![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Jan 2008
مراسلات: 54
کمائي: 1,591
شکریہ: 0
27 مراسلہ میں 61 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
انٹرنیٹ کی دنیا میں انقلابی مفید تبدیلیاں: مائکروسافٹ کا نیا سرچ انجن "بنگ" اور گوگل کا دنیا کے لیے "ویوز" کا تحفہ
از: محمد بن قاسم دنیائے انٹرنیٹ کے دو دیوزاد مسابقت کنندہ، مائکروسافٹ، اور گوگل، نے اعلان کیا ہے کہ وہ دنیا کے لیے اپنی اپنی نئی پراڈکٹس متعارف کرارہے ہیں۔ آپ یہ جان کر بہت خوش ہوں گے کہ یہ دونوں نئی سہولتیں آپ کے انٹرنیٹ پر کام کرنے کے اسلوب میں ایک انقلابی تبدیلی لے آئیں گی۔ خاص طور پر ان ماہرین، اساتذہ، طلباء، اور افراد کے لیے جو انٹرنیٹ پر رابطوں کو سائنس فکشن کی سطح تک لے جانا چاہتے ہیں۔ مائکروسافٹ کا نیا سرچ انجن "بنگ" ذہین سافٹ ویئر کے تصورات کو اعلی ترین سطح پر کام میں لا کر نہ صرف انٹرنیٹ پر تلاش کے کام کو تیزرفتار، مفید، اور دل چسپ بنادے گا، بلکہ ذہین کمپیوٹرز اب آپ کی اس تلاش میں حیرت ناک حد تک مدد کریں گے۔ تاہم ناقدین کہتے ہیں کہ اس طرح ہماری تلاش کے نتائج کے بارے میں مائکروسافٹ اپنی مرضی مسلط کردے گا۔ دوسری جانب زیادہ تر ماہرین کا یہ کہنا ہے کہ یہ خدشات غلط ہیں، اور یہ حقیقی طور پر ایک انقلابی تبدیلی ہوگی۔ واضح رہے کہ اب تک انٹرنیٹ کی دنیا میں گوگل سرچ کا ہی راج ہے۔ "میں خوش قسمت محسوس کررہا ہوں" کی صورت میں گوگل اب بھی آپ کی تلاش کو مرکوز کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ تاہم یہ ایک محدود صفت رہی ہے۔ دوسری جانب گوگل کمپنی اپنی شہرت کو برقرار رکھتے ہوئے انوکھی سہولیات کے بارے میں تحقیق کرتی رہتی ہے۔ گوگل جلد ہی کئی برس کی تحقیق اور جدوجہد کا ثمر آپ کے سامنے "گوگل ویوز" کی صورت میں پیش کرنے والا ہے۔ گوگل ویوز، ای میل، فوری پیغام، ٹیکسٹ اور وڈیو چیٹ، ڈاکومینٹس اور دیگر فائلوں کی آن لائن منتقلی کے ساتھ ساتھ آپ کو دیگر افراد کے ساتھ مل کر انہیں بیک وقت ایڈٹ کرنے کی سہولت دے گا۔ اور آپ یہ بھی دیکھ سکیں گے کہ آپ کا شریک کار، جو دنیا کے کسی بھی کونہِ میں ہوسکتا ہے، بلکہ خلاء میں بھی ہوسکتا ہے، وہ اب کیا ٹائپ کررہا ہے۔ آپ مختلف سہولیات کا اب اس طرح ایک ہی جگہ استعمال کرسکِں گے، جیسے کہ آپ سمندر کی لہروں پر سرفنگ کرسکتے ہیں۔ چنانچہ اسی لیے گوگل نے اسے لہروں کا نام دیا ہے۔ گوگل کی ای میل سہولیات پہلے ہی دنیا بھر میں مقبولیت کے ریکارڈ قائم کررہی ہیں، اور یہ خیال کیا جاتا ہے کہ اب انٹرنیٹ کی دنیا میں ایک اور انقلاب آرہا ہے۔ ہمارا ادارہ دنیا بھر کے انٹرنیٹ صارفین کو اس بارے میں مبارک باد پیش کرتا ہے۔ * * * Hashim Syed Mohammad bin Qasim Researcher, Writer, Publisher, Sociologist, HR, O&D, and ICT Consultant JUSTUJU MEDIA (The QUEST) Syndication, Research and Publishing, Pakistan Current Affairs Analyst: Radio Channel Islam International, Johannesburg, South Africa Contributing Editor: Groucho Marx - "A hospital bed is a parked taxi with the meter running." |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے Hashims کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#2 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
بھائی جان بہت بہت شکریہ اس معلومات کو پُہچانے کا!
اُمید ہے جلد ہی ہم ان دونوں پروڈکٹس کو استعمال بھی کررہے ہوں گے۔ |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا | محمد یاسرعلی (02-09-11), رضی (31-05-09) |
|
|
#3 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,172
کمائي: 167,234
شکریہ: 9,675
7,367 مراسلہ میں 22,065 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سرورق کے لیے پیش کریں ۔
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#6 | |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مراسلات: 32
کمائي: 502
شکریہ: 20
10 مراسلہ میں 16 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
|
|
#7 |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 108
کمائي: 1,650
شکریہ: 137
49 مراسلہ میں 79 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
گوگل والے جب بھی کوئی قدم اٹھاتے ہیں تہلکہ ہی مچا دیتے ہیں۔۔۔ ۔۔۔ گوگل کا بہرحال کوئی ثانی ہی نہیں ٹیکنالوجی کے حوالے سے۔۔
__________________
چمک تجھ سے پاتے ہیں سب پانے والے || میرا دل بھی چمکا دے چمکانے والے
حرم کی زمین اور قدم رکھ کر چلنا || ارے سر کا موقع ہے او جانے والے |
|
|
|
| محمد عویدص کا شکریہ ادا کیا گیا | محمد یاسرعلی (02-09-11) |
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() |
بھائی ہم کو تو گوگل کے ویوز کا انتظار رہے گا مائیکروسافٹ کا بنگ آئے گا تو پتا چلے گا کے کیسا ہے
فی الحال تو گوگل کے بارے ہی کہا جاسکتا ہے کہ نام ہی گارنٹی ہے
__________________
“جو لوگ دوسروں کے دلوں کو کانٹوں سے زخمی کرتے ہیں ان کے اپنے اندر کیکر اگے ہوئے ہوتے ہیں،وہ چاہے یا نہ چاہے ان کے وجود کو کانٹا ہی بننا ہوتا ہے-وہ پھول نہیں بن سکتے”- عمیرہ احمد |
|
|
|
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: لاہور-پاکستان
مراسلات: 443
کمائي: 13,881
شکریہ: 339
363 مراسلہ میں 1,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اسلام علیکم!
بنگ عرصہ درازسے انٹرنیٹ کی دنیا میں ہچھکولے کھا رہا ہے کیونکہ یہ سرچ انجن سرچ کی دنیا میں کبھی بھی کوئی خاطر خواہ مقام حاصل نہ کر سکا ، ہو سکتا ہے یہ شوشا انٹر نیٹ ی دنیا میں بنگ کو متعارف کروانے کی کڑی ہو؛ بنگ کے فٹ پرنٹس ملاحظہ کریں Domain Name: bing.com Updated: 12 hours ago - Refresh Expiration Date: 2019-01-30 Creation Date: 1996-01-29 Last Update Date: 2010-09-15 برئے مہربانی ترجمہ کرنے والے لکھنے سے پہلے کچھ رسرچ بھی کر لیا کریں
__________________
زندگی کا ہر روز تیری تاریخ کا ایک ورق ہے جبکہ الفاظ اپنی قوت میں بیمثال ہوتےہوئے زندگی کو دوام بخشتے ہیں www.urdusky.com |
|
|
|
| گوہر کا شکریہ ادا کیا گیا | محمد یاسرعلی (02-09-11) |
![]() |
| Tags |
| Bing, Google, hospital, Justuju Media, Microsoft, کوئی, گوگل, قدم, منتقلی, متعارف, Waves, انٹرنیٹ, بھائی, تلاش, جلد, حوالے, خوش, دل, سائنس, سرچ انجن, صفت, صلاحیت, صارفین, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| ََِِ"" اپنا وزن کم کریں "" | مژگان | فیشن اور بیوٹی ٹپس | 29 | 01-01-12 03:34 AM |
| اسلامی سکرین سیور """ کیا آپ چاہتے ہیں کہ ؟ """" | عادل سہیل | اسلام اور معاشرہ | 17 | 23-02-11 08:37 PM |
| سہر ے والوں نے"خوشی" کیلئے تین "جنا زے "تیار کردیے | جاویداسد | خبریں | 1 | 11-11-10 04:27 PM |
| "کوئی" "کسی" سفارت خانے سے وزیر اعظم ہاوس کی جاسوسی کر رہا تھا | حیدر | خبریں | 6 | 11-10-10 04:49 PM |
| کراچی میں پولیس کا "ناکے پہ ناکہ "اور ڈاکو ں کا "ڈاکے پہ ڈاکہ"جاری | جاویداسد | خبریں | 0 | 01-10-10 06:38 PM |