|
|
#1 |
|
Member
اجنبیتاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 52
کمائي: 1,163
شکریہ: 0
24 مراسلہ میں 114 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
گوگل کیسے کام کرتا ہے؟
گوگل کا تقسیم کردہ نیٹ ورک ہزاروں کم قيمت کے کمپيوٹر پہ موجود ہيں اور اور اسي وجہ سے ايک متوازي اور تيز عملداري رکھتا ہے گوگل کے تین اہم حصے ہیں۔ گوگل بوٹ، یہ ایک ویب سرچر ہے جو ویب پیجزکو ڈھونڈ کر لاتا ہے۔ انڈیکسر، جو ہر پیج کے ہر لفظ کو اپنے اتنے بڑے ڈیٹا بیس میں ترتیب سے رکھتا ہے۔ کیوری پروسسیسر،جو آپ کے سرچ کیوری کو انڈیکس کے ساتھ موازنہ کر کے دیکھتا ہے۔اور پھر وہی متعلقہ ڈاکیو منٹ دکھا تا ہےجو کہ سرچ کے مطابق ہوں۔ ۱۔گوگل بوٹ،گوگل کا ویب سرچر گوگل بوٹ ایک آٹومیٹک گوگل کا ویب سرچر ہے ۔جو کہ ویب سےپیجز ڈھونڈ کر لاتا ہے اور ان کو گوگل انڈیکسر کے ہاتھوںمیں سونپ دیتا ہے۔گوگل بوٹ بہت سے کمپیوٹر کی ڈیمانڈ کے مطابق ویب پیجز لے کر آتا ہے۔اس کی رفتار بہت تیز ہوتی ہے۔گوگل بوٹدو طریقوںسے ویب پیجز تلاش کرتا ہے پہلا ،اس لنک پر جا کر یو آر ایل دے کرwww.google.com/addurl.html دوسرا،ویب میں جاکر لنکس خود تلاش کرنا ![]() جب بھی گوگل بوٹ کوئی پیج لے کر آتاہے تو وہ اس پیج کے تمام لنکس دکھا تا ہے۔گوگل بوٹ بہت تیزی سے ان سب لنکس کی ایک فہرست بناتا ہے تا کہ اس کو بعد میں انڈیکسر کو بھیج سکے۔گوگل مہینے میں ایک بار تمام ویب پیجز کو اچھی طرح سے سرچ کرتا ہے اور ان کے بدلے ہوئے بند ہوئے لنکس کی معلومات کو بھی نوٹکر لیتا ہے۔اس طرح سے وہ انڈیکس کو اپ ڈیٹ رکھ پاتا ہے۔ گوگل کا انڈیکسر: گوگل بوٹ انڈیکسر کو اپنے تلاش شدہ تمام پیجز کی ایک فہرست دے دیتا ہے۔یہ معلومات گوگل کے انڈیکس ڈیٹا بیس میں محفوظ کر لی جاتی ہے۔اس انڈیکس کو انگریزی حروف کی ترتیب سے رکھے جاتے ہیں۔اپنی سرچ کو بہتر بنانے کے لئے گوگل کچھ الفاظ کو انڈیکس کے لئے نظر انداز کر دیتی ہے۔وہ الفاظ(the, is, on, or, of, how, why)ہیں۔اس کے علاوہ وہ تمام الفاظچھوٹے حروف میں محفوظ کر لیتا ہے۔جس سے اس کیکارکرد گی اور تیزی میں اضافہ ہوتا ہے۔ گوگل کا کیوری پروسیسر: اس کیوری پروسیسر کے بہت سے حصے ہوتے ہیں۔جس میںیوزر کا انٹر فیس بھی شامل ہوتا ہے۔ پیج رینک گوگل کا ایک سسٹم ہے جو کہ ویب پیجز کو درجات دیتا ہے۔جس پیج سب سے زیادہ درجہ دیا جاتا ہے وہ سب سے اوپر رکھا جاتا ہے۔گوگل ہمیشہ اس بات کا خیال رکھتا ہے کہ پیج رینک میں اچھے اور بہترین کنٹینٹ کے ویب پیجز کو ہی درجات دیے جائیں۔ اس کے علاوہ گوگل کچھ مشین لرننگ ٹیکنیک کا بھی استعمال کرتا ہے ۔مثال کے طور پر اگر گوگل کے سرچ باکس میں کسی نے کوئی لفظ لکھتے وقت غلطی کردی ہے تو گوگل اس کو درست کر کے اس سے متعلقہ ویب پیجز دکھا تا ہے۔اس طرح اس کے سرچ انجن کی کار کردگی اور بھی بہتر ہو جاتی ہے اور پھر گوگل ہی لوگوں کی اولین پسند بن جاتی ہے۔ اس تصویر کے ذریعے دیکھیے کہ گوگل کا کیوری پروسیسر کیسے کام کرتا ہے۔
Last edited by رخسار; 15-03-08 at 06:42 PM. |
|
|
|
| 10 قاری/قارئین نے رخسار کا شکریہ ادا کیا | فاروق سرورخان (24-10-09), یاسر عمران مرزا (15-10-09), مون لائیٹ آفریدی (14-04-08), محمدخلیل (24-10-09), محمدعدنان (17-03-08), مسافر (23-10-09), ابو عمار (24-10-09), احمد بلال (27-10-09), رضی (23-09-09), عبدالقدوس (11-05-08) |
|
|
#3 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,172
کمائي: 167,183
شکریہ: 9,675
7,367 مراسلہ میں 22,060 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میںیہاںپر ایک بات کی تصیح کردوں کہ ابھی گوگل ہزاروں نہیںبلکے لاکھوں چھوٹےچھوٹے کم قیمت کمپیوٹرز پر مشتمل ہے۔ اور یہ کمپیوٹر لائنکس کا ایک تبدیل کردہ اپریٹنگ سسٹم چلا رہے ہیں۔
والسلام
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو! |
|
|
|
|
|
#5 |
|
Member
اجنبیتاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 52
کمائي: 1,163
شکریہ: 0
24 مراسلہ میں 114 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
پسند کرنے کا شکریہ۔ تصیح کے لئے بھی۔
|
|
|
|
|
|
#6 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
ماشااللہ رخسار بہت عمدہ معلومات شئیر کیں ہیں آپ نے
|
|
|
|
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() |
بہت اچھی شئیرنگ کی ہے آپ نے محترمہ کافی معلومات حاصل ہوئی
|
|
|
|
|
|
#8 |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مراسلات: 62
کمائي: 570
شکریہ: 13
27 مراسلہ میں 52 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت زبردست بہت مفید مفید معلومات فراہم کیں گوگل کے متعلق شکریہ
|
|
|
|
|
|
#9 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
جہاںتک میری معلومات ہیں یہ آپریٹنگ سسٹم ابنٹو اور گوگل کے اشتراک سے بنا ہے جس کو آفشلی گوبنٹو Goobuntu کہا جاتا ہے
__________________
![]() http://voobuzz.com it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
|
|
|
|
|
|
#10 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
|
|
|
|
|
|
#11 |
|
Member
اجنبی
|
معلومات میں اضافہ کرنےکا شکر یہ
|
|
|
|
|
|
#13 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
یہ گوگل کا آپریٹنگ سسٹم ہرگز نہیں ہے ایسا تو آپ بھی بنا سکتے ہیں
|
|
|
|
|
|
#14 |
|
Senior Member
![]() |
چلو پھر کوشش کرتے ہیں
|
|
|
|
|
|
#15 |
|
Senior Member
![]() |
گوگل ایسے کام نہیںکرتا ہے ۔ آپ کو کیا پتہ جو گوگل کو پتہ ہے ![]() آپ یہاںدیکھئے۔ گوگل نے بہت سارے کبوتر رکھ چھوڑے ہیں ۔ جو معلومات کو دیکھتے رہے ہیں ۔ جس معلومات کو کبوتر پسند کرتا ہے اس کو آپ کے سامنے پیش کردیتا ہے ![]() پڑھئے اور سر دھنئے۔ گوگل کی کبوتر ٹیکنالوگی کے بارے میں اور خوب ہنسئیے۔ گوگل صرف اور صرف سستے کبوتر استعمال کرتا ہے ۔
__________________
فاروق سرور خان ترے ضمیر پہ جب تک نہ ہو نزول کتاب گرہ کشـا ہے نـہ رازی نـہ صـا حب کشـاف |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| color, com, computer, کوشش, کمپیوٹر, گوگل, پروسیسر, پسند, ویب, لوگ, نظر, بہترین, بھائی, تلاش, تصویر, جواب, حال, رفتار, سرچ انجن, عبدالقدوس, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| دیکھیئے کہ جانور اپنے آپ کو دشمن سے بچانے اور شکار کو دھوکا دینے کے لیے کیسے کیسے روپ دھارتے ہیں | عبدالقدوس | جنگلی حیات | 10 | 29-08-11 02:59 PM |
| ایسے چپ ہیں کہ یہ منزل بھی کڑی ہو جیسے | The Great | احمد فراز | 3 | 28-05-11 02:44 AM |
| ویژول بیسک ڈاٹ نیٹ کی شروعات کیسے کی جاۓ؟ | عقرب | مائیکروسوفٹ ونڈوز | 12 | 01-09-10 06:38 AM |
| گوجرانوالہ ضمنی الیکشن کی اندرونی کہانی،دھاندلی کیسے ہوئی، کیسے روکا گیا | گلاب خان | خبریں | 0 | 25-08-10 03:25 AM |
| ایس۔ایس۔جی اور این۔ایس۔ایس۔جی پاکستانی کمانڈوز | عرفان حیدر | میرا پاکستان | 0 | 06-02-08 04:31 PM |