| .Net اور VB پروگرامنگ .Net اور VB پروگرامنگ |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#31 |
|
Senior Member
![]() |
|
|
|
|
|
|
#32 |
|
Senior Member
![]() |
|
|
|
|
|
|
#33 | |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
اقتباس:
وی بی میںبنے پروگرامز |
|
|
|
|
|
|
#34 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
میں کام ڈاٹ نیٹ، وی بی وغیرہ سب میںہی کرتا ہوں ریکوایرمنٹ کے حساب سے۔ اگر ونڈوز کے کرنل لیول پر پراگرامنگ کرنی ہو تو وی بی یا وہ سی۔ اگر نیٹ ورک سے ریلیٹڈ کام ہو تو ڈاٹ نیٹ یا جاوا۔ اگر کوئی ایسی ایپلیکیشن آجائے جس میںدونوں طرح کے کام کرنے ہوں تو وی بی میںلائبریریز بنا کر ڈاٹ نیٹ یا جاوا میں استعمال کرتا ہوں۔ کوالیفیکیشن میری یہ ہے کہ ابھی تو میںپڑھائی ہی کر رہا ہوںساتھ ساتھ سافٹ ویئرز آوٹ سارس بھی کرتا ہوں اور لوکل بھی کام لیتا ہوں۔ ساتھ ساتھ چھوٹی ٹیچنگ بھی کرتا ہوں مطلب کہ ٹیچرز اسسٹنٹ ہوں اپنی یونیورسٹی میں مختلف کورسز کا۔ بس یہی ہے سب۔
__________________
ARUZ |
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے aruz کا شکریہ ادا کیا | shafresha (24-01-10), یاسر عمران مرزا (23-01-10) |
|
|
#36 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
جی جناب بہت شکریہ
لیکن آپ کیا پڑھ رہے ہیں، اور کہاں پڑھ رہے ہیں شارٹ کورسز کر رہے ہیں یا یونیورسٹی ڈگری ویسے آپ کو اتنے مختلف قسم کے کام کرنے کیوں پڑتے ہیں، میرا مطلب، نیٹ ورک ریلیٹڈ، ڈیسکٹاپ ریلیٹڈ وغیرہ
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com |
|
|
|
| یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا گیا | aruz (23-01-10) |
|
|
#37 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
میںیہ کام اس لیے کرتا ہوں تاکہ جب میری ڈگری ختم ہو تو مجھے جاب کے لیے اپلائی نہ کرنا پڑے بلکہ لوگ مجھے بلائیں کہ ہمارے پاس کام کرو۔ اپنا ریسرچ اینڈ ورک ایکسپیرینس بڑھا رہا ہوں۔ دوسرا اس طرح میں سمسٹر کے دوران اپنا خرچہ بھی خود اٹھا لیتا ہوں۔ آپ اسے ذاتی شوق بھی کہ سکتے ہیں۔ Last edited by aruz; 23-01-10 at 09:29 PM. |
|
|
|
|
|
|
#38 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
جی جناب گریٹ شوق ہے۔۔۔۔ امید ہے آپ اپنے مقصد میں کامیاب ہوں گے۔۔۔۔۔۔
ویسے میں بھی لاہور سے گریجویٹیڈ ہوں۔۔۔وحدت روڈ، نیومسلم ٹاؤن میں ہمارا کالج تھا۔۔۔۔۔۔۔ |
|
|
|
|
|
#39 |
|
Senior Member
![]() |
ایس کیو ایل کے بارے میں کچھ جانکاری ہے آپ کی؟
کیا اس کے کوڈ پر کوئی وی بی کا سوفٹوئیر بنا سکتے ہیں کوڈ میں آپ کو دے دیتا ہوں اور اپ بنا لیں۔۔۔
__________________
جب تک میری انفریکشن ختم نہیں ہوگی میں فورم میں نہیں آونگا۔ |
|
|
|
| محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا گیا | shafresha (24-01-10) |
|
|
#41 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,614
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
رضوان بھائی میرا پروگرام چیک کیا!
|
|
|
|
|
|
#42 |
|
Senior Member
![]() |
|
|
|
|
|
|
#43 |
|
Senior Member
![]() |
میں نے چیک کر لیا ہے آپ کا پروگرام۔
اس میںایک مسئلہ تو یہ ہے کہ آپ کی ایرے کا انڈیکس آوٹ آف باونڈ جا رہا ہے۔ وی بی میںاگر آپ کی ایرے کے 10 ایلیمنٹ ہیں تو آپ کو ایرے 11 کی بنانا پڑے گی۔ بالکل ویسے ہی جیسے ہم سی میںکرتے ہیں کہ ایرے ہمیشہ ایک زیادہ لینتھ کی بناتے ہیںجتنے ہمارے ایلیمنٹز ہوتے ہیں۔ ایرے سائز = کل ایلیمنٹز + 1 دوسرا مسئلہ یہ ہے کہ آپ نے کوئی چیک نہیںلگایا نیکسٹکے لیے کہ اگر 11 سوال پورےہو گئے ہیں تو وہ آگے سوال نہ دکھائے اس لیے بھی ایرر آ رہا ہے۔ |
|
|
|
|
|
#44 |
|
Senior Member
![]() |
ایک اور پراگرام : ایک سکول/اکیڈمی سسٹم۔۔ جو کہ ایس ایم ایس بیسڈ ہے۔
|
|
|
|
|
|
#45 |
|
Senior Member
![]() |
چند مزید تصاویر۔۔۔
اگرکوئی اس کو کسٹمائز کرانے یا ڈیٹیل جاننے میں انٹرسٹڈ ہو تو وہ بتا سکتا ہے۔ |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| aruz, color, com, found, great, purple, size, ہیں؟, کوڈز, کونسا, گے, گے؟, یا, وئیرز, ورژن, لوگ, استعمال, بھائی, بنائے, تعارف, جلد, خود, سافٹ, طرح, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| عالمی منڈی میںخم تیل کی تیل80ڈالر --- ڈالر کے مقابلے میںروپے کی قدر میںاضافہ | زین۔zf | خبریں | 0 | 10-10-08 01:37 PM |
| عالمی منڈی میںتیل 117ڈالر فی بیرل کی سطح پر | محمدعدنان | خبریں | 0 | 19-04-08 12:27 AM |
| سی ڈی روم کو اوپن کریںایک کلک سے | TapalDanaDar | کمپیوٹر کی باتیں | 8 | 17-04-08 05:43 PM |
| ’برطانوی ٹیم تحقیقات کی تکمیل تک پاکستان میں‘ | محمدعدنان | خبریں | 0 | 05-01-08 11:51 AM |
| اسلام آباد،نجی ٹی وی چینلز کی دنیابھرمیںبندش کیخلاف احتجاج: | پاکستانی | خبریں | 0 | 17-11-07 03:16 PM |