واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > پروگرامنگ > php پروگرامنگ



php پروگرامنگ php پروگرامنگ


پی ایچ پی (تعارف )

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 09-06-09, 01:00 PM   #1
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2007
مراسلات: 956
کمائي: 31,088
شکریہ: 1,294
713 مراسلہ میں 2,273 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default پی ایچ پی (تعارف )

پی ایچ پی (تعارف )

اسلام علیکم!
جوسوال سب سے پہلے ذہن میں آتا ہے کہ PHP کیا ہے ؟یہ ایک سرور سائیڈ سکرپٹنگ لینگویج ہے۔سکرپٹنگ لینگویج کے بارے میں تو آپ جانتے ہوں گے،جیسے جاوا سکرپٹ ، VB Script لیکن یہ کلائنٹ سائیڈ سکرپٹنگ لینگویجز ہیں۔جبکہ یہ سرور سائیڈ سکرپٹنگ لینگویج ہے۔یعنی اس کا کوڈ سرور پر پراسس ہوتا ہے ،اور اس کو HTML میں کنورٹ کر کے براؤزر کو بھیجا دیا جاتا ہے،اور براؤزراسے ویب پیج کی شکل میں یوزر کو دیکھا دیتا ہے
جب کہ سکرپٹنگ لینگویج میں یوزر سے ڈیٹا لے کر براؤزر خود ہی اس کو پراسس کرکےاس پر اپنا reaction دےدیتا ہے۔
اس کا کوڈنگ سٹائل بڑی حد تک Java اور C سے ملتا جلتا ہے ، اور جو لوگ ( ASP: active server pages ) سے واقف ہیں تو ان کیلئے اتنا ہی کہنا کا فی ہے کہ دونوں کا کام ایک ہی جیسا ہے،لیکن PHP ، ۔ASP سے ایڈوانس ہے،اس سے زیا دہ تیز رفتار ہے،اور سب سے بڑی بات بالکل فری دستیا ب ہے ،یہ ایک open sorce سافٹ ویر ہے ،جس کو کوئی بھی نہ صر ف استمال کر سکتا ہے ،بلکہ اپنی ضرورت کے مطابق modify بھی کر سکتا ہے۔
اس کو Rasmus Lerdorf نے اپنی ویب سائٹ کو مینٹین رکھنے کیلئے 1994میں تیار کیا،اور اس کا نام ( php : Persnoal Home Page Tool ) رکھا، پہلے ورژن کو improve کر نے کے بعد 1995 میں اس کی پبلک ریلیز عمل میں آئی۔
اس کے بعد دو اسرائیلی ڈیویلپر (Zeev Suraski & Andi Gutmans) نے اس کو یونیورسٹی پراجیکٹ کیلئے rewrite کیا،اس کی ڈیٹا بیس کنیکٹوٹی کو improve کیا،اور اس کی خامیوں کو دور کیاجس سے اس کو مقبولیت عام حاصل ہوئی۔انہوں نے اس کا
نام بھی تبدیل کیا اور اس کا نیا نام PHP: Hypertext Preprocessor رکھا،اور اس کی ریلز 1997 میں عمل میں آئی۔
اس پراجیکٹ کے بعد انہوں نے ایک کمپنی(Zend) کی بنیا د رکھی جس کا نام دونوں کے سر نام سے لیا گیا تھا۔اور دونوںphp کو improve کرنے میں لگ گئے،اس کے اگلے ورژن کا تجربہ انہوں نے1999کے وسط میں کیا اور اس کیلئے انہوں نے اپنی ہی کمپنی کا تیار کردہ (zend engine) استمال کیا۔لیکن اس کی پبلک ریلز مئی 2000 میں عمل میں آئی اور صیح معنوں میں اس کی مقبولیت اس کے بعد ہی ہوئی(اس کی مقبولیت کا اندازہ اس بات سے بھی لگایا جا سکتا ہے کہ نیٹ پر اس وقت 20% سے بھی زیادہ ڈومین php کے رجسٹر ہیں)اس میں کا فی نئے فیچر شامل کیے گئے،جسے HTTP session ، output بفرنگ اور اس کے ساتھ ساتھ یوزر کی سیکورٹی کو بھی بہتر بنا یا گیا۔ابھی جو php کا ورژن ہم استمال کر رہے ہیں وہ php5 ہے جو کہ جولائی 2004 میں ریلز کیا گیا،اور اس کی لیٹسٹ ریلیز 9۔2۔5 ہے
اب سب سے اہم سوا ل کی طرف آتے ہیں کہ php کوکوئی کیوں سیکھے یا استمال کرے؟
جواب : ( اگر کوئی PHP ٹھیک سے سیکھ لے تو اس کیلئے نوکریاں‌بڑی !مذاق کسی حد تک سچ بھی ہے )
اگرآپ اپنے ویب پیجز کو ڈائنامک ویب پیج میں تبدیل کرنا چاہتے ہیں،تو php سے بہتر کوئی چوائس نہیں،دوسرا open sorce ہے یعنی نہ دھیلا لگے نہ پھٹکڑی اور رنگ بھی چوکھا (زیادہ) آئے ۔،linux,mac,windows نو پرابلم،اوبجیکٹ اورینٹڈ لینگویج ہے سپیشلی ورژن 5 میں اس کو کافی امپرو کیا گیا ہے۔مختلف ڈیٹا بیس کنیکٹوٹی کی سہولت اور کسی بھی دوسری لینگویج کے مقابلے میں تر رفتار ،stayabale اور انتہائی پاور فل لینگویج ہے اور آپ کا یہ فورمphp میں ہی بنا ہوا ہے،کسی بھی پیج کے لاسٹ میں ایڈرس کے بعد دیکھیں آپ کو php کی extensionنظر آئے گی۔
اجازت دیجئے اور
دعاؤں میں یاد رکھیے
ابرارحسین آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
14 قاری/قارئین نے ابرارحسین کا شکریہ ادا کیا
یاسر عمران مرزا (16-09-10), موجو (10-06-09), منتظمین (09-06-09), محمدخلیل (09-06-09), محمدعدنان (10-06-09), wajee (10-06-09), اکرم (09-06-09), ابن جلال (17-06-09), حیدر (16-09-10), دین محمد وطن پال (16-12-10), رضی (09-06-09), شاہ جی 90 (26-01-11), عبدالوھاب کاٹھ (31-07-09), عبدالقدوس (16-09-10)
کمائي نے ابرارحسین کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
09-06-09 محمدخلیل for php 10
پرانا 09-06-09, 01:41 PM   #2
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,606
کمائي: 40,497
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,765 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بھائی باقاعدگی سے کلاس جاری رکھئے گا میں آپ کا شاگرد پکا۔
رضی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا
ابرارحسین (09-06-09), شاہ جی 90 (26-01-11)
پرانا 09-06-09, 01:55 PM   #3
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,807
کمائي: 46,479
شکریہ: 7,233
5,839 مراسلہ میں 14,844 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

مین بھی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
محمدخلیل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
ابرارحسین (09-06-09), رضی (09-06-09), شاہ جی 90 (26-01-11)
پرانا 09-06-09, 02:01 PM   #4
Senior Member
مقبول
 
اکرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: راجن پور۔کوٹ مٹھن
مراسلات: 124
کمائي: 2,354
شکریہ: 130
73 مراسلہ میں 137 بارشکریہ ادا کیا گیا
اکرم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں اکرم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

زبردست بھائی بہت اچھے اسے جاری رکھیے گا۔
اکرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے اکرم کا شکریہ ادا کیا
موجو (10-06-09), ابرارحسین (09-06-09), رضی (09-06-09), شاہ جی 90 (26-01-11)
پرانا 09-06-09, 04:01 PM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2007
مراسلات: 956
کمائي: 31,088
شکریہ: 1,294
713 مراسلہ میں 2,273 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ویسے میرا کلاس شروع کرنے کا تو کوئی پروگرام نہیں‌تھا ،میں نے توصرف پی ایچ پی کاتھوڑا سا تعارف کروایا ہے ، لیکن کیا واقعی آپ سنجیدہ ہیں؟ سیکھنے میں ! تو پھر میں سوچ سکتا ہوں۔لیکن یہ اتنا آسان نہیں‌ ہے کہ پانچ دس کلاسوں میں پورا کورس ختم کروا دیا جائے بلکہ اگر صیح معنوں‌میں‌سیکھایا جائے تو اس پر اچھا خاصا ٹائم لگے گا( اور آخر میں‌ایک آدھ پراجیکٹ بھی مکمل کرنا پڑے گا )اور اس کیلئے کم از کم اہلیت ایچ ٹی ایم ایل کو مکمل طورپر جاننا ہے۔لیکن ڈریم ویور یا فرنٹ پیج والا جاننا نہیں بلکہ کوڈ کے ساتھ کیونکہ پی ایچ پی کے ذریعے ہم html کا کوڈ جنریٹ کرتے ہیں تو اگر کوئی ایچ ٹی ایم ایل کا کوڈ ہی نہیں‌جانتا تو وہ پی ایچ پی کو کیسے استمال کرسکے گا۔
ابرارحسین آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے ابرارحسین کا شکریہ ادا کیا
wajee (10-06-09), حیدر (16-09-10), رضی (09-06-09), شاہ جی 90 (26-01-11)
پرانا 09-06-09, 05:16 PM   #6
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,807
کمائي: 46,479
شکریہ: 7,233
5,839 مراسلہ میں 14,844 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

سلام بھای میں پوری طرح تیار ہوں۔ لیکن مجھے ایک اس جیسے سائٹ بنانی اجائے تو مزا آجائے گا۔ جس مین بہت زیادہ گرافکس ہوں اور پی ایچ پی ہو
__________________
جب تک میری انفریکشن ختم نہیں ہوگی میں فورم میں نہیں آونگا۔
محمدخلیل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
رضی (09-06-09), شاہ جی 90 (26-01-11)
پرانا 09-06-09, 05:31 PM   #7
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2008
مراسلات: 606
کمائي: 10,933
شکریہ: 360
466 مراسلہ میں 1,306 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

زبردست شئیرنگ ہے شکریہ
راشد احمد آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
راشد احمد کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (09-06-09)
پرانا 10-06-09, 08:21 AM   #8
Senior Member
مقبول
 
اکرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: راجن پور۔کوٹ مٹھن
مراسلات: 124
کمائي: 2,354
شکریہ: 130
73 مراسلہ میں 137 بارشکریہ ادا کیا گیا
اکرم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں اکرم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ابرار بھائی آپ پلیز شروع کریں میں تیار ہوں سیکھنے کےلیے۔
مجھے تو ایک عدد آن لائن ڈیٹا انٹری فارم اور انٹر کیے ہوئے ڈیٹا کی رپورٹ بنانا سیکھا دیں۔
اکرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے اکرم کا شکریہ ادا کیا
محمدخلیل (10-06-09), رضی (13-06-09)
پرانا 10-06-09, 10:52 AM   #9
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,616
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جناب شروع کریں مجھے ایچ ٹی ایم ایل کوڈنگ والی آتی ہے ساتھ ساتھ سی ایس ایس بھی کر لیتا ہو آپ شروع کریں
__________________
Life is a gift given to us by Allah.Death is a gift returned to Allah.
wajee آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
محمدخلیل (10-06-09), رضی (11-06-09)
پرانا 13-06-09, 08:26 AM   #10
Senior Member
مقبول
 
اکرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: راجن پور۔کوٹ مٹھن
مراسلات: 124
کمائي: 2,354
شکریہ: 130
73 مراسلہ میں 137 بارشکریہ ادا کیا گیا
اکرم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں اکرم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بس ہن نظر ہی نہیں آنا؟؟؟؟؟؟
اکرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
اکرم کا شکریہ ادا کیا گیا
ابرارحسین (13-06-09)
پرانا 13-06-09, 09:45 AM   #11
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2007
مراسلات: 956
کمائي: 31,088
شکریہ: 1,294
713 مراسلہ میں 2,273 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : اکرم مراسلہ دیکھیں
بس ہن نظر ہی نہیں آنا؟؟؟؟؟؟
یار نظر نہ آنے والی بات نہیں ہے، میں ادھر ہی ہوں۔اصل میں کورس کافی محنت طلب اور لمبا ہے اور میں یہ سوچ کر چپ ہوں کہ کہیں شروع تو کروا دوں اور بعد میں اس کو مکمل نہ کروا سکوں تو( آج کل تو خیر اتنا مصروف نہیں‌ہوں لیکن کھبی کھبی مصروفیت بڑھ جاتی ہے تب ٹائم نکالنا مشکل ہو جاتا ہے ) ۔۔۔۔ بس یہی سوچ رکاوٹ بن رہی ہے ۔۔۔۔
پھر بھی اگر آپ لوگ کہتے ہیں‌تو شروع کروا دوں ؟؟؟؟؟؟
ابرارحسین آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ابرارحسین کا شکریہ ادا کیا
حیدر (16-09-10), رضی (13-06-09)
پرانا 13-06-09, 09:48 AM   #12
Senior Member
 
موجو's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2009
مقام: Pakistan
مراسلات: 368
کمائي: 8,455
شکریہ: 1,407
276 مراسلہ میں 813 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم!
جناب آپ کورس شروع کروائیں
موجو آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
موجو کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (13-06-09)
پرانا 13-06-09, 09:55 AM   #13
Senior Member
مقبول
 
اکرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: راجن پور۔کوٹ مٹھن
مراسلات: 124
کمائي: 2,354
شکریہ: 130
73 مراسلہ میں 137 بارشکریہ ادا کیا گیا
اکرم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں اکرم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ابرار بھائی پلیز آپ کورس شروع کروادیں۔ پوسٹ نمبر 8 دیکھیں ۔ مجھے بہت شوق ہے ۔
اکرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
اکرم کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (17-06-09)
پرانا 13-06-09, 10:40 AM   #14
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2007
مراسلات: 956
کمائي: 31,088
شکریہ: 1,294
713 مراسلہ میں 2,273 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اچھا تو پھر ریڈی ہو جائیں‌ ۔۔ کوشش کرتا ہوں ضروری سافٹ ویر کا لنک آج ہی پوسٹ کر دوں ۔ آپ لوگ ڈاؤن لوڈ کر لیجیے گا۔
ابرارحسین آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ابرارحسین کا شکریہ ادا کیا
اکرم (14-06-09), رضی (13-06-09)
پرانا 13-06-09, 10:41 AM   #15
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2007
مراسلات: 956
کمائي: 31,088
شکریہ: 1,294
713 مراسلہ میں 2,273 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اچھا تو پھر ریڈی ہو جائیں‌ ۔۔ کوشش کرتا ہوں ضروری سافٹ ویر کا لنک آج ہی پوسٹ کر دوں ۔ آپ لوگ ڈاؤن لوڈ کر لیجیے گا۔
ابرارحسین آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ابرارحسین کا شکریہ ادا کیا
اکرم (14-06-09), رضی (13-06-09)
جواب

Tags
com, engine, free, php, فارم, فری, کمپیوٹر, پی ایچ پی, پوسٹ, پاک, ویب, لوگ, نظر, مکمل, معذرت, آج, اللہ, ابرار, اسلام, بھائی, تعارف, جلتا, خوش, رفتار, سافٹ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
کمپوزنگ کا کام تجارت بھی تعاون بھی شمشاد احمد آپکے کاروباری اشتہارات 100 23-11-11 08:16 PM
نوٹ بک میں ونڈو ایکس پی انسٹال نھی ھو رھی وقاص0097 Ask Experts ماہرین کی رائے 7 25-07-11 01:26 PM
الیکشن کمیشن سابق آر پی او گوجرانوالہ کو تعریفی خط لکھے گا گلاب خان خبریں 0 27-08-10 03:03 AM
::: لاہور:سرما کی تعطیلات کے بعد سرکاری تعلیمی ادار ے بھی کھل گئے ::: ابو کاشان خبریں 0 03-01-08 01:09 PM
::: لاہور:سرما کی تعطیلات کے بعد سرکاری تعلیمی ادار ے بھی کھل گئے ::: ابو کاشان خبریں 0 03-01-08 01:00 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:54 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger