واپس چلیں   پاکستان کی آواز > Web Masters > Search Engines




گوگل کروم براؤزر

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات درجہ بندی: موضوع  کی درجہ بندی:  1 ووٹ 5.00 اوسط ظاہری انداز
پرانا 08-09-08, 11:03 AM   #16
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 46
کمائي: 167
شکریہ: 10
16 مراسلہ میں 23 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جواب: گوگل کروم براؤزر

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Real_Light مراسلہ دیکھیں
ہمممممممم
میں اس کا بیک اپ بنانا چاہتا تھا آپ نے یہ مسئلہ بھی حل کر دیا۔
شکریہ
http://www.logichub.net/blog
چلیں جی آپ کے کام آئی یہ پوسٹ۔

آپ اسی بلاگ پر گوگل کروم کے کنفیگریشن پیجز کے بارے میں بھی جان سکتے ہیں۔
کاشف رفیق آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
کاشف رفیق کا شکریہ ادا کیا گیا
Real_Light (15-10-09)
پرانا 09-09-08, 12:10 AM   #17
Senior Member
 
Real_Light's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Islamic Republic of Pakistan
مراسلات: 3,203
کمائي: 16,921
شکریہ: 3,117
983 مراسلہ میں 1,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
Real_Light کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں Real_Light کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: جواب: جواب: گوگل کروم براؤزر

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : کاشف رفیق مراسلہ دیکھیں
چلیں جی آپ کے کام آئی یہ پوسٹ۔

آپ اسی بلاگ پر گوگل کروم کے کنفیگریشن پیجز کے بارے میں بھی جان سکتے ہیں۔
جی میں نے اس بلاگ کی سیر کی ہے شکریہ
Real_Light آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 09-09-08, 12:21 AM   #18
Senior Member
 
Real_Light's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Islamic Republic of Pakistan
مراسلات: 3,203
کمائي: 16,921
شکریہ: 3,117
983 مراسلہ میں 1,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
Real_Light کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں Real_Light کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Arrow جواب: گوگل کروم براؤزر

گوگل کروم براؤزر
2۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Attached Images
 
Real_Light آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 11-09-08, 09:02 PM   #19
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مقام: In Front Of My Computer
مراسلات: 507
کمائي: 2,934
شکریہ: 105
144 مراسلہ میں 266 بارشکریہ ادا کیا گیا
عقرب کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عقرب کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Angry جواب: جواب: گوگل کروم براؤزر

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Real_Light مراسلہ دیکھیں
نئیں لتراڑدے۔۔۔۔۔توسیں ڈاؤنلوڈ کر لو۔۔۔۔۔۔۔
مروا دتا نا انھاں میل کر دتی وا شکریے دی ہن پتہ نہیں کس دن لتر مارن وی اجاون اللہ بچاوے
عقرب آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 12-09-08, 12:31 AM   #20
Senior Member
 
Real_Light's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Islamic Republic of Pakistan
مراسلات: 3,203
کمائي: 16,921
شکریہ: 3,117
983 مراسلہ میں 1,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
Real_Light کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں Real_Light کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: جواب: جواب: گوگل کروم براؤزر

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عقرب مراسلہ دیکھیں
مروا دتا نا انھاں میل کر دتی وا شکریے دی ہن پتہ نہیں کس دن لتر مارن وی اجاون اللہ بچاوے
اگر انہاں نے لتر مارنے ہوندے تے اوہ اپنے اپنے ہوم پیج تے ڈاؤن لوڈ کرن دا موقع نئیں دیندے۔
__________________
پھوٹا تھا جو کبھی کسی نیزے کی نوک سے،ہر عہد پر محیط وہی انقلاب ہے
ہر دَور میں‌حُسین ع نے ثابت یہ کر دیا،ہر دور کےیزید کا خانہ خراب ہے
Real_Light آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 12-09-08, 01:50 AM   #21
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مقام: In Front Of My Computer
مراسلات: 507
کمائي: 2,934
شکریہ: 105
144 مراسلہ میں 266 بارشکریہ ادا کیا گیا
عقرب کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عقرب کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: جواب: جواب: جواب: گوگل کروم براؤزر

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Real_Light مراسلہ دیکھیں
اگر انہاں نے لتر مارنے ہوندے تے اوہ اپنے اپنے ہوم پیج تے ڈاؤن لوڈ کرن دا موقع نئیں دیندے۔
اھے سارے طریقے وا امریکیاں دے اویں نہیں کھندے
جو کرا ریا وا امریکہ کرا ریا وا
عقرب آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 12-09-08, 09:54 PM   #22
Senior Member
 
Real_Light's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Islamic Republic of Pakistan
مراسلات: 3,203
کمائي: 16,921
شکریہ: 3,117
983 مراسلہ میں 1,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
Real_Light کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں Real_Light کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: جواب: جواب: جواب: جواب: گوگل کروم براؤزر

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عقرب مراسلہ دیکھیں
اھے سارے طریقے وا امریکیاں دے اویں نہیں کھندے
جو کرا ریا وا امریکہ کرا ریا وا
میاں بیوی آپس کر لڑائی کو بھی امریکہ پر ہی تھوپ دیتے ہیں۔
Real_Light آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 12-09-08, 10:11 PM   #23
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مقام: In Front Of My Computer
مراسلات: 507
کمائي: 2,934
شکریہ: 105
144 مراسلہ میں 266 بارشکریہ ادا کیا گیا
عقرب کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عقرب کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: جواب: جواب: جواب: جواب: جواب: گوگل کروم براؤزر

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Real_Light مراسلہ دیکھیں
میاں بیوی آپس کر لڑائی کو بھی امریکہ پر ہی تھوپ دیتے ہیں۔
سرکار میں تھواڈی گل نوں چیلنج نہیں کر ریا پر کروم میری بیوی نہیں گی اس دی میں قسم کھا سکدا واں ۔ میں تے میلے وچ کدی موت تے کھو تے وی نہیں گیا میرے تے اہے الزام وا
عقرب آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 14-09-08, 07:15 AM   #24
Senior Member
 
بھائی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 856
کمائي: 1,463
شکریہ: 196
364 مراسلہ میں 602 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: گوگل کروم براؤزر

اچھی معلومات ہیں
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھائی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
بھائی کا شکریہ ادا کیا گیا
Real_Light (15-10-09)
پرانا 15-09-08, 03:35 AM   #25
Senior Member
 
تفسیر حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Gujrat
مراسلات: 1,716
کمائي: 24,745
شکریہ: 1,293
978 مراسلہ میں 1,848 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: گوگل کروم براؤزر

میں نے استعمال کیا ہے۔ کافی اچھا ہے۔
مگر فائر فاکس اور اوپیرا کی عادت سی ہو گئی ہے۔
تفسیر حیدر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
تفسیر حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا
Real_Light (15-10-09)
پرانا 17-09-08, 01:22 PM   #26
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Jul 2008
مراسلات: 143
کمائي: 5,047
شکریہ: 149
97 مراسلہ میں 368 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: گوگل کروم براؤزر

تفسیر صاحب اور دیگر حضرات کا بہت شکریہ اتنی اچھی اور مفید معلومات فراہم کرنےکا۔۔۔

گوگل کروم ابھی بیٹا (Beta) کے مراحل میں ہے اور شائید اسی لیئے کچھ لوگوں کو اسکے استعمال میں مسائل کا سامنا ہو اور Beta کو ریلیز کرنےکا مقصد ہی یہ ہوتا ہے کہ اسے لوگ مختلف زاویوں سے استعمال کریں اور اسکے متعلق جو بھی مسائل آئیں ان سے آگاہی حاصل ہو اور پھر ان مسائل کا حل تلاش کیا جائے۔

جہاں تک Microsoft کا تعلق ہے تو اس کا Internet Explorer کا ورژن 8 کا Beta بھی مارکیٹ میں آچُکا ہے اور اسکی سپیڈ وغیرہ پہلے سے بہت بہتر لگی۔ اسکا مطلب یہ ہے کہ جہاں گوگل کروم اپنی تکمیل کے مراحل کے طرف رواں دواں ہے، وہیں 8 Internet Explorer کی تیاریاں بھی عروج پر ہیں اور 8 Internet Explorer سے بھی اُمید یہی کی جا رہی ہے کہ یہ پہلے سے بہت بہتر اور اچھا ہوگا۔

اسی لیئے ابھی یہ کہنا مُشکل ہے کہ گوگل کروم کے آنے سے مائکروسافٹ کی اجارہ داری پر کُچھ اثر پڑے گا۔

تیسری طرف FireFox اب بھی کافی اچھی حالت میں اور موجودہ براوزرز کی نسبت بہت اچھی Performace کے ساتھ موجود ہے اور اس میں مزید اچھائیوں کی توقعات ہیں۔

گویا مارکیٹ میں مقابلہ سخت ہوگا۔

Farrukh آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے Farrukh کا شکریہ ادا کیا
Real_Light (15-10-09), یاسر عمران مرزا (15-10-09), ابن جلال (23-09-08)
پرانا 18-09-08, 01:26 AM   #27
Senior Member
 
Real_Light's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Islamic Republic of Pakistan
مراسلات: 3,203
کمائي: 16,921
شکریہ: 3,117
983 مراسلہ میں 1,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
Real_Light کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں Real_Light کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: جواب: جواب: جواب: جواب: جواب: جواب: گوگل کروم براؤزر

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عقرب مراسلہ دیکھیں
سرکار میں تھواڈی گل نوں چیلنج نہیں کر ریا پر کروم میری بیوی نہیں گی اس دی میں قسم کھا سکدا واں ۔ میں تے میلے وچ کدی موت تے کھو تے وی نہیں گیا میرے تے اہے الزام وا
میں بات کو واضح نہیں کر پایا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یا پھر آپ بات کو کسی اور انداز میں سمجھ بیٹھے۔ لہذا معزرت۔

یہ آپ پر الزام نہیں ہے یہ تو عمومی بات کہی تھی آپ خواہ مخواہ اس کو اپنی ذات پر تنقید نہ سمجھیں۔ شکریہ

خوش رہئے ۔
Real_Light آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 18-09-08, 01:28 AM   #28
Senior Member
 
Real_Light's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Islamic Republic of Pakistan
مراسلات: 3,203
کمائي: 16,921
شکریہ: 3,117
983 مراسلہ میں 1,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
Real_Light کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں Real_Light کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: گوگل کروم براؤزر

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : بھائی مراسلہ دیکھیں
اچھی معلومات ہیں
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
آپ کا بہت شکریہ برادر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Real_Light آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 18-09-08, 01:29 AM   #29
Senior Member
 
Real_Light's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Islamic Republic of Pakistan
مراسلات: 3,203
کمائي: 16,921
شکریہ: 3,117
983 مراسلہ میں 1,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
Real_Light کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں Real_Light کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: گوگل کروم براؤزر

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : تفسیر حیدر مراسلہ دیکھیں
میں نے استعمال کیا ہے۔ کافی اچھا ہے۔
مگر فائر فاکس اور اوپیرا کی عادت سی ہو گئی ہے۔
آپ کی جذبات کی عکاسی کچھ ایسے ہو سکتی ہے کہ

جو بات فائرفاکس میں ہے وہ گوگل کروم میں کہاں

شکریہ
Real_Light آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 18-09-08, 01:33 AM   #30
Senior Member
 
Real_Light's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Islamic Republic of Pakistan
مراسلات: 3,203
کمائي: 16,921
شکریہ: 3,117
983 مراسلہ میں 1,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
Real_Light کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں Real_Light کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: گوگل کروم براؤزر

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Farrukh مراسلہ دیکھیں
تفسیر صاحب اور دیگر حضرات کا بہت شکریہ اتنی اچھی اور مفید معلومات فراہم کرنےکا۔۔۔

گوگل کروم ابھی بیٹا (Beta) کے مراحل میں ہے اور شائید اسی لیئے کچھ لوگوں کو اسکے استعمال میں مسائل کا سامنا ہو اور Beta کو ریلیز کرنےکا مقصد ہی یہ ہوتا ہے کہ اسے لوگ مختلف زاویوں سے استعمال کریں اور اسکے متعلق جو بھی مسائل آئیں ان سے آگاہی حاصل ہو اور پھر ان مسائل کا حل تلاش کیا جائے۔

جہاں تک Microsoft کا تعلق ہے تو اس کا Internet Explorer کا ورژن 8 کا Beta بھی مارکیٹ میں آچُکا ہے اور اسکی سپیڈ وغیرہ پہلے سے بہت بہتر لگی۔ اسکا مطلب یہ ہے کہ جہاں گوگل کروم اپنی تکمیل کے مراحل کے طرف رواں دواں ہے، وہیں 8 Internet Explorer کی تیاریاں بھی عروج پر ہیں اور 8 Internet Explorer سے بھی اُمید یہی کی جا رہی ہے کہ یہ پہلے سے بہت بہتر اور اچھا ہوگا۔

اسی لیئے ابھی یہ کہنا مُشکل ہے کہ گوگل کروم کے آنے سے مائکروسافٹ کی اجارہ داری پر کُچھ اثر پڑے گا۔

تیسری طرف FireFox اب بھی کافی اچھی حالت میں اور موجودہ براوزرز کی نسبت بہت اچھی Performace کے ساتھ موجود ہے اور اس میں مزید اچھائیوں کی توقعات ہیں۔

گویا مارکیٹ میں مقابلہ سخت ہوگا۔

بہترین تجزیہ و تحلیل کا ممنون ہوں۔
Real_Light آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
Real_Light کا شکریہ ادا کیا گیا
ابن جلال (23-09-08)
جواب

Tags
blog, chrome, color, com, کمپیوٹر, کرن, گوگل, گوگل کروم, پسند, یاہو, واشنگٹن, نظر, موقع, مائیکرو, مسائل, آج, اللہ, انٹرنیٹ, جواب, حل, سیر, سافٹ, سرچ انجن, شخص, صارفین


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:29 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger