|
|
#31 | |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
اقتباس:
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com |
|
|
|
|
| یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا گیا | Real_Light (15-10-09) |
|
|
#32 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
مجھے گوگل کروم استعمال کرتے تین سے چار ماہ ہو گئے، انٹرنیٹ ایکسپلورر اور فائر فوکس کی نسبت کافی بہتر ہے، تاہم فائر فاکس اپنی بے پناہ ایکسٹینشنز والے معاملے میں اسے مات دیتا ہے۔سافٹ وئر کا تجزیہ کرنے والی ویب سائٹس پر شاید آپ کو کچھ اور نتائج ملیں ، لیکن میری براوئزرز کی ریٹنگ کچھ یوں ہے۔۔۔۔
گوگل کروم : 9/10 موزیلا فائر فاکس 8/10 انٹرنیٹ ایکسپلورر: 6/10 اوپرا : 6/10 تاہم اچھے والے برائوزر جیسے کروم اور فائر فاکس میموری پر بے انتہا دباؤ ڈالتے ہیں، فائر فاکس نے اپنے نئے ورژنز میں ان مسائل پر کچھ حد تک قابو پایا ہے لیکن اس سے کارکردگی کم ہو گئی اس کی۔ لیکن جن صاحبان کے کمپیوٹرز کی میموری گنجائش زیادہ ہے وہ بے پرواہ ہو کر کروم یا فائر فاکس استعمال کرتے رہیں۔ |
|
|
|
| یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا گیا | Real_Light (15-10-09) |
![]() |
| Tags |
| blog, chrome, color, com, کمپیوٹر, کرن, گوگل, گوگل کروم, پسند, یاہو, واشنگٹن, نظر, موقع, مائیکرو, مسائل, آج, اللہ, انٹرنیٹ, جواب, حل, سیر, سافٹ, سرچ انجن, شخص, صارفین |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|