|
|
#1 |
|
Member
اجنبیتاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 52
کمائي: 1,164
شکریہ: 0
24 مراسلہ میں 114 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کس طرح کوئ بھی اپنے سرچ انجن کے درجات کو بڑھا سکتا ہے
سرچ انجن کا مقصد ہوتا ہے کہ وہ اپنا صارفین تک انتھائی حسب واقع معلومات پہنچائے ـ سرچ انجن کا مواد کیساتھ مطابقت کرنا اس کے مفادات کے لیے بہت اہمیت کا حامل ہے ، کیونکہ اگر ایک صارف اپنے مطلوبہ مواد کے مطابق اگر نتیجہ حاصل نہیں کرسکتا تو ، وہ اس سرچا انجن کا استعمال ترک کرکے کسی دوسرے کا استعمال شروع کردے گا یوں ان کی وسیع تجوری میں آنے والا پیسہ کسی اور کا مقدر بن جائے گاـ دنیا بھر میں ویب پر تلاش کنندہ گان کی ایک بڑی تعداد تین بڑے سرچ انجنوں پہ انحصار کرتی ہے جن میں گوگل ، یاہو اور ایم ایس این شامل ہیں ـ کیا آپ کو الجبرا آتا ہے ؟ اگر آتا ہے تو آپ کی خدمت میں ہم یہ پیش کرتے چلیں کہ ، سرچ انجنز ریاضی کے فارمولے جن کو " ایلا گراتھم algorithms " کا استعمال کرتے ہیں آپ کی ویب سائیٹ کو جانچنے کے لیے اس اصطلاح یا الفاظ کے لیے جس کی تلاش کی جارہی ہو ـ ہر سرچ انجن مختلف لاگریتھم استعمال کرتا ہے ( جو کہ عوام کی معلومات سے پوشیدہ ہی رکھے جاتے ہیں ) ، اور ان کا انحصار دو چیزوں پہ ہوتا ہے جن کو ہم " ویب سائیٹ کی شہرت " اور " ویب سائیٹ کا مواد " کہتے ہیں ـ " ویب سائیٹ کی شہرت " یہ الفاظ جیسا کہ میں نے اوپر بھی بیان کیے ہیں سے مراد یہ ہے کہ سرچ انجن کی نگاہ میں آپ کی ویب سائیٹ کس قدر اختیار کی حامل ہے ، روابط کی مقدار اور خاصیت ، ان کی آپس میں مناسبت کی بنیاد پر ، اور خود یہ روابط آپ کی ویب سائیٹ کے مواد سے کس قدر مناسب رکھتے ہیں اور آپ کے حریف کی ویب سائیٹ سے کس قدر بہتر ہیں ـ اور روابط سے مراد آپ کی ویب سائیٹ کی تمام چیزیں ہیں یعنی تمام ٹیکس ، تصاویر ویڈوز اور آڈیوز وغیرہ وغیرہ ـ " پیج رینک " بھی ایلاگراتھم ہی کا ایک سلسلہ ہے جس کے بنانے والے " سرج برن " اور " لیری پیج " ہیں جو کہ گوگل کے بانی ہیں اور دنیا کے عرب پتیوں کی لسٹ میں شامل ہیں اور اب بھی ان کی دولت میں روز افروز اضافہ ہوتا جا رہا ہے ـ پیچ رینک کے متعلق گوگل کا اظہار خیال : پیج رینک انحصار کرتا ہے ، ویب سائیٹ کے لنکز کی ایک منفرد محدود فطرت پر، اس کے وسیع لنک کے زخائرہ کو زیر استعمال لاتے ہوئے اور ان کو ایک منفرد پیچ کی نشانی جانتے ہوئے ـ گوگل ایک قرے کی صورت میں پیج اے کی طرف سے پیج بی کے لیے ، پیج اے سے پیج بی کی طرف ایک لنک کی تالیف و تشریح کرتا ہے ـ لیکن گوگل صفحات یا لنکز کے ایک کترے ہوئے حجم سے بڑھ کر ، یہ اس صفحہ کا جس کے لیے قرعہ ڈالا گیا یعنی سرچ کی گئی کا جائزہ اور تفتیش بھی کرتا ہے ـ صفحات کی طرف ڈالے گئے قرعے جو کہ بذات خود بڑی اہمیت کے حامل ہیں ، صفحہ کی اہمیت بڑھانے میں بڑا اہم کردار ادا کرتے ہیں ـ ہر ایک ویب سائیٹ جو کہ آپ کی طرف ربط کی گئی ہے وہ آپ کو اپنا ایک پی آر دیتی ہے یعنی پیج رینک دیتی ہے اگر اس کا کوئی پیج رینک ہے تب ، ـ ایک بڑا فہم یہ ہے کہ یہ پی آر پانی کی مانند ہوتے ہیں ـ جنتے زیادہ ویب سائیٹ کے پیج رینک یعنی پی آر آپ کی طرف ربط کیے جائیں اتنا زیادہ وہ ویب سائیٹ آپ کی طرف پانی روانہ کر سکے گی ( یعنی ڈیٹا فراہم کر سکے گی ) ـ یہ بات بھی زہن نیشین رہے کہ اگر چہ ویب سائیٹ دوسری ویب سائیٹز کو بہت سا پانی فراہم کر رہی ہے ، تو وہ سائیٹ اس سائیٹ کو اتنا زیادہ فائدہ نہیں گی جتنا کہ وہ ویب سائیٹ ان سے توقع رکھتی ہے اگر آگے سے وہ ویب سائیٹز مزید کسی اور ویب سائیٹز سے مربطو نہ ہوں ـ بہت ساری ویب سائیٹز کے ہوم پیج پہ ان کو پیج رینک بہت زیادہ ہوتا ہے ، کیونکہ یہ وہ جگہ ہوتی ہے جہاں اس ویب سائیٹز کے لنکز کی اکثریت موجود ہوتی ہے ـ اور یہی طرز بہت عام ہے کہ ایک ویب سائیٹ کا پیچ رینک اس کے ہوم پیج پہ تو بہت زیادہ ہوتا ہے لیکن اس کے اندرونی صفحات میں اس قدر زیادہ نہیں ہوتا ـ یہ بات بڑی ضروری ہے کہ آپ کی ویب سائیٹ میں " گہرے لنکز " ہوں یعنی ایسے لنک جو صرف آپ کے ہوم پیچ پر ہی نہیں بلکہ آپ کے تمام صفحات پہ موجود ہوں سوالات اور جوابات: کیا مجھے سرچ انجنز کے ٹاپ لسٹ میں آنے کے لئے ہائی پیج رینکنگ کی ضرورت ہے؟ یہ ایک مشکل سوال ہے اس لئے میرا جواب ہاں اور نہ دونوں ہونگے۔ ہر سرچ انجن کا کام کرنے کا اپنا ہی طریقہ ہو تا ہے لیکن پھر بھی پیج رینکنگ زیادہ ہونا ہر سرچ انجن کی ضرورت ہوتی ہے۔ کیا پیج رینک کا فارمولا ایک الوگرتھم کی طرح ہوتا ہے۔وہ درجہ بندی کے لحاظ سے چھوتھے نمبر اور پانچویں نمبر پر آنے والی ویب سائٹ سے کتنا مواد لیتی ہے؟ اس سوال کا جواب گوگل اور یاھو دونوں نے راز ہی رکھا ہے۔لیکن ماہرین کی نظر میں یہ سرچ انجن پیج رینک چار کی ویب سائٹ سے ساٹھ سے لے کر سو کے قریب پیجز کا مواد لیتی ہے۔ میں کیسے گوگل کے پہلے پیج پر آسکتا ہوں؟ گوگل کے پہلے پیج پر آنے کے لئے کی ورڈز کا بہترین اور انوکھا ہو نا ضروری ہے۔اس کے علاوہ درج ذیل تین باتوں کا دھیان رکھا جاءے۔ کنٹینٹ:آپ کا ویب پیج چاہے جو بھی کہے لیکن اس میں لکھے گئے کنٹینٹ کا تعلق آپ کے دیے گئے کی ورڈز سے لازمی ہو نا چاہیے۔ لنک کی ویلیو:دوسرے ویب پیجز آپ کے ویب پیج کے بارے میں کیا کہتے ہیں کہ آپ کی ویب سائیٹ میں سب کچھ ایک دوسرے سے تعلق رکھتا ہے۔ اتھارٹی:آپ کی ویب سائٹ لوگوں کی نظروں میں کتنی اچھی ہے۔اورسرچ انجن یہ دیکھتے ہیں اس میں کتنے لنکس اور ان کا معیار کیا ہے۔ اگر آپ کو سرچ انجن میں ہائی رینکنگ چاہیے تو میری صلاح یہی ہو گی کہ آپ یہ جاننا شروع کر دیں کہ اپنے کنٹینٹ کو کیسے آپٹیمائز کیا جائےاور اپنی سائٹ میں لنکس کا معیار کیسے برقرار رکھا جائے۔ Last edited by رخسار; 16-03-08 at 09:50 AM. |
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے رخسار کا شکریہ ادا کیا | ALI-OAD (08-03-10), ghanmi (05-10-09), Muhammad Afzal (24-03-08), یاسر عمران مرزا (05-10-09), لاسلکی (22-06-08), محمدخلیل (01-10-09) |
|
|
#2 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,172
کمائي: 167,235
شکریہ: 9,675
7,367 مراسلہ میں 22,065 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
رخسار اپ نے بہت ہی عمدہ سرچ انجن کی معلومات فراہم کی ہیں۔۔۔۔
والسلام |
|
|
|
|
|
#3 |
|
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مراسلات: 8
کمائي: 18
شکریہ: 8
ایک مراسلہ میں 2 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
buhat acha likha hai ap ne
|
|
|
|
|
|
#4 |
|
Member
اجنبیتاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 52
کمائي: 1,164
شکریہ: 0
24 مراسلہ میں 114 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
آپ کے پسند کرنے کا بہت بہت شکریہ۔
|
|
|
|
|
|
#5 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
رخسار ماشااللہ بہت اچھا لکھا ہے آپ نے
|
|
|
|
|
|
#6 |
|
Member
اجنبی
|
معلومات میں اضافہ کرنےکا شکر یہ
|
|
|
|
|
|
#7 | |
|
Member
اجنبی
|
محترمی بہت بہت شکریہ! پوسٹ واقعی قابل تعریف ہے ایسی کسی اور پوسٹ کی بھی انتظار رہے گا۔
ایک مسئلہ ہے اگر کسی بھی بھائی کو پتہ ہو تو حل بتا دیں۔ انٹرنیٹ ایکسپلورر7یا8پورٹیبل چاہیے۔ نیٹ سے بہت سی جگہ سے ڈائون لوڈ کرنے کی کوشش کی مگر کامیاب نہیں ہو سکا۔ اگر کسی بھائی کو صحیح لنک کو واقعی مکمل ڈائونلوڈ کرانے کی صلاحیت رکھتا ہو تو بتا دیں۔ مشکور رہوں گا۔ محمد ثاقب proiub@yahoo.com اقتباس:
|
|
|
|
|
|
|
#8 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,624
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,252 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
Redirecting to correct download page...
__________________
Life is a gift given to us by Allah.Death is a gift returned to Allah.
|
|
|
|
|
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,624
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,252 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت ہی اہم اور اچھی معلومات دی ہے رخسار بھائی آپکی مزید شیرنگ کا انتظار ہے شکریہ
|
|
|
|
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
بہت شکریہ جناب سرچ انجن کے متعلق بتانے کے لیے
|
|
|
|
|
|
#11 |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Jul 2009
مراسلات: 71
کمائي: 1,402
شکریہ: 41
28 مراسلہ میں 51 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
زبردست اور معلوماتی پوسٹ ہے ۔
جزاک اللہ خیر ۔ |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| proiub@yahoo.com, software, گوگل, پوسٹ, پسند, یاہو, ویب, نظر, مکمل, اللہ, انٹرنیٹ, بہترین, بھائی, تلاش, ترک, تصاویر, حل, سرچ انجن, صفحہ, صفحات, صلاح, صارفین, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|