| php پروگرامنگ php پروگرامنگ |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#16 |
|
Senior Member
![]() |
ویسے میں کام کر رہا ہوں بہت مزا آ رہا ہے
|
|
|
|
|
|
#17 |
|
Junior Member
اجنبی
|
بہت ذبردست بھائی نہترین کلاس رہی ۔
|
|
|
|
|
|
#18 |
|
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Sep 2009
مراسلات: 27
کمائي: 545
شکریہ: 3
16 مراسلہ میں 28 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
زبردست بھائی مگر کچھ باتیں سمجھ میں نہیں اآئیں
|
|
|
|
|
|
#19 |
|
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Sep 2009
مراسلات: 27
کمائي: 545
شکریہ: 3
16 مراسلہ میں 28 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میں نے سب کچھ آپ کی ہدایت متعلق انسٹال کرلیا مگر جب localhost سے پروگرام رن کرتا ہوں تو اسکرین بلینک ہی آتی ہے۔ کیا وجہ ہے؟
|
|
|
|
|
|
#20 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
بھائی سرور کو رن کرنے کے بعد آپ کی فائل سرور کے فولڈر میں www نامی فولڈر میں ہونی چاہیے،تو ہی ظاہر ہو گی، اور آپ نے فائل میں کیا کوڈ لکھ کے محفوظ کیا تھا؟
__________________
جاؤں صدقے سوہنے کلمے والے توں سوہنے نبی امت دے رکھوالے توں
|
|
|
|
|
|
#21 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
|
|
|
|
|
|
#22 |
|
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Sep 2009
مراسلات: 27
کمائي: 545
شکریہ: 3
16 مراسلہ میں 28 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
شکریہ جناب میرا مسئلہ حل ہوگیا
|
|
|
|
|
|
#23 |
|
Senior Member
![]() |
بہت بہت شکریہ۔۔۔۔
میںکافی عرصے سے پی ایچ پی سیکھنے کا سوچ رہا تھا۔۔ اچھا ہوا کہ آپ نے شروع کر دی۔۔ اب شروع کرتا ہوں۔۔۔ آُپ سے کم از کم مدد تو مل جایا کرے گی۔۔۔۔ مگر بہتر ہو گا اگر آپ WAMP کے ساتھ ساتھ LAMP کنفگریشن بھی بتا دیتے۔۔۔
__________________
ARUZ |
|
|
|
|
|
#24 |
|
Senior Member
![]() |
پی ایچ پی پڑھنے والے لوگو!۔۔۔۔۔
مزید مدد چاہیے ہو تو اس سائٹ پر بھی نظر ڈالیے گا۔۔۔ اور ابرار بھائی بہت اچھا کیا آپ نے شروع کرا کر۔۔۔۔ میںپڑھنا شروع کر دی ہے۔۔ انشاللہ میرے ہاتھ سے کچھ بنا ہوا جلد دیکھیں گے۔۔۔ PHP Tutorial Last edited by aruz; 23-02-10 at 04:44 AM. |
|
|
|
|
|
#25 |
|
Senior Member
![]() |
جناب مجھے یہ بتائیںکہ ڈیٹا بیس کی php.ini میںکہاںکنفگریشن کرنی ہے میں پھنسا ہوا ہوں اور کچھ سمجھ نہیں لگ رہی۔۔۔۔ ذرا مہربانی کریں۔۔۔۔ اور جلدی کریں۔۔۔ شکریہ
|
|
|
|
|
|
#26 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2007
مراسلات: 956
کمائي: 31,088
شکریہ: 1,294
713 مراسلہ میں 2,273 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ایک دن میںہی اتنی سیکھ لی ،
![]() مذاق کر رہا تھا ، کیا پاسورڈ سیٹ کرنا ہے ؟ اگر آپ واقعی شروع سے سیکھ رہے ہیںتو ابھی بے شک اسے ایسے ہی رہنے دیں شروع میں ڈیٹا بیس کی ضرورت تو نہیںپڑے گی ۔اور اگر ہو تو یوزر نیم "root" اور پاسورڈ خالی چھوڑ دیں تو ڈیٹا بیس سے کنیکٹ ہوجائے گا۔صرف phpmyadmin میںایک وارنگ آتی ہے اسے نظرانداز کردیں اور اگر اس کے علاوہ کچھ اور مدد چاہیے تو پھر تھوڑی تفصیل سے بتائیں |
|
|
|
|
|
#27 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2007
مراسلات: 956
کمائي: 31,088
شکریہ: 1,294
713 مراسلہ میں 2,273 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اگر php.ini میںتبدیلی کرنی ہےتو ویپ سرور کو رن کرکے آئیکون کو رائٹ کلک کریںاور php->php.ini کو کلک کریںاور فائل کھول کر تبدیلی کرلیں
فائل کا پاتھ یہ ہوگا اگر آپ کا اور میرا ویپ سرور ایک ہی ورژن کا ہوا تو C:\wamp\bin\apache\Apache2.2.11\bin\php.ini |
|
|
|
|
|
#28 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
مگر میںجب بھی مائی ایس کیو ایل کے ڈیٹا بیس کو ریڈ کرنے کی کوشش کرتا ہوں تو کوڈ ڈیٹا بیس سے کنکٹ کرنے کی بجائے ڈائی میںچلا جاتا ہے اور ڈائی والا ایرر پرنٹ کر دیتا ہے۔ اےڈو کے ساتھ تو ٹھیک کام کر رہا ہے مگر مائی ایس کیو ایل کے ساتھ نہیں کام کر رہا۔۔ اور جناب میں نے کال رات سے ہی شروع کی ہے سیکھنا۔۔۔۔۔ |
|
|
|
|
|
|
#29 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
بہت عمدہ کام شروع کیا بھائی آپ نے، میں بھی پی ایچ پی سیکھوں گا اور امید ہے کہ میں ذہین طالبعلموں میں شمار کیا جاوں گا۔
ویمپ میں نے پہلے سے انسٹال کر رکھا تھا، اور میں زیادہ تر بنے بنائے سافٹ وئر میں کام کرتا ہوں، جیسے پی ایچ پی بی بی، ورڈ پریس، او ایس کامرس وغیرہ، ان سافٹ وئر میں جہاں بھی تبدیلی کرنی ہو میں ضرورت کے حساب سے وہاں تبدیلی کر لیتا ہوں، کبھی کامیابی ہوتی ہے تو کبھی ناکامی بھی، لیکن پی ایچ پی میں اپنا پراجیکٹ بنانے کا کبھی سوچا نہیں۔ میں نے پی ایچ پی باقاعدہ کہیں سے سیکھی نہیں تو کلاسز میں ضرور شامل ہووں گا تا کہ میری ری ویژن بھی ہو جائے اور بنیادی چیزیں جن سے لاعلم ہوں وہ بھی جان لوں اور آپ کے تجربے سے کچھ سیکھنے کا موقع بھی ملے۔ آپ کلاسز شروع کیجیے میں آپ کے ساتھ ساتھ ہوں۔
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com |
|
|
|
| یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا گیا | ابرارحسین (23-02-10) |
|
|
#30 | |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2007
مراسلات: 956
کمائي: 31,088
شکریہ: 1,294
713 مراسلہ میں 2,273 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
Last edited by ابرارحسین; 23-02-10 at 03:56 PM. |
|
|
|
|
| ابرارحسین کا شکریہ ادا کیا گیا | aruz (23-02-10) |
![]() |
| Tags |
| color, com, command, connection, contact, data, database, find, head, icon, php, software, system, کمال, پی ایچ پی, ویب, نظر, مکمل, آج, ابرار, اسلام, بھائی, رات, سافٹ, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| نوٹ بک میں ونڈو ایکس پی انسٹال نھی ھو رھی | وقاص0097 | Ask Experts ماہرین کی رائے | 7 | 25-07-11 01:26 PM |
| پی پی پی اب زرداری پارٹی ہے اسے بھٹو کا نام استعمال کرنے کا کوئی حق نہیں | فیصل ناصر | خبریں | 2 | 01-12-10 09:35 AM |
| جعلی ڈگری ریس میں ن لیگ اول۔ پی پی پی دوسرے۔ق لیگ تیسرے نمبر پر | جاویداسد | خبریں | 1 | 18-07-10 04:59 PM |
| جیکب آباد : پی ایس 15 سے پی پی پی کے میر حسن کھوسہ کامیاب | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 13-04-08 09:03 AM |