| .Net اور VB پروگرامنگ .Net اور VB پروگرامنگ |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() |
صاحبان قدردان
آج سے میںاس تھریڈ میںوی بی میںبنے ہوئے سافٹ ویرز کے لنک ڈالا کروںگا۔۔۔ پہلا لنک ایک میگزین کا ہے : http://www.mediafire.com/file/gnykt0...DMag-setup.zip نوٹ : سارے سافٹویر میرے ہاتھ کے ہی بنے ہوئے ہوں گے۔۔۔ and are softwares are beta versions and may have some bugs in them and please if you found any tell me so that i can remove them....
__________________
ARUZ Last edited by aruz; 18-05-09 at 12:52 AM. |
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے aruz کا شکریہ ادا کیا | shafresha (18-05-09), فرحان دانش (21-01-10), پاکستانی (18-05-09), یاسر عمران مرزا (03-11-09), منتظمین (18-05-09), رضی (27-08-09) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() |
دوسرا لنک ایک ایکسٹریکٹر کا ہے۔
http://www.mediafire.com/file/zyk2ji...VExtracert.zip فرض کریں آپ نے ےیو ٹیوب سے ایک ویڈیو ڈاونلوڈ کی اور پھر آپ چاہتے ہیںکہ آپ کو اس ویڈٰو کی صرف آواز چاہیے تو یہ سافٹ وئیر اس کام کے لیے ٹھیک رہے گا۔۔ |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے aruz کا شکریہ ادا کیا | پاکستانی (18-05-09), یاسر عمران مرزا (03-11-09), منتظمین (18-05-09), اکرم (18-05-09), رضی (27-08-09) |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() |
وی بی میں بنا ایک اور سافٹ ویر
|
|
|
|
| aruz کا شکریہ ادا کیا گیا | یاسر عمران مرزا (23-01-10) |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() |
بہت بہت شکریہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
|
|
|
|
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() |
لیجیے جناب میرے نئے سافٹ ویر کا ڈیسک ٹاپ انٹرفیس تیار ہو گیا ہے۔
اس کو دیکھیے اور بتایے کہ کیسا بنا ہے۔ آپ کی رائے کا انتظار رہے گا۔ |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے aruz کا شکریہ ادا کیا | shafresha (03-11-09), یاسر عمران مرزا (23-01-10), محمدخلیل (27-08-09), اویسی (17-04-10), رضی (27-08-09) |
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() |
آخری دو سافٹ ویئر کے لنک کہاں ہیں۔ پہلے سافٹ ویئر کا لنگ مردہ ہو چکا ہے
|
|
|
|
|
|
#9 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
واہ یار کیا بات ہے
لیکن یہ بتاؤ وی بی کا کون سے ورژن استعمال کر رہے ہو اور کیا کوالیفکیشن ہے تمھاری بقیہ تعارف بھی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com |
|
|
|
| یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا گیا | shafresha (03-11-09) |
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() |
بھائی جی یہ سب خود ہی بناتے جائو گے یا کچھ ہمیں بھی سکھاو گے؟
پلیز بھائی جی اسی طرح کے کچھ سافٹ وئیرز جو آپ نے خود بنائے ہیں کے کوڈز ہمیں بھی بھیجیں۔ اور یہ بھی بتائیں کہ کونسا ورژن استعمال کر رہے ہیں؟ پلیزز...........
__________________
مجھ سے روٹھنے والے آ دیکھ تیرے بغیر دن بھی گزر گیا ، میری شب بھی گزر گئی |
|
|
|
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() |
میرے بھائی کوڈ دینے سے لوگ سیکھتے نہیںکاپی کر کے اپنے نام سے آگے سیل کرنا شروع کر دیتا ہیں۔
سو میںمدد کر سکتا ہوں نہ کہ پورا کوڈ فراہم کروں۔ |
|
|
|
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() |
|
|
|
|
|
|
#13 |
|
Senior Member
![]() |
he is a great and intelligent boy i know.
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا | aruz (21-01-10), یاسر عمران مرزا (23-01-10) |
|
|
#14 |
|
Senior Member
![]() |
خلیل بھائی یہ تو آپ بہت آگے چلے گئے ہیں۔۔ گریٹ تو نہیں ہو سکتا میں اور دوسری بات جو آپ نے کی ہے اس سے میرے گھر والے اتفاق نہیں کرتے۔
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| aruz, color, com, found, great, purple, size, ہیں؟, کوڈز, کونسا, گے, گے؟, یا, وئیرز, ورژن, لوگ, استعمال, بھائی, بنائے, تعارف, جلد, خود, سافٹ, طرح, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| عالمی منڈی میںخم تیل کی تیل80ڈالر --- ڈالر کے مقابلے میںروپے کی قدر میںاضافہ | زین۔zf | خبریں | 0 | 10-10-08 01:37 PM |
| عالمی منڈی میںتیل 117ڈالر فی بیرل کی سطح پر | محمدعدنان | خبریں | 0 | 19-04-08 12:27 AM |
| سی ڈی روم کو اوپن کریںایک کلک سے | TapalDanaDar | کمپیوٹر کی باتیں | 8 | 17-04-08 05:43 PM |
| ’برطانوی ٹیم تحقیقات کی تکمیل تک پاکستان میں‘ | محمدعدنان | خبریں | 0 | 05-01-08 11:51 AM |
| اسلام آباد،نجی ٹی وی چینلز کی دنیابھرمیںبندش کیخلاف احتجاج: | پاکستانی | خبریں | 0 | 17-11-07 03:16 PM |