|
|
#1 |
|
Member
اجنبیتاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 52
کمائي: 1,163
شکریہ: 0
24 مراسلہ میں 114 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ڈائریکٹریز میں شمولیت کا ابتدائی سبق
انسانوں نے آن لائن سرچ انجن کی پراپرٹیز میں کچھ ایسی تبدیلیاں کر دی ہیں۔جس کی وجہ سے ان کو ڈائریکٹری کہا جانے لگا ہے۔ڈائریکٹری میں کوئی بھی چیز کا اضافہ کرنا آن لائن سرچ انجن کااہم حصہ بن چکا ہے۔تمام حوالہ جات ایک ڈائریکٹری میں اکٹھے کیے جاتے ہیں جس کو بعد میں انسانی ایڈیٹر چیک کرتے ہیں۔ تمام حوالہ جات کو الگ الگ کیٹیگری میں رکھا جاتا ہے۔تا کہ ہر ویب سائٹ کو اس کی مناسب جگہ پر پبلش کی جا سکے،یہی وجہ ہے جس سے سرچنگ کے دوران ہر لنک جو ڈائریکٹری سے آتا ہے اس میں کسی بھی قسم کی کوئی غلطی نہیں ہوتی۔سب سے اہم بات یہ ہے کہ سرچ انجن ان ویب سائٹ کو سب سے زیادہ سرچ کرتے ہیں جن کا شمار DMOZ,Joeantاورjaydeجیسی ڈائریکٹریز میں ہو تاہے۔ ڈائریکٹری میں حوالہ جات کا فائدہ: جب آپ اپنی ویب سائٹ کو مختلف ڈائریکٹریوں میں شامل کرتے ہیں تواس سے سرچ انجن میںآپ کی ویب سائٹ بہت اچھے رینکنگ مل جاتی ہے۔اس سے آپ کی ویب سائٹ کو تمام سرچ انجنزکی طرف سے اچھ نتائج ملتے ہیں۔وہ ویب سائٹس جن میں فلیش کا بہت استعمال ہو اور تصاویر کی تعداد کم ہو تب سرچ انجن کو ایسی ویب سائٹ کو انڈیکس کرنے میں تھوڑی مشکل ہو جاتی ہے۔ ڈائریکٹری میں حوالہ جات کے مزید فوائد: وہ مزید فوائد درج ذیل ہیں:۔ ڈائریکٹری میں حوالہ جات آپ کی ویب سائٹ کے لنکس کو مقبول کرنے میں مدد کرتی ہے۔ ڈائریکٹری میں حوالہ جات سرچ انجن میں آپ کی ویب سائٹ کی رینکنگ کو بڑھا دیتی ہے۔ ڈائریکٹری میں حوالہ جات کی مدد سے ویب سائٹ کی ٹریفک میں اچھا خاصا اضافہ ہو تا ہے۔ ڈائریکٹری میں حوالہ جات سب سے تیز طریقہ ہے جس سے آپ کی ویب سائٹ کچھ بڑے سرچ انجن جیسے یا ہو ،گوگل کے سرِ فہرست آ جاتی ہیں۔ ڈائریکٹری میں حوالہ جات کی وجہ سے آپ کو گوگل پیج رینک میں بے انتہاہ اضافہ ہو جاتا ہے۔ ڈائریکٹری میں حوالہ جات کے لیے گاءیڈ لاءنز:۔ ڈائریکٹری میں حوالہ جات شامل کروانے کے لیے بہت مشکل ہوتی ہے اور اس میں بہت وقت بھی صرف ہو جاتا ہے۔کیونکہ اس میں کچھ بھی شامل کرنے سے پہلے اس کو انسانی ایڈیٹرزاچھی طرح چیک کرتے ہیں اس کے بعد کوئی ویب سائٹ اس میں شامل کی جا سکتی ہے۔آپ کو کچھ طریقے بتا سکتے ہیں جس سے آپ کی ویب سائٹ کے شامل ہونے کی کچھ امید بڑ ھ سکتی ہے:۔ ہمیشہ یاد رکھیں کہ آپ کی ویب سائٹ بالکل مناسب کیٹیگری میں شامل کریں ورنہ اس کو رد کر دیا جائے گا۔ یہ سب سے بہتر ہو گا کہ اپنی ویب سائٹ کو اپنے ہی علاقے کی کیٹیگری میں شامل کریں،مثال کے طور پرآپ کی سائٹ ایک رئیل اسٹیٹ ایجنسی کی ہے جو کیلیفورنیا میں ہے تو آپ اپنی سائٹ کو مناسب جگہ پر ہی شامل کریں۔اسی لیے آپ اس کو Regional/US States/California/Real Estate.میں ہی شامل کریں گے۔ اس کے علاوہ اگر آپ کو اس موضوع سے متعلقہ کوئی بھی سوال پوچھنا ہو تو اس پوسٹ میں رپلائی کر کے پوچھ سکتے ہیں۔ Last edited by رخسار; 13-03-08 at 05:20 PM. |
|
|
|
| 7 قاری/قارئین نے رخسار کا شکریہ ادا کیا | arslansun (01-02-09), یاسر عمران مرزا (04-11-09), نورالدین (24-03-10), محمدمبشرعلی (23-07-10), اویسی (22-04-10), رضی (11-06-09), طارق راحیل (25-03-10) |
|
|
#2 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
زبردست انفارمشن ہے رخسار۔ بہت اعلٰی
|
|
|
|
|
|
#3 |
|
Member
اجنبیتاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 52
کمائي: 1,163
شکریہ: 0
24 مراسلہ میں 114 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت شکریہ۔۔۔۔۔۔آپ کا۔۔۔۔۔۔۔۔
|
|
|
|
|
|
#4 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 3,982
کمائي: 56,034
شکریہ: 2,989
1,423 مراسلہ میں 3,176 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت اچھی معلومات شئیر کی ہیں جناب ۔ ۔ ۔ ۔ ۔! شکریہ
|
|
|
|
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مراسلات: 619
کمائي: 5,476
شکریہ: 1,072
222 مراسلہ میں 354 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت ہی اچھی انفارمیشن ہے جناب۔
|
|
|
|
|
|
#6 |
|
Junior Member
اجنبی
|
رخسار کا مضمون ڈائریکٹری سبمشن کے حوالے سے بہت ہی مفید ہے۔ میں اس میں معمولی اضافہ کرنا چاہتا ہوں ۔
اپنی سائٹ کو ڈائریکٹریز میں سبمٹ کرنا ایک مشکل کام ہے کہ آپ کم ازکم 1000 ڈائریکٹریز میں ضرور سائٹ کا اندراج کریں۔ تاکہ بیک لنک حاصل ہوں اور پیج رینک میں اضافہ ہو۔ کچھ لوگ نیٹ پر پاکستان سے بھی دستیاب ہیں جو معمولی رقم لے کر آپ کی سائٹ کو ڈائریکٹریز میںسبمٹ کرتے ہیں۔ اگر کسی دوست کے پاس خود وقت نہ ہو تو مجھ سے رابطہ کرسکتے ہیں۔ اور جو خود کرنا چاہتے ہوںان کے لئے ایک مفید لنک دے رہا ہوں اس سے فایدو اٹھا سکتے ہیں۔ ایک بار رجسٹر کریں اور فارم فل کریں پھر ڈائریکٹری لسٹ سے اچھی پی آر والی ڈائریکٹری منتخب کریں اور تفصیلات خودبخود درج ہوجائیں گی۔ آپ کیپچا کی ورڈ لکھیں اور سبمٹ کر دیں۔ماڈریٹر سے درخواست ہے کہ یہ ایک مفید لنک ہے اسے پوسٹ میںضرور شامل کریں۔ شکریہ بدقسمتی سے میں یہ یوآرایل پوسٹ کے ساتھ سبمٹ نہیں کرپارہا۔ easysubmits.com Last edited by mobixone; 04-11-09 at 06:33 PM. |
|
|
|
|
|
#7 |
|
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Oct 2009
مراسلات: 17
کمائي: 384
شکریہ: 0
4 مراسلہ میں 4 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
nice information share ke ap na
Complete Range Of Office Sipplies | Sationery - Computer Store Stationery Online |
|
|
|
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() |
جی بہت شکریہ
|
|
|
|
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,742
کمائي: 39,322
شکریہ: 2,618
1,610 مراسلہ میں 3,702 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
معلومات میں کا فی اضا فہ ہوا ہے
|
|
|
|
|
|
#10 |
|
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Dec 2009
مراسلات: 5
کمائي: 211
شکریہ: 0
0 مراسلہ میں 0 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
زبر دست شئیرنگ ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔
|
|
|
|
|
|
#11 |
|
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Oct 2009
مراسلات: 17
کمائي: 384
شکریہ: 0
4 مراسلہ میں 4 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
mare stationery ke website mejha kis ma link dena ho ga stationery ka hissab sa koe category nahe ha
|
|
|
|
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() |
مگر اس میں یہ تو بتایا ہی نہیں گیا کہ ڈائریکٹری میں اپنے ویب سائٹ کو شامل کرنے کے لیے کون سے ویب پیج پر جانا پڑتا ہے جیسے میری ویب سائٹ ہے junctionplus.info تو میں اس کو کہاں سبمٹ کرواؤں گا۔seo کے لیے
__________________
انسان کو زندگی میں وہی کام کرنا چاہیے جس کی اسے ضرورت ہو ۔ |
|
|
|
|
|
#13 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
Some directories require minimum 150 characters for the description field حالاں کہ ۱۰۰۰ ہزار تک الفاظ اینٹر کر چکا ہوں۔
|
|
|
|
|
|
|
#14 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: Pakistan's Heart
مراسلات: 218
کمائي: 5,932
شکریہ: 238
169 مراسلہ میں 587 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
نائیس معلومات زبر دست
|
|
|
|
|
|
#15 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: Pakistan's Heart
مراسلات: 218
کمائي: 5,932
شکریہ: 238
169 مراسلہ میں 587 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| com, computer, information, link, sta, فلیش, فارم, ٹریفک, پوسٹ, پاکستان, ویب, ورڈ, لوگ, معلومات, website, اضا, تصاویر, دوست, درخواست, دست, زبر, سرچ انجن, شکریہ, شئیرنگ, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| خزائن الہدایت قرآنی سافٹ ویئر کی ریلیز | محمدعمر | سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست | 3 | 03-12-09 10:08 AM |
| بے مقصدیت سے پرہیز | گوندل | مطالعہ حدیث | 0 | 31-10-09 11:34 PM |
| ایشز:انگلینڈ نے سیریز جیت لی۔ | تفسیر حیدر | کرکٹ | 0 | 24-08-09 02:14 AM |
| جہیز کی شرعی حیثیت کیا ہے؟ | علی عمران | مذہبی مسائل اور ان کا حل | 24 | 24-02-09 02:59 AM |
| بیت اللہ محسود نے وزیرستان اور دیگر علاقوں میں اشتعال انگیز کارروائیوں پر | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 24-04-08 01:51 PM |