی آسان ہوتا ہوگا۔لیکن نہیں اس مشکل چیز کو سمجھنے کے لئت بہت زیداہ وقت درکار ہوتا ہے ۔اس کے بعد ہی آپ اس کے مطابق تھوڑی سی سمجھ بیدار ہوتی ہے۔اس لئے بہتری یہی ہے کہ اس کام کو ایک ذمہ دار کمپنی کے حوالے کر دیا جائے۔جن کی مہارت اور
ٹریننگ ہماری ویب سائٹ اور ہمرے لئت بہت ہی فائدہ مند ثابت ہوگی۔
شکریہ /
ALI-OAD آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 03-10-09, 08:59 PM   #50
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: اسلام آباد
عمر: 41
مراسلات: 254
کمائي: 2,111
شکریہ: 5
103 مراسلہ میں 205 بارشکریہ ادا کیا گیا
اکرام کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں اکرام کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

رخسار اپ نے اچھا لکھ ہے خاس طور پر یو-کے والی بات بہت اچھی جو یہ کام کرتے ہیں ان کے لے اچھی گائیڈ لائن ہے
یہاں یہ بات عرض کرتا چلوکے آپ کی ویب سائٹ یا بلاگ پر ہر چیز ہونی چائیے تا کہ جو اپ کی سائٹ یا بلاگ ایک بار آئے وہ بار بار آے اور اس کو اپ ڈیڈ بھی رکھنا ہے ۔
اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 03-10-09, 09:30 PM   #51
ذیلی ناظم
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,191
کمائي: 79,926
شکریہ: 8,608
3,897 مراسلہ میں 11,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

جی اچھی تحریر ہے، تصاویر سے متعلق میرا ایک تجربہ بھی ہے، میں نے نیٹ سے کچھ مہندی کے ڈیزائن کی تصاویر اپنے بلاگ میں پوسٹ کی صورت میں ڈالیں، تقریبا ہر روز ان تصاویر سے بہت سارے یوزرز میرے بلاگ پر آتے ہیں، دوسری چیزیں جن سے آپ ٹریفک حاصل کر سکتے ہیں، وہ اچھے ٹیگ، کیٹیگریز استعمال کر کے، نیز بلاگ پر نعتیں ڈال سکتے ہیں، اچھی کتب پی ڈی ایف فارمیٹ میں ڈال سکتے ہیں،
اس کے علاوہ اپنے بلاگ یا فورم کو اچھی اچھی ویب ڈائرکٹریز میں شامل کرنا نہ بھولیں۔
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا
میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com
یاسر عمران مرزا آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان (04-10-09)
پرانا 07-10-09, 11:53 AM   #52
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: اسلام آباد
عمر: 41
مراسلات: 254
کمائي: 2,111
شکریہ: 5
103 مراسلہ میں 205 بارشکریہ ادا کیا گیا
اکرام کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں اکرام کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : یاسر عمران مرزا مراسلہ دیکھیں
جی اچھی تحریر ہے، تصاویر سے متعلق میرا ایک تجربہ بھی ہے، میں نے نیٹ سے کچھ مہندی کے ڈیزائن کی تصاویر اپنے بلاگ میں پوسٹ کی صورت میں ڈالیں، تقریبا ہر روز ان تصاویر سے بہت سارے یوزرز میرے بلاگ پر آتے ہیں، دوسری چیزیں جن سے آپ ٹریفک حاصل کر سکتے ہیں، وہ اچھے ٹیگ، کیٹیگریز استعمال کر کے، نیز بلاگ پر نعتیں ڈال سکتے ہیں، اچھی کتب پی ڈی ایف فارمیٹ میں ڈال سکتے ہیں،
اس کے علاوہ اپنے بلاگ یا فورم کو اچھی اچھی ویب ڈائرکٹریز میں شامل کرنا نہ بھولیں۔
بھیا میرے اچھی ویب ڈائرکٹریز کی لسٹ بھی تو آپ بتاتے تو ہیں نہیں تو ہم شامل کیسے کریں گے
اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 08-10-09, 10:09 PM   #53
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 69
کمائي: 3,101
شکریہ: 41
37 مراسلہ میں 183 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم ورحمۃ وبرکاتہ،

بھائی میرےپاس تویہ آپشن رائٹ کللک سےظاہر ہی نہیں ہورہاہے میں کیاکروں؟


والسلام
جاویداقبال
جاویداقبال آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 14-10-09, 09:33 PM   #54
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 1,627
کمائي: 30,422
شکریہ: 10,462
1,168 مراسلہ میں 3,096 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : رخسار مراسلہ دیکھیں
[SIZE="5"]
نتاءج:
آپ کو 30سے 100تک انوکھی تصاویر کو کلک کرنے پر اچھی ٹریفک ملتی رہے گی۔یہ ٹریفک عموماً مستقل ہوتی ہے۔یہ کبھی کبھار کم ہو جاتی ہے لیکن کبھی رکتی نہیں ہے۔یہ بات ذہن نشین کر لیجیے گا کہ اپنی ویب ساءٹس میں تصاویر کو google.com/sitemaps سے Indexضرور کروا لیں،جس سے آپ کی ویب ساءٹ کو بہت فاءدہ ہوگا۔
ٹریفک 30 سے 100 تک انوکھی تصاویر کو اپنی سائیٹ پہ لگانے سے حاصل ہو گی یا کلک کرنے سے؟؟اور 30 سے 100 تصاویر روزانہ لگانی ہوں گی یا ایک بار لگا لینے سے ٹریفک آتی رہے گی ؟؟؟؟

Last edited by احمد بلال; 14-10-09 at 09:37 PM.
احمد بلال آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 25-10-09, 08:17 PM   #55
Senior Member
 
Student's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2009
مراسلات: 308
کمائي: 6,951
شکریہ: 401
228 مراسلہ میں 534 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اکو واری کافی اے پا جی، اپڈیٹ کردے روو تے چنگی گل اے،
Student آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 27-10-09, 03:10 PM   #56
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Oct 2009
مراسلات: 17
کمائي: 384
شکریہ: 0
4 مراسلہ میں 4 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

bahut ache sharing ha
owaispk آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 28-10-09, 02:04 AM   #57
Member
اجنبی
 
گل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
عمر: 64
مراسلات: 56
کمائي: 637
شکریہ: 13
47 مراسلہ میں 204 بارشکریہ ادا کیا گیا
گل کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں گل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

شاید میں آپ سے اس بات پہ اتفاق نہ کر پاوں اس کی وجہ ہے
آپ نے پہلے سے انڈیکسڈ تصویر کو جب کاپی کیا تو اگر آپ آج کر رہے ہیں تو جس کی ویب سے آپ کاپی کر رہے ہیں اس نے تو کب کی اپلوڈ کی ہوئی ہے اور بجائے آپ کی ٹریفک آنے کے ٹریفک تو اسے ہی ملے گی کیوں کہ وہ پہلے سے موجود ہے
میرا مشورہ یہ ہے کہ تصویر کو کمپیوٹر میں محفوظ کریں اور اسے وہ نام دیں جو آپ کا موضع ہے پھر اسے tinypic ڈاٹ کوم پہ اپلوڈ کر کے وہاں سے اپنی ویب میں شو کرائیں
مثال کے طور پہ cool funny art ہے اس پر بھی تصاویر محتلف جگہوں سے لے کر دی گئی ہیں لیکن انہیں rename کر کے موضوع کے مطابق نام دیے گئے ہیں اب آپ cool funny art سے گوگل امیج میں سرچ کرلو تو یہی آیئں گی اور میرے بلاگ لنک کے ساتھ حالنکہ یہ بلاگ میں نے صرف ڈیڑھ ماہ قبل لکھنا شروع کیا تھا جبکہ تصاویر پتہ نہیں کب سے رل رہی ہوں گی
گل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے گل کا شکریہ ادا کیا
Student (11-11-09), نورالدین (20-10-10)
پرانا 04-11-09, 09:38 AM   #58
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مراسلات: 11
کمائي: 218
شکریہ: 3
6 مراسلہ میں 7 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت ہی زبردست شیرنگ ہے۔ بہت خوب
hkhaseeb آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 11-11-09, 10:12 AM   #59
Senior Member
 
Student's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2009
مراسلات: 308
کمائي: 6,951
شکریہ: 401
228 مراسلہ میں 534 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

گل بھائی آپ نے جو 336x280 کی گوگل ایڈ لگائی ہے اس کو img only کر لیں‌تو ذیادہ فائدہ ہوگا۔
__________________

http://newsreportingroom.com/
http://mobileinfoandupdate.blogspot.com/
Student آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 12-11-09, 10:00 AM   #60
ناظم اعلی

 
Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 3,983
کمائي: 56,052
شکریہ: 2,997
1,426 مراسلہ میں 3,180 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

زبر دست شئیرنگ ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ٹریفک کا بہائو اپنی ویب سائٹ یا بلاگ کی طرف موڑنا کافی کٹھن مرحلہ ہے۔ اور اس میں کرنا پڑتی ہے محنت زیادہ۔۔۔۔۔۔۔!
Zullu230 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
Zullu230 کا شکریہ ادا کیا گیا
نورالدین (20-10-10)

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger