واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > پروگرامنگ > php پروگرامنگ

php پروگرامنگ php پروگرامنگ

پی ایچ پی کلاس 2

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 18-06-09, 08:21 AM   #1
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2007
مراسلات: 956
کمائي: 31,088
شکریہ: 1,294
713 مراسلہ میں 2,273 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default پی ایچ پی کلاس 2

پی ایچ پی کلاس 2

اسلام علیکم

پچھلی دفعہ ہم نے ایک html فائل بنائی تھی جس میں ہم نے php کا کو ڈ لکھا تھا ،جب اس کی ایکسٹنشن html تھی تو وہ کام نہیں کر رہی تھی لیکن جب ہم نے اس کی ایکسٹنشن php کر دی تو وہ کام کرنے لگی ۔کیونکہ صرفphp کی ایکسٹنشن ہی سرور کو بتاتی ہے کہ اس فائل کے اندر php کا کوڈ ہے اور اس کو پراسس کر کے براؤزر کو بھیجو ورنہ وہ پورا کوڈبراؤزر کو بھیج دیتا ہے اور براؤزر php کے کوڈ کو پراسس (کمپائل )نہیں کر سکتا ۔اس لیے وہ اس کو نہیں دیکھا سکتا۔لیکن php کی ایکسٹنشن سرور کو بتاتی ہے کہ اس میں php کا کوڈ ہے تو سرور پہلے اس کو کمپائل کرتا ہے پھر اس کوڈ کو html میں کنورٹ کر تا ہے اور پھر یوزر کو بھیجا جاتا ہے۔اس کے علاوہ جو کوڈ php کے ٹیگ کے بغیر ہوتا ہے اسے بغیر کمپائل کیے ہو ئے(as it is) براؤزر کو بھیج دیتا ہے۔جس سے ہمارا html کا کوڈ بھی کام کرتا ہے اور php کا بھی۔
اب آتے ہیں اس کے ٹیگ کی طرف ،PHP کیلئے مختلف قسم کے ٹیگ استمال ہو سکتے ہیں ایک تو وہ ہے جو ہم نے استمال کیا اور آپ اس طرح بھی لکھ سکتے ہیں

کوڈ:
<? ?>
<?= ?>
<% %>
<%= %>
لیکن میں ان کو ریکمنڈ نہیں کروں گا کیونکہ ایک تو یہ کہ یہ ہرسرور پرنہیں چلیں گے(ان کو enable کرنا پڑتاہے)اور سپیشلی دوسرے ٹیگ ASP میں بھی استمال ہوتے ہیں اس لیے بہتر یہی ہے کہ آپ ڈیفالٹ ٹیگ ہی استمال کریں اور اگر آپ کے سامنے کبھی دوسراکوڈ آجائے جس میں دوسرے والے ٹیگ استمال ہوئے ہوں تو آپ کو اس بارے میں علم ہو۔لیکن آپ پریکٹس ڈیفالٹ ٹیگ میں ہی کریں۔
اب ہم اپنے دوسرے فنکشن کی طرف آتے ہیں جوکہ سب سے زیادہ استمال ہوتا ہے کیونکہ جو بھی ہم دیکھانا چاہتے ہیں وہ عام طور پر اسی فنکشن کی مدد سے دیکھاتے ہیں۔اور اس کا نام ہے echo آئیں کوڈ لکھ کر دیکھتے ہیں ،آپ basic.html کو open کرلیں، اور اس کو php کی ایکسٹنشن کے ساتھ save کرلیں ،اور دوبارہ جب بھی ہم نیا کوڈ لکھیں تو اس سے شروع کریں گے۔اب اس کا ٹائٹل " My First Page " اور <body> کے اندر نیچے دیا ہو کوڈ لکھیں۔

کوڈ:
 <html>
  <head>
   <title> My First Page </title>
  </head>
  <body>
  <?php
   echo "Hi! I am in PHP.";
  ?>
  </body>
</html>
اب اس کو رن کریں (اگر آپ بھول رہے ہیں تو، پہلے اپنا wamp Server چلا لیں،اور فائل کو نئے نام سے save کر لیں۔ شروع میں اکثر ایسا ہی ہوتا ہے )آپ کے براؤزرکا ٹائٹل My First Page ہو گا اور پیج پر Hi! I am in PHP. لکھا ہو ا نظر آئے گا۔اب آپ پیج کے سورس کوڈ کو دیکھیں firefox میں view >> Page Source اور internet explorer میں view >> Source کو کلک کریں تو آپ کو صر ف html کا کوڈ ہی نظر آئے گا اس میں php کا کوڈ یا ٹیگ نظر نہیں آئیں گے۔کیونکہ ہم نے جو server انسٹال کیا ہے اس نے php کے کوڈ کو کمپائل کر کے html میں کنورٹ کر کے براؤزر کو بھیجا تھا،اآپ اس کو آئندہ بھی دیکھتے رہیے گا
مجھے اجازت دیں
اللہ حافظ
ابرارحسین آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ابرارحسین کا شکریہ ادا کیا
wajee (20-06-09), رضی (18-06-09), سحر (19-06-09)
پرانا 18-06-09, 11:45 AM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2007
مراسلات: 956
کمائي: 31,088
شکریہ: 1,294
713 مراسلہ میں 2,273 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

........................................

Last edited by ابرارحسین; 18-06-09 at 07:06 PM. وجہ: ڈپلیکیٹ
ابرارحسین آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 20-06-09, 09:46 PM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2007
مراسلات: 956
کمائي: 31,088
شکریہ: 1,294
713 مراسلہ میں 2,273 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

لگتا ہے سٹوڈنٹ غائب ہو گئے ہیں
ابرارحسین آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 20-06-09, 10:03 PM   #4
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,807
کمائي: 46,479
شکریہ: 7,233
5,839 مراسلہ میں 14,844 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بھائی جان غائب نہیں ہوئے ہیں
میرے ساتھ ایک مسئلہ ہے کہ ویب سرور بند ہو جاتا ہے اور کوئی بھی فائل کمپائل نہیں ہوتی ہے
جب میں اس کو پھر اآن کرتا ہون تو خود بند ہو جاتاہے
__________________
جب تک میری انفریکشن ختم نہیں ہوگی میں فورم میں نہیں آونگا۔
محمدخلیل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 20-06-09, 10:13 PM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,616
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت خوب زبردست بھائی میں بھی چیک کرتا ہو
wajee آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 21-06-09, 07:23 PM   #6
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,807
کمائي: 46,479
شکریہ: 7,233
5,839 مراسلہ میں 14,844 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

جی بہت شکریہ میں نے بنا لیا ہے اچھا بن گیا ہے۔
سوال؟
کیا ہم کوئی بھی فائل بنا کر ایچ ٹی ایم ایل کی تو اس کو فقط پی ایچ پی کے نام پر سیو کر سکتے ہیں۔
؟
محمدخلیل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 21-06-09, 07:38 PM   #7
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,807
کمائي: 46,479
شکریہ: 7,233
5,839 مراسلہ میں 14,844 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

گریٹ میں اپنی پہلی فائل بنانے مین کامیاب ہوگیا ہوں سرما پا کہ یہ دیکھیں۔
Basic
محمدخلیل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
ابرارحسین (22-06-09), رضی (23-06-09)
پرانا 22-06-09, 02:20 AM   #8
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2007
مراسلات: 956
کمائي: 31,088
شکریہ: 1,294
713 مراسلہ میں 2,273 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : خلیل مراسلہ دیکھیں
جی بہت شکریہ میں نے بنا لیا ہے اچھا بن گیا ہے۔
سوال؟
کیا ہم کوئی بھی فائل بنا کر ایچ ٹی ایم ایل کی تو اس کو فقط پی ایچ پی کے نام پر سیو کر سکتے ہیں۔
؟
پی ایچ پی کے ٹیگ کے بغیر کوڈ کو پی ایچ پی کا سرور بیغیر چھیڑے آگے بھیج دیتا ہے۔اور اس کو براوزر کمپائل کرتا ہے۔خواہ ایکسٹنشن پی ایچ پی کو ہی کیوں‌نہ ہو
ابرارحسین آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 22-06-09, 12:06 PM   #9
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,807
کمائي: 46,479
شکریہ: 7,233
5,839 مراسلہ میں 14,844 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت بہت شکریہ بھائی جان اور اب اگلی کلاس کا انتظار ہے
محمدخلیل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا گیا
ابرارحسین (23-06-09)
پرانا 23-06-09, 09:30 AM   #10
Senior Member
مقبول
 
اکرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: راجن پور۔کوٹ مٹھن
مراسلات: 124
کمائي: 2,354
شکریہ: 130
73 مراسلہ میں 137 بارشکریہ ادا کیا گیا
اکرم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں اکرم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

جی ابرار بھائی ہم آپ کی کلاسسز کی حاضری ضرور لگاتے ہیں اور ہوم ورک بھی باقائدگی سے کر رہے ہیں۔
اکرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
اکرم کا شکریہ ادا کیا گیا
ابرارحسین (23-06-09)
پرانا 23-06-09, 09:55 AM   #11
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2007
مراسلات: 956
کمائي: 31,088
شکریہ: 1,294
713 مراسلہ میں 2,273 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اگلی کلاس انشاءاللہ آج ہو جائے گی۔
ابرارحسین آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
ابرارحسین کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (23-06-09)
پرانا 23-06-09, 10:09 AM   #12
Senior Member
مقبول
 
اکرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: راجن پور۔کوٹ مٹھن
مراسلات: 124
کمائي: 2,354
شکریہ: 130
73 مراسلہ میں 137 بارشکریہ ادا کیا گیا
اکرم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں اکرم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

زبردست میں انتظار میں ہوں
اکرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 23-06-09, 12:30 PM   #13
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,807
کمائي: 46,479
شکریہ: 7,233
5,839 مراسلہ میں 14,844 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت اچھے ای ایم ویٹنگ
محمدخلیل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 31-07-09, 01:46 PM   #14
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Karachi
مراسلات: 14
کمائي: 256
شکریہ: 21
3 مراسلہ میں 4 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالوھاب کاٹھ کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالوھاب کاٹھ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالوھاب کاٹھ کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت ہی زبردست echo سے ہم پرنٹ کرواتے ہیں اور echo کے علاوہ کون کون سی کمانڈ ہیں جس سے ہم پی ایچ پی میں پرنٹ کرتے ہیں۔
کلاس نمبر ٹو بھی زبردست رہی۔
بہت شکریہ
عبدالوھاب کاٹھ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
com, explorer, firefox, head, php, پی ایچ پی, ویب, نظر, آج, اللہ, ابرار, اسلام, بھائی

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
نوٹ بک میں ونڈو ایکس پی انسٹال نھی ھو رھی وقاص0097 Ask Experts ماہرین کی رائے 7 25-07-11 01:26 PM
پی پی پی اب زرداری پارٹی ہے اسے بھٹو کا نام استعمال کرنے کا کوئی حق نہیں فیصل ناصر خبریں 2 01-12-10 09:35 AM
جعلی ڈگری ریس میں ن لیگ اول۔ پی پی پی دوسرے۔ق لیگ تیسرے نمبر پر جاویداسد خبریں 1 18-07-10 04:59 PM
جیکب آباد : پی ایس 15 سے پی پی پی کے میر حسن کھوسہ کامیاب عبدالقدوس خبریں 0 13-04-08 09:03 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:52 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger