|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,606
کمائي: 40,497
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,765 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اسلام علیکم جیسا کے آپ سب کو معلوم ہے کہ گوگل کی لینگوئیج ٹرانسلیشن سروس موجود ہے مگر اس میں اردو کی آپشن نہیں ہے ۔
یہاں دیکھیں Google Translate گوگل والوں نے اردو سروس شروع کی ہے مگر یہ صرف گوگل انڈیا پر ہی کیوں دی گئی ہے۔ باقی جگہوں پر کیوں نہیں دی گئی ۔ اور پھر یہ کے باقی تمام زبانوں کی ٹرانسلیشن کے لیئے سروس دی گئی ہے اردو اور پنجابی کے لیئے کیوں نہیں Google Indic Transliteration اس سے آپ کیا نتائیج نکالتے ہیں کیا آپ بھی وہی سوچ رہے ہیں جو میں سوچ رہا ہوں۔
__________________
![]() اپنی ملت پر قیاس اقوام مغرب سے نہ تر خاص ہے ترکیب میں قوم رسول ہاشمی
|
|
|
|
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,606
کمائي: 40,497
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,765 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کہاں پر ہمیں بھی بتائیں ۔
|
|
|
|
|
|
#5 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,969
کمائي: 276,801
شکریہ: 33,210
12,658 مراسلہ میں 37,006 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,606
کمائي: 40,497
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,765 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
قدوس بھائی شکریہ میرا بھی تو یہی سوال ہے کہ گوگل والوں نے اردو میں ٹراسلیشن کی سہولت کیوں نہیں شروع کی جبکہ تامل وغیرہ تک کے لیئے یہ سہولت موجود ہے
|
|
|
|
| رضی کا شکریہ ادا کیا گیا | فیصل ناصر (30-06-09) |
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() |
babylone search page
ڈاون لوڈ کر لو، ، ، اچھا ہے |
|
|
|
|
|
#9 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
یہ سوال میں کئی ماہ پہلے گوگل سے کرچکا ہوں لیکن انہوں نے کوئی خاطر خواہ جواب نہیں دیا بس ایوں ہی مارتے رہے
|
|
|
|