| php پروگرامنگ php پروگرامنگ |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#16 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,606
کمائي: 40,495
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,765 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
__________________
![]() اپنی ملت پر قیاس اقوام مغرب سے نہ تر خاص ہے ترکیب میں قوم رسول ہاشمی
|
|
|
|
|
| رضی کا شکریہ ادا کیا گیا | احمد بلال (17-09-10) |
|
|
#18 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2007
مراسلات: 956
کمائي: 31,088
شکریہ: 1,294
713 مراسلہ میں 2,273 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ارے یار میں آج کافی مصروف رہا اور ان لائن ہونے کا ٹائم ہی نہیںملا اب کچھ دیر پہلے ان لائن ہوا ہوں اس لئے معذرت ، آپ سب سے پہلے تو ویپ سرور کو ڈاؤنلوڈ کر لیں اس میں سارے ضروری سافٹ ویر ہوتے ہیں اور انسٹالیشن بھی بہت آسان ہوتی ہے۔ اور ساتھ ہی کوئی اچھا سا پی ایچ پی ایڈیٹر بھی جیسے کموڈوایڈٹ یا ان میں سے کو ئی سیلکٹ کر لیں ،ویسے میرے پاس 6۔5 NuSphere PhpED ہے ، اگر آپ کے پاسNuSphere PhpED ہو تو پھر سرور کی بھی ضرورت نہیں پڑھتی اس ایڈیٹر کے اندر ہی پی ایچ پی کو رن کر سکتے ہیں۔اس کی فائل ایک آدھ دن میں اپ لوڈ کر دوں گا۔
لیکن یہ ضروری نہیں آپ اپنی مرضی کا کوئی سا بھی ایڈیٹراستمال کر سکتے ہیں۔باقی باتیں انشاء اللہ بعد میں بلکہ کلاس میں ۔
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے ابرارحسین کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#19 |
|
Senior Member
مقبول
|
جی ابرار بھائی میں نے ویپ سرور پہلے سے انسٹال کیا ہوا ہے۔اور باقی رہا ایڈیڑ وہ میں ابھی کر لیتا ہوں۔
اگلے سبق کا انتظار رہیگا۔ |
|
|
|
|
|
#21 |
|
Senior Member
![]() |
مجھے ایک پی ایچ پی ڈیویلپر کی عارضی ضرورت ہے۔ اگر کوئی صاحب پی ایچ پی میںڈیویلپمینٹ چند مہینوں کا تجربہ رکھتے ہوں اور مزید سیکھنے کے خواہشمند ہوں تو مجھے بتائیے۔ پراجیکٹ بہت مشکل نہیں۔ میری کوشش ہوگی کہ ہر مرحلے پر مدد کروں۔ ادائیگی مناسب باہمی رضا مندی سے۔
آپ کے پاس وقت، براڈ بینڈ اور کمپیوٹر ہونا چاہئیے۔ اور تھوڑا سا اپنے طور پر نظم و ضبط بہت زیادہ مدد گار ہوگا۔
__________________
فاروق سرور خان ترے ضمیر پہ جب تک نہ ہو نزول کتاب گرہ کشـا ہے نـہ رازی نـہ صـا حب کشـاف Last edited by فاروق سرورخان; 16-06-09 at 07:59 PM. |
|
|
|
|
|
#22 |
|
Senior Member
![]() |
آپ کے پاس وقت، براڈ بینڈ اور کمپیوٹر ہونا چاہئیے
یہ سب ہے پر پی ایچ پی نہیں ہے |
|
|
|
|
|
#23 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Mar 2009
مقام: Pakistan
مراسلات: 368
کمائي: 8,455
شکریہ: 1,407
276 مراسلہ میں 813 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
ابرار بھائی میں نے ویمپ سرور انسٹال کیا ہے کیا ڈریم ویور سے بھی پی ایچ پی ایڈیٹر کا کام لیا جاسکتا ہے۔
__________________
قولوا لناس حسنا (لوگوں سے اچھی بات کہو( |
|
|
|
|
|
#24 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2007
مراسلات: 956
کمائي: 31,088
شکریہ: 1,294
713 مراسلہ میں 2,273 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جی بالکل لیا جا سکتا ہے۔
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے ابرارحسین کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#25 |
|
Junior Member
اجنبی
|
ابرار بہت عمدہ طریقے سے پی ایچ پی (تعارف ) شیئر کیا ہے
بہت خوب اللہ پاک آپ کے علم میں اور اضافہ فرمائے خوش رہیں۔ |
|
|
|
|
|
#26 |
|
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4
کمائي: 210
شکریہ: 0
4 مراسلہ میں 6 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم
آج کل ہر ایک پی۔ایچ۔پی سیکھنے کے لئے مارا مارا پھر رہا ہے۔کوئی اچھا پڑھانے والا ملتا ہی نہیں۔مجھے ایک فورم پر کسی ساتھی نے یہ لنک دیا۔یہاں دیکھا کہ پی۔ایچ۔پی کی کلاس شروع ہونے والی ہے۔تو میں نے بھی فورم جوائن کر لیا۔ تو ابرار صاحب آپ کے شاگردوں میں بندہ بھی شامل ہو رہا ہے۔ امید ہے آپ جلد کورس شروع فرمائیں گے۔ میرے پاس ویمپ انسٹال ہے۔اور ڈریم ویور بھی ہے۔ میں نے اے،ایس،پی ڈاٹ نیٹ پر تھوڑا بہت کام کیا ہے۔اس لئے امید ہے آپ کو زیادہ دشواری نہیں ہو گی۔اور ایچ،ٹی،ایم،ایل میں تو بوڑھے ہو گئے ہیں۔ |
|
|
|
|
|
#27 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 14,046
کمائي: 75,204
شکریہ: 50,011
10,107 مراسلہ میں 31,955 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
او بھائیا۔ کاش تُوں اے کورس کرا دتا ہوندا۔
خیر یار لگتا ہے شافی بھائی سے PHPکا ٹیوٹوریل بھی ڈاؤن لوڈ کروانا پڑے گا۔ آخر فاروق سرور چچا سے شرط بھی جیتنی ہے۔ عزت کا معاملہ ہے۔ |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#28 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2007
مراسلات: 956
کمائي: 31,088
شکریہ: 1,294
713 مراسلہ میں 2,273 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بدر بھائی نیچے دیئے ہوئے لنک سے فائل کو ڈاؤن لوڈ کر لیں اس میں پی ایچ پی کا بنیادی کورس اردو میںمکمل موجود ہے ، لیکن فاروق بھائی کا کام کرنے کیلئے تھوڑی اور محنت کی بھی ضرورت ہوگی ۔ ویسے ہماری دعائیںآپ کے ساتھ ہیں۔ اور اگر انگلش ویڈیو ٹیوٹوریل چاہیے تو لنڈا کے سب سے بہترین ہیں۔لیکن بہتر ہے پہلے آپ اس کو مکمل کرلیں جو میں آپ کو کتاب دے رہا ہوں
![]() http://dl.dropbox.com/u/2700846/php_mysql_in_urdu.pdf |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے ابرارحسین کا شکریہ ادا کیا | فاروق سرورخان (16-09-10), احمد بلال (17-09-10) |
|
|
#29 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 14,046
کمائي: 75,204
شکریہ: 50,011
10,107 مراسلہ میں 31,955 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یار اپ کیا سمجھ رہے ہو کہ میں نے یہ سوچ کر شرط لگائی ہے کہ دن میں دو چار گھنٹے لگا کر کام ہو گا۔
مجھے معلوم ہے کہ اب مجھے اپنا بی ایس سی کے زمانے کے بدر کو آواز دینی ہو گی۔ جو دن میں محض چند گھنٹے سوتا اور باقی وقت کھوتا ۔۔۔۔۔اررررر میرا مطلب ہے بہت محنت کرتا تھا۔ انشا اللہ آپ دیکھنا ایچ ٹی ایم ایل، پی ایچ پی اور ڈریم ویور تینوں کو ذلیل کرنا ہے۔ ویسے یار آپ اچھے بندے لگتے ہو ۔ مشورہ دو کہ یہ تینوں کافی ہیں نا؟ اصل میں ویب ڈویلپمنٹ کا کچھ اتا پتا نہیں ہے مجھے ۔ تو کوئی مشورہ دو کہ کہاں سے شروع کروں۔ میرا ارادہ ڈریم ویور سے شروع کرنے کا ہے۔ |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا | فاروق سرورخان (16-09-10), احمد بلال (17-09-10) |
|
|
#30 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2007
مراسلات: 956
کمائي: 31,088
شکریہ: 1,294
713 مراسلہ میں 2,273 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
"پی ایچ پی" کو سیکھنے کیلئے کم از کم "ایچ ٹی ایم ایل" کو لازمی سیکھنا پڑھے گا،ورنہ پی ایچ پی کو ہنڈل کرنا آپ کیلئے کافی مشکل ہوگا۔اس لیے آپ سب سے پہلے تو ایچ ٹی ایم ایل سیکھیںاور وہ بھی کوشش کریںکہ "نوٹ پیڈ" میں ۔ورنہ ایچ ٹی ایم ایل کے ٹیگ آپ کو یاد نہیںہوسکیںگے۔اور پی ایچ پی میں کوڈ کے ذریعے ایچ ٹی ایم ایل جنریٹ کی جاتی ہے تو وہ آپ کیلئے اور بھی مشکل ہوگی۔
بعد میں آپ بے شک ڈریم ویور استمال کرسکتے ہیںکیونکہ وہ آپ کے کام کو آسان کردے گا،لیکن شروع ڈریم ویور سے نہ کریں اور ایچ ٹی ایم ایل کیلئے بھی میرے پا س اردو کی ایک ای بک ہے وہ اپلوڈنگ پر لگا دی ہے دس پندرہ منٹ بعد اسے ڈاؤن لوڈ کر لیجئے گا۔ http://dl.dropbox.com/u/2700846/Lear...0in%20urdu.pdf |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے ابرارحسین کا شکریہ ادا کیا |
![]() |
| Tags |
| com, engine, free, php, فارم, فری, کمپیوٹر, پی ایچ پی, پوسٹ, پاک, ویب, لوگ, نظر, مکمل, معذرت, آج, اللہ, ابرار, اسلام, بھائی, تعارف, جلتا, خوش, رفتار, سافٹ |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| کمپوزنگ کا کام تجارت بھی تعاون بھی | شمشاد احمد | آپکے کاروباری اشتہارات | 100 | 23-11-11 08:16 PM |
| نوٹ بک میں ونڈو ایکس پی انسٹال نھی ھو رھی | وقاص0097 | Ask Experts ماہرین کی رائے | 7 | 25-07-11 01:26 PM |
| الیکشن کمیشن سابق آر پی او گوجرانوالہ کو تعریفی خط لکھے گا | گلاب خان | خبریں | 0 | 27-08-10 03:03 AM |
| ::: لاہور:سرما کی تعطیلات کے بعد سرکاری تعلیمی ادار ے بھی کھل گئے ::: | ابو کاشان | خبریں | 0 | 03-01-08 01:09 PM |
| ::: لاہور:سرما کی تعطیلات کے بعد سرکاری تعلیمی ادار ے بھی کھل گئے ::: | ابو کاشان | خبریں | 0 | 03-01-08 01:00 PM |