|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
امریکی انٹرنیٹ سرچ انجن گوگل نے گوگل کروم کے نام سے اپنا انٹرنیٹ براؤزر لانچ کر دیا واشنگٹن ۔ امریکی انٹرنیٹ سرچ انجن گوگل نے گوگل کروم کے نام سے اپنا انٹرنیٹ براؤزر لانچ کر دیا جس کے نتیجہ میں مائیکرو سافٹ انٹرنیٹ ایکسپلورر اور فائر فاکس پر اس کی برتری قائم ہو گئی۔ گوگل کی طرف سے جاری بیان کے مطابق گوگل کروم انتہائی جدید سافٹ ویئر ہے،جس میں انٹرنیٹ صارفین کی مستقبل کی ضروریات کو بھی مدنظر رکھا گیا ہے۔ یہ دنیا کے ایک سو ممالک میں ایک ساتھ لانچ کیا جارہا ہے اور ان ممالک میں انٹرنیٹ استعمال کرنے والا کوئی بھی شخص اسے بغیر معاوضہ کے ڈاؤن لوڈ کر سکے گا۔ گوگل کے اس اعلان نے انٹرنیٹ براؤزر کے شعبہ میں مائیکرو سافٹ کی گذشتہ دو عشروں سے جاری برتری ختم کر دی ہے۔ واضح رہے کہ اس وقت 60 سے 80 فیصد انٹرنیٹ صارفین مائیکرو سافٹ کا انٹرنیٹ براؤزر استعمال کر رہے ہیں
__________________
پھوٹا تھا جو کبھی کسی نیزے کی نوک سے،ہر عہد پر محیط وہی انقلاب ہے
ہر دَور میںحُسین ع نے ثابت یہ کر دیا،ہر دور کےیزید کا خانہ خراب ہے |
|
|
|
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,777
کمائي: 45,251
شکریہ: 2,024
1,907 مراسلہ میں 6,371 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم،
کیا کسی نے ٹرائ کیا ہے؟ آج میں نے ڈاؤنلوڈ کر کے انسٹال تو کر لیا مگر ہر دفعہ کوئ نہ کوئ مسئلہ آتا ہے۔ تنگ آکر ان انسٹال ہی کر دیا۔
__________________
ہمیں خبر ہے لٹیروں کے سب ٹھکانوں کی شریک جرم نہ ہوتے تو مخبری کرتے |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے طاھر کا شکریہ ادا کیا | Real_Light (15-10-09), عقرب (04-09-08) |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() |
بہت اچھی معلومات وا بلکل سمجھ نہیں آیی پر مزا بڑا آیا
|
|
|
|
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,777
کمائي: 45,251
شکریہ: 2,024
1,907 مراسلہ میں 6,371 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کیا سمجھ نہیں آئ؟
گوگل براؤزر کروم - یا - اس کے ساتھ پیش آنے والے مسائل ؟ http://www.google.com/chrome اس سائٹ پر جا کر گوگل کروم ڈاؤنلوڈ کریں پھرسمجھ آئے گی۔ |
|
|
|
| طاھر کا شکریہ ادا کیا گیا | Real_Light (15-10-09) |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() |
گوگل والے ڈآونلوڈ کرن توں لڑن گے تاں ناں؟ اھے نا ہوے میرے لتر پواں دویں ؟
|
|
|
|
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
گوگل کروم کو ایک نظر دیکھنے کے لئے اس لنک میں ویڈیو دیکھ لیں۔
http://www.google.com/chrome/intl/en/features.html |
|
|
|
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
گوگل کروم براؤزر
سکرین شاٹ۔ |
|
|
|
|
|
#9 |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 46
کمائي: 167
شکریہ: 10
16 مراسلہ میں 23 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
انٹرنیٹ ایکسپلورر سے تو کہیں بہتر براؤژر ہے۔ گوگل اسے آن لائن انسٹالر کے ذریعے بانٹ رہا ہے جیسے یاہو میسنجر انسٹال ہوتا ہے یعنی اس کی انسٹالیشن کیلئے انٹرنیٹ ضروری ہے۔ اس کی وجہ سے کچھ لوگوں کے پاس انسٹالیشن کا مسئلہ بھی آیا ہے۔ اگر آپ کو اس کا آف لائن انسٹالر چاہئے تو دستخط میں موجود لنک پر کلک کیجئے۔
|
|
|
|
| کاشف رفیق کا شکریہ ادا کیا گیا | Real_Light (15-10-09) |
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() |
میرے خیال میں opera ہی اچھا ہے!
|
|
|
|
|
|
#11 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,777
کمائي: 45,251
شکریہ: 2,024
1,907 مراسلہ میں 6,371 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
لگتا ہے میرے کمپیوٹر کیساتھ ہی کچھ مسئلہ ہے۔ اس آف لائن انسٹالیشن سے بھی وہی مسئلہ آرہا ہے۔ چلیں خیر ! بیٹا ورژن کے بعد دیکھتے ہیں۔ آپ کا شکریہ۔ |
|
|
|
|
|
|
#12 | |
|
Senior Member
![]() ![]() |
اقتباس:
میں اس کا بیک اپ بنانا چاہتا تھا آپ نے یہ مسئلہ بھی حل کر دیا۔ شکریہ http://www.logichub.net/blog |
|
|
|
|
| Real_Light کا شکریہ ادا کیا گیا | کاشف رفیق (08-09-08) |
|
|
#13 |
|
Senior Member
![]() |
بہت اچھا ھاے پر فائر فاکس کی گل ہی کچھ اور ہے
|
|
|
|
|
|
#14 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
|
|
|
|
|
|
#15 |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 46
کمائي: 167
شکریہ: 10
16 مراسلہ میں 23 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| blog, chrome, color, com, کمپیوٹر, کرن, گوگل, گوگل کروم, پسند, یاہو, واشنگٹن, نظر, موقع, مائیکرو, مسائل, آج, اللہ, انٹرنیٹ, جواب, حل, سیر, سافٹ, سرچ انجن, شخص, صارفین |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|