واپس چلیں   پاکستان کی آواز > Web Masters > Search Engines

گیجٹس کیا ہیں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 04-07-09, 04:30 PM   #1
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,606
کمائي: 40,496
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,765 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default گیجٹس کیا ہیں

گیجٹس کیا ہیں

گیجٹس ایچ ٹی ایم ایل یا جوا سکرپٹ میں بنائی گئی چھوٹی سی ایپلیکیشنز ہیں جنہیں با آسانی دوسری ویب سائیٹس کے ساتھ منسلک کیا جا سکتا ہے ۔

اگر آپ نے اپنی ویب سائیٹ بنائی ھوئی ہے اور آپ سمجھتے ہیں کہ ویب سائیٹ بہت ہی سادہ سی ہے اس میں کچھ مزے مزے کی چیزیں بھی ھونی چاہیئے مگر آپ کو اس ایپلیکیشز کو بنانا نہیں آتا تو کوئی بات نہیں ہے آپ گوگل سے رابطہ کریں اور گوگل گیجٹس کو اپنی ویب میں ایمبیڈ کر لیں

گوگل گیجٹس کو دیکھنے کے لیئے یہاں کا رخ کریں
Google Gadgets For Your Webpage
__________________

اپنی ملت پر قیاس اقوام مغرب سے نہ تر
خاص ہے ترکیب میں قوم رسول ہاشمی

Last edited by رضی; 04-07-09 at 04:34 PM.
رضی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
9 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا
Arabian (06-07-09), shafresha (05-07-09), فیصل ناصر (06-07-09), فرخ عدنان (04-07-09), محمدخلیل (04-07-09), محمدعدنان (04-07-09), اکرم (06-07-09), ابو عمار (04-07-09), عبداللہ حیدر (04-07-09)
پرانا 04-07-09, 05:12 PM   #2
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,171
کمائي: 167,165
شکریہ: 9,674
7,366 مراسلہ میں 22,057 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کچھ مزید تفصیل دیں تو سرورق کے لیے پیش کر دیں
منتظمین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
منتظمین کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (04-07-09)
پرانا 04-07-09, 06:12 PM   #3
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,606
کمائي: 40,496
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,765 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

منتظمین بھائی میں کچھ مزید معلومات اکٹھی کر کے اس پر باقاعدہ ایک الگ سے تھریڈ لکھوں گا ابھی تو صرف گیجٹس کا تعارف ہی کروایا ہے
رضی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 04-07-09, 07:08 PM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,614
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت ہی عمدہ رضی زبردست
wajee آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
wajee کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (05-07-09)
پرانا 04-07-09, 10:22 PM   #5
Senior Member
 
ابن آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 1,035
کمائي: 21,477
شکریہ: 3,240
791 مراسلہ میں 2,315 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

Widgetbox › World's best place to find and make web widgets
اس ویب پہ آپ اپنی مرضی کے گیجٹس بنا سکتے ہیں

رضی اچھی معلومات شیئر کی آپ کا شکریہ
__________________
صراط الھدیٰ فورم
www.siratulhuda.com
اردو یونیکوڈ تحریر میں بنیادی دینی ، اخلاقی و اصلاحی تعلیمات اور سائینس و انفارمیشن ٹکنالوجی کی نفع مند معلومات کی ترسیل کا مرکز
ابن آدم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے ابن آدم کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (06-07-09), منتظمین (05-07-09), اکرم (06-07-09), رضی (04-07-09)
کمائي نے ابن آدم کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
06-07-09 رضی تحفہ 100
پرانا 05-07-09, 03:03 PM   #6
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,606
کمائي: 40,496
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,765 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سلمان بھائی آپ نے تو اور بھی کمال کر دیا اب تو اس پر بھی تھریڈ بن سکتا ہے کہ وجیٹس اور گیجیٹس میں کیا فرق ہے
رضی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا
اکرم (06-07-09), ابن آدم (05-07-09)
پرانا 05-07-09, 11:32 PM   #7
Senior Member
 
ابن آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 1,035
کمائي: 21,477
شکریہ: 3,240
791 مراسلہ میں 2,315 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Razi مراسلہ دیکھیں
سلمان بھائی آپ نے تو اور بھی کمال کر دیا اب تو اس پر بھی تھریڈ بن سکتا ہے کہ وجیٹس اور گیجیٹس میں کیا فرق ہے
بھائی اب اس پہ بھی روشنی ڈال ہی دیں کہ وجیٹس اور گیجیٹس میں کیا فرق ہے

ویسے یہ دیکھیں فونٹ کا مسئلہ کیسے حل ہو گا
http://zargarzone.com/paknet.html
ابن آدم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
ابن آدم کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (06-07-09)
پرانا 06-07-09, 12:33 AM   #8
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,606
کمائي: 40,496
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,765 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

چیک کرتے ہیں ۔
رضی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 06-07-09, 12:45 AM   #9
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,606
کمائي: 40,496
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,765 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ لنک تو کھل ہی نہیں رہا بھائی ۔
رضی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 06-07-09, 04:03 AM   #10
ناظم اعلی

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,969
کمائي: 276,759
شکریہ: 33,206
12,658 مراسلہ میں 36,998 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کھل تو رہا ہے بھائی جان
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 06-07-09, 07:39 PM   #11
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,606
کمائي: 40,496
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,765 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میرے پاس یہ لنک ابھی بھی نہیں کھل رہا ۔کیا بالکل بلینک پیج بنایا ہے
رضی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 06-07-09, 08:11 PM   #12
Senior Member
 
ابن آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 1,035
کمائي: 21,477
شکریہ: 3,240
791 مراسلہ میں 2,315 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Razi مراسلہ دیکھیں
میرے پاس یہ لنک ابھی بھی نہیں کھل رہا ۔کیا بالکل بلینک پیج بنایا ہے

یہ سکرپٹ چیک کریں
کوڈ:
<script type="text/javascript" src="http://cdn.widgetserver.com/syndication/subscriber/InsertWidget.js"></script><script>if (WIDGETBOX) WIDGETBOX.renderWidget('923385b8-cbf8-402d-9e13-a3267cffc6aa');</script><noscript>Get the <a href="http://www.widgetbox.com/widget/---zargarzone">??????? ?? ???? - ??????? ?? ????? | </a> widget and many other <a href="http://www.widgetbox.com/">great free widgets</a> at <a href="http://www.widgetbox.com">Widgetbox</a>!</noscript>
ابن آدم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
ابن آدم کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (10-07-09)
پرانا 10-07-09, 01:52 PM   #13
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,606
کمائي: 40,496
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,765 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

زرگر بھائی میں نے جاوا سکرپٹنگ پر کبھی کچھ نہیں کیا اس لیئے مجھے اس بارے میں خاص نہیں معلوم۔ اور آپکا دیا ھوا لنک بلینک پیج دیکھاتا ہے اور البتہ یہ لنک ضرور کھل رہا ہے۔
zargarzone
رضی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 10-07-09, 01:52 PM   #14

Tags
com, find, free, great, کمال, گیجٹس, گوگل, ویب, world, بھائی, تعارف, جوا, حل, صرف

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
کمنٹس دیں نیلم خان عمومی بحث 50 23-08-11 12:43 AM
کمپیوٹر میں یو ایس بی پورٹس کبھی کم نہیں پڑیں گے محمدعمر خبریں 5 28-06-10 11:02 PM
200 پوائنٹس حاصل کریں عبدالقدوس خاص آفرز اور اعلانات 25 24-02-09 06:11 PM
قومی ہاکی کیمپ میں کھلاڑی آج سے باقاعدہ پریکٹس کرینگے عبدالقدوس کھیل اور کھلاڑی 0 13-04-08 09:38 AM
اسلام آباد میں ہائی کورٹ کا قیام، پی سی او کے تحت حلف نہ اٹھانے والے ججوں کیلئے پنشن، ہائی کورٹس میں ججز کی تقرری کی عمر میں کمی، آئینی ترمی عبدالقدوس خبریں 0 15-12-07 08:46 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:58 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger