واپس چلیں   پاکستان کی آواز > Web Masters > SEO and Marketing

SEO and Marketing SEO and Marketing

Seo کی بنیادی معلومات

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات درجہ بندی: موضوع  کی درجہ بندی:  55 ووٹ 4.98 اوسط ظاہری انداز
پرانا 10-11-08, 09:41 AM   #31
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 35
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,383
شکریہ: 8,154
3,795 مراسلہ میں 11,122 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: گوگل سے ٹریفک حاصل کرنا اور گوگل کی سروسز ہی کو استعمال کرنا

گڈ اچھی شیئرنگ ہے
ام طلحہ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 10-11-08, 11:15 AM   #32
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاکستان
مراسلات: 1,461
کمائي: 21,788
شکریہ: 770
1,037 مراسلہ میں 2,344 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبیداللہ عبید کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: گوگل سے ٹریفک حاصل کرنا اور گوگل کی سروسز ہی کو استعمال کرنا

پوسٹ اچھی ہے مگر اپن کے پلے کچھ نہیں پڑا۔ ممکن ہے جو اس موضوع سے تعلق رکھنے والے ہیں ان کے لیے اچھی ہولیکن خیر ہم بھی ہاں میں ہاں ملاکر اچھائی کی نسبت کریں گے۔
عبیداللہ عبید آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 10-11-08, 12:55 PM   #33
Senior Member
 
بھائی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 856
کمائي: 1,463
شکریہ: 196
364 مراسلہ میں 602 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: گوگل سے ٹریفک حاصل کرنا اور گوگل کی سروسز ہی کو استعمال کرنا

بے حد شکریہ بھائی میرے بھائی جی
بھائی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 12-11-08, 08:02 PM   #34
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,778
کمائي: 2,338,652
شکریہ: 17,746
12,230 مراسلہ میں 28,403 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default SEO کی اثر انداز تکنیک و اوزار

Effective SEO Technology Tools and Techniques
آپ کو یہ لگتا ہے کہ آپ کی ویب سائٹ کو SEO ٹیکنالوجی کی ضرورت نہیں ہے۔کیونکہ سرچ انجن میں جو
رینکنگ ہوتی ہے وہ طریقہ بہت آسان ہوتا ہے۔نہیں!جب آپ اپنے حریف کی ویب سائٹ کو دیکھتے ہیں جو اتنی اچھی نہیں ہے کہ جتنی آپ کی ہے۔آپ کی ویب سائٹ کا مواد بھی بہت عمدہ ہیں۔ان سب کے مطابق سرچ انجن میں آپ کی ویب سائٹ کو سب سے اوپر ہونا چاہیے۔تو جب چیزیں اتنی واضح اور آسان نظر آئیں تو SEOکی ٹیکنالوجی کو استعمال کرنا بہت مشکل نہیں ہوتا۔
گوگل اور دوسرے سرچ انجن بہت تیز ہیں لیکن ہر معاملے میں نہیں۔اگر آپ واقعی میں سرچ انجن کے صارفین کی نظرِ کرم اپنی سائٹ کی ظرف دلوانا چاہتے ہیں تو آپ کو SEOکی کچھ ٹیکنالوجی کی مدد لینی ہوگی۔SEOسرچ انجن میں آپ کی ویب سائٹ کو سب سے پہلی پوزیشن پر لانے میں مدد کر سکتا ہے۔اگر آپ کی ویب سائٹ کسی کاروباری یا تنظیم کی بنیاد اور کام پر بنائی گئی ہے توعوام کو اس کے بارے میں بتانا زیادہ مشکل نہیں ہو گا۔ویب سائٹ بنانا اتنا بھی مشکل کام نہیں ہے۔انٹر نیٹ پر بے شمار معلوماتی سائٹ اور پروگرامز موجود ہیں جو آپ کی مدد کر سکتے ہیں۔ایک بار آپ کی ویب سائٹ بن جائے تو بس اس کو سرچ انجن میں سب سے اوپر لانے کے لئے آپ SEOکی ٹیکنیک کا استعمال کرتے جائیے۔
ویب سائٹ کے کی ورڈز کا ہونا بہت ضروری ہوتی ہیں۔جب ضرورت مند انٹرنیٹ یوزرز کوئی بھی پراڈکٹ تلاش کرنے کے لئے سرچ انجن کھولیں گے ۔مثال کے طور پر اگران کو کچن سے متعلقہ کسی برتن کے بارے میں معلومات چاہیے تو گوگل سرچ انجن میں لکھیں گے۔cooking supplies۔اور پھر گوگل اس کے مطابق ویب سائٹس دکھانی شروع کر دے گا۔پھر چاہے یہ کی ورڈ کسی ویب سائٹ کے شروع میں ،درمیان میں یا آخر میں۔
کسٹمرز ہمیشہ وہی سائٹ پہلے دیکھیں گے ،جو سب سے اوپر ہوگی۔اس سے یہی ظاہر ہو تا ہے کہ آپ جو بھی سلسلے میں ویب سائٹ بنائیں اس میں موجود ایک ایک لفظ کا کی ورڈ بنا لیں اور اس کو سرچ انجن میں دے دیں۔اور اگر آپ یہ کام خود نہ کر سکیں تو کسی SEOکمپنی سے رابطہ کریں وہ یہ ساری سیٹنگ خود بخود کر دے گی۔اور آپ کا قیمتی وقت بھی برباد نہیں ہوگا۔کیونکہ کمپنی اس کام کو بہت ہی سمجھداری اور اپنے تجربہ کار لوگوں سے کروائے گی۔
SEOمیں سب سے زیادہ استعمال کی جانے ٹیکنیک white Hat SEO Procedureہوتا ہے۔ جس میں کی ورڈز آپ کی سائٹ کے پیغام اور تمام ترمواد کو اچھی طرح وضاحت کرتی ہے ۔جن کو
آجکل کے انٹر نیٹ یوزرز سرچنگ کر دوران استعمال کرتے ہیں۔اس کے علاوہ یہ کمپنی آپ کی سائٹ کے کچھ بورنگ اور فضول حصوں کو اتنی اچھی طرح سے ترتیب دے دیتی ہے کہ یوزرز آپ کی ویب سائٹ کو ہر بار پورا وزٹ کرنا پسند کرتے ہیں۔سرچ انجن میں رینکنگ کے فارمولا اور ایلاگرتھم کو سمجھنے کے لئے مہینوں لگ جاتے ہیں۔اس لئے بہتر ہے کہ اپنی ویب سائٹ کو ہی SEOٹیکنیک کے ذریعے بہترین بنا لیا جائے۔جس سے آپ کی ویب سائٹ کی ٹریفک میں بے تحاشا اضافہ ہو گا۔
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
نورالدین (07-04-10), مزمل فاروق (13-11-08)
پرانا 12-11-08, 08:12 PM   #35
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,778
کمائي: 2,338,652
شکریہ: 17,746
12,230 مراسلہ میں 28,403 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default SEO ٹیکنالوجی آپ کی مددگار

SEO Technology Helps Your Search Position

اگر آپ نے کوئی بھی ذاتی،کارباری ویب سائٹ بنائی ہے اور اس کو گوگل میں بھی رجسٹر کروا دیا ہے۔اس کے بعد بھی انٹر نیٹ یوزرز صرف اسی سائٹ کو سب سے پہلے کلک کریں جس کو سب سے زیادہ ٹریفک ملی ہو گی۔دوسری بات یہ بھی ہو سکتی ہے اس سائٹ میں ہر وہ کی ورڈ شامل کیا گیا ہے جس کو یوزرز ہمیشہ استعمال کرتے ہیں۔اسی حوالے سے یوزرز بھی سرَ فہرست سائٹس کو زیادہ تر جیح دیتے ہیں۔
اگر آپ اب یہ سوچ رہے ہیں کہاپنے سرچ پوزیشن کے رینک کو بڑھانا چاہیے تو آپ کے پاس کچھ آپشنز ہیں۔
ان میں پہلی آپشن یہ ہے کہ کسی SEOکمپنی سے کام کروایا جائے۔کیونکہ SEOہی وہ واحد کمپنی ہے جو کہ ویب سائٹس کے سرچ پوزیشن رینک کو بڑھانے میں ماہر ہے۔ایک اچھی ماہر کمپنی اپنی پریکٹس کے لئے وائیٹ ہیٹ پریکٹسس کرتی ہیں۔بلیک ہیٹ SEOکا استعمال غیر موزوں طریقوں کے لئے کیا جاتا ہے یسے کہ سپیم وغیرہ۔
کی ورڈز کا ٹھیک طرح سے استعمال ہمارے بہت سے عام انٹر نیٹ یوزرز کو ہماری طرف سائٹ کی طرف متوجہ کرتا ہے۔جب ہماری سروسز ان کی ضرورت کے مطابق ان کو چیزیں فراہم کرتی ہیں تو ہماری ویب سائٹ کی رینکنگ خود بخود ہی اضافہ ہو تا جاتا ہے۔یہی وجہ ہے کہ بہت سے لوگ اپنی سادہ سی ویب سائٹ کو SEOکمپنی کی بدولت لوگوں کے لئے کتنی دلچسپ بنا دیتے ہیں۔
آپ یہ سوچتے ہونگے کہ یہ سب سیٹنگ خود کرنا بہت ہی آسان ہوتا ہوگا۔لیکن نہیں اس مشکل چیز کو سمجھنے کے لئت بہت زیداہ وقت درکار ہوتا ہے ۔اس کے بعد ہی آپ اس کے مطابق تھوڑی سی سمجھ بیدار ہوتی ہے۔اس لئے بہتری یہی ہے کہ اس کام کو ایک ذمہ دار کمپنی کے حوالے کر دیا جائے۔جن کی مہارت اور
ٹریننگ ہماری ویب سائٹ اور ہمرے لئت بہت ہی فائدہ مند ثابت ہوگی۔
عبدالقدوس آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
نورالدین (07-04-10), محمدعدنان (21-09-09), مزمل فاروق (13-11-08), Zullu230 (25-09-09), احمد بلال (07-09-09), رضی (24-09-09), شاہ جی 90 (07-09-09)
پرانا 12-11-08, 08:14 PM   #36
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,778
کمائي: 2,338,652
شکریہ: 17,746
12,230 مراسلہ میں 28,403 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default SEO ٹیکنالوجی کا ماحول

SEO TECHNOLOGY ENVIROMENT
SEOکی ٹپس کو اپناناوہ بھی SEOکی ٹیکنالوجی کو جانے بغیر ،یہ تو بالکل ویسا ہی ہو گا جیسے کہ کسی ڈرائیونگ سکول میں گاڑی کے بغیر ڈرائیونگ سیکھنا۔یقینا آ پ یہ سوچ رہے ہونگے کہ SEOٹیکنالوجی کسی بلیک ہیٹ کی ٹیکنیک کی طرح ہے۔نہیں ! ایسا بالکل نہیں بلیک ہیٹ ٹیکنالوجی اب کم ہی استعمال ہوتی ہے۔ہم جس کی بات کر رہے ہیں ،وہ SEO ٹیکنالوجی کا اصل پلیٹ فارم اور اس کا ماحول ہے۔جو کہ وائیٹ ہیٹ SEOکیمپین کے ساتھ کام کرتا ہے۔
پہلے اس کی بنیادی باتوں کے بارے میں جانتے ہیں۔سب سے پہلے گوگل کی گائیڈ لائنز جو کوئی ویب ماسٹر جانتا ہے اس سے اس بارے میں جانیے،جو آ پ کو اس کے بارے میں اچھے مشورے دے سکتا ہے۔اس کے بعد انٹرنیٹ پر SEO کے کچھ آن لائن فورم پر نظر ڈالئے۔جب اتنا کچھ کر لیں گے تو اس کت بعد درج ذیل نکات پر غور کیجیے گا۔
1۔لوگوں کی پسند اور ضرورت کے مطابق کی ایک اچھے معیار کی ویب سائٹ بنائیں۔
2۔ویب سائٹ کو SEOکے کسی ماسٹر ویب ڈیزائنر سے تیار کروائیں۔
3۔سائٹ میںمو جود مواد کے لنکس کو ان کی متعلقہ ویب سائٹس کے ساتھ بھی لنک ضرور کریں۔
ان سب تیاریوں کے بعد آپ ایک سادہ سا بلاگ اپنی سائٹ پر شروع کریں۔اس کے ٹائٹل ٹیگز تیار کریں اور اس میں کچھ معیاری اور اچھے آرٹیکلز بھی پوسٹ کریں۔اس کے بعد وہ انتظار کریں گے اور ہر صبح گوگل میں چیک کریں کے کہ ان کا بلاگ اور ویب سائٹ کہاں تک پہنچی ہے۔اگر ہم گوگل کے 100,000پیجز میں اپنی سائٹ کو ڈھونڈیں گے تو دیکھنا ہوگا کہ اتنے دنوں بعد وہ کس نمبر پہ آ رہی ہے۔اگر ایک ہفتے تک کوئی خاص فرق محسوس نہ ہوا ،تو ویب ڈیزائنر ایک بار پھر وہی عمل دوہرائیں گے۔پھر دیکھیں گے کہ یا اثر پڑتا ہے گوگل پہ۔اور اگر اس دفعہ ان کی قسمت نے زور دکھایا تو سائٹ 457پوزیشن پر آ جائے گی۔جو کہ گوگل میں 45نمبر کا پیج ہوتا ہے۔یہ اتنا اچھا نتیجہ نہیں ہے۔لیکن کوئی فکر کی بات نہیں ،کیونکہ ہر سال ہزاروں لوگ ہمارے جیسی ہی کوشش کر رہے ہوتے ہیں۔اس کے بعد آہستہ آہستہ آپ کچھ پہلے پیجز میں نظر آنے لگیں گے۔جس سے آپ کی محنت اور بڑھ جائے اور اس کے ساتھ ہی زمہ داری بھی کیونکہ اس پوزیشن کو بنائے رکھنا کوئی آسان بات نہیں ہے۔
عبدالقدوس آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
arslansun (02-02-09), ندیم رفیع (12-11-08), مبشر حسین (14-11-08), مزمل فاروق (13-11-08), حسن مغل (14-11-08)
پرانا 14-11-08, 12:28 PM   #37
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 7
کمائي: 565
شکریہ: 6
4 مراسلہ میں 10 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: SEO ٹیکنالوجی کا ماحول

بہت اچھا موضوع ہے عبدالقدوس بھائی۔
مبشر حسین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 02-02-09, 12:51 PM   #38
Senior Member
 
arslansun's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مراسلات: 619
کمائي: 5,476
شکریہ: 1,072
222 مراسلہ میں 354 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: SEO ٹیکنالوجی کا ماحول

بہت بہت شکریہ بھائی ۔
arslansun آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 02-02-09, 03:09 PM   #39
Senior Member
 
مسافر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Lahore, Pakistan
مراسلات: 2,069
کمائي: 34,124
شکریہ: 1,693
1,080 مراسلہ میں 2,444 بارشکریہ ادا کیا گیا
مسافر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: SEO ٹیکنالوجی کا ماحول

بہت خوب
مسافر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 02-02-09, 03:32 PM   #40
Senior Member
 
arslansun's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مراسلات: 619
کمائي: 5,476
شکریہ: 1,072
222 مراسلہ میں 354 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: Seoکی آٹھ کارآمد ٹیکنیک

بہت ہی عمدہ جناب۔۔۔ ،
arslansun آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 07-09-09, 02:06 AM   #41
ذیلی ناظم
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,191
کمائي: 79,926
شکریہ: 8,608
3,897 مراسلہ میں 11,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت شکریہ اتنی مفید معلومات اردو میں فراہم کرنے کے لیے
یاسر عمران مرزا آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 07-09-09, 02:09 AM   #42
ذیلی ناظم
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,191
کمائي: 79,926
شکریہ: 8,608
3,897 مراسلہ میں 11,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

شکریہ جناب
مفید معلومات ہیں
یاسر عمران مرزا آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 07-09-09, 02:11 AM   #43
ذیلی ناظم
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,191
کمائي: 79,926
شکریہ: 8,608
3,897 مراسلہ میں 11,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

لیکن خود کرنا بھی ناممکنات میں سے تو نہیں،
یاسر عمران مرزا آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
رضی (24-09-09), شاہ جی 90 (07-09-09), عبدالقدوس (07-09-09)
پرانا 07-09-09, 02:17 AM   #44
ذیلی ناظم
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,191
کمائي: 79,926
شکریہ: 8,608
3,897 مراسلہ میں 11,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت شکریہ مفید معلومات دینے کا
یاسر عمران مرزا آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 07-09-09, 06:30 AM   #45
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,778
کمائي: 2,338,652
شکریہ: 17,746
12,230 مراسلہ میں 28,403 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مرزا یاسر عمران مراسلہ دیکھیں
لیکن خود کرنا بھی ناممکنات میں سے تو نہیں،
دنیا میں کچھ بھی لامحدود اور ناممکن نہیں
عبدالقدوس آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
رضی (24-09-09), شاہ جی 90 (07-09-09)

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger