واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > پروگرامنگ > .Net اور VB پروگرامنگ

.Net اور VB پروگرامنگ .Net اور VB پروگرامنگ

وی بی میں‌بنے پروگرامز

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 21-01-10, 10:38 PM   #16
Senior Member
 
aruz's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Lahore
عمر: 22
مراسلات: 365
کمائي: 5,223
شکریہ: 53
264 مراسلہ میں 551 بارشکریہ ادا کیا گیا
aruz کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں aruz کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : خلیل مراسلہ دیکھیں
بھائی میں 100% سچ کہ رہا ہوں بہت کم لوگ ایسے ہیں جو آپ جیسے ہون بہت جلد جو کام کر لیتے ہیں
یہ تو آپ کی ذرہ نوازی ہے۔
خیر وہ والے پروگرام کا کیا بنا جو آپ کو دیا تھا۔۔۔ چلا بھی یا نہیں؟؟
__________________
ARUZ
aruz آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 21-01-10, 10:38 PM   #17
Senior Member
 
فرحان دانش's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,742
کمائي: 39,354
شکریہ: 2,618
1,610 مراسلہ میں 3,703 بارشکریہ ادا کیا گیا
Exclamation

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : aruz مراسلہ دیکھیں
وی بی میں بنا ایک اور سافٹ ویر
بھائی اس کا لنک دینا مجھے
فرحان دانش آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 21-01-10, 10:45 PM   #18
Senior Member
 
aruz's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Lahore
عمر: 22
مراسلات: 365
کمائي: 5,223
شکریہ: 53
264 مراسلہ میں 551 بارشکریہ ادا کیا گیا
aruz کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں aruz کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فرحان دانش مراسلہ دیکھیں
بھائی اس کا لنک دینا مجھے
یار یہ سب کمرشل سافٹ ویرز ہیں جو میں‌نے سیل کیے ہیں۔۔۔ سو ان کا لنک نہیں ہے۔ان چھٹیوں میں‌انشاللہ کچھ سافٹ ویرز کو اوپن سارس کروں گا تاکہ دوسرے لوگ ان سے کچھ سیکھ سکیں۔
آج کل تو امتحانوں کے دن ہیں سو صرف پڑھائی چل رہی ہے۔
aruz آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
aruz کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 21-01-10, 11:04 PM   #19
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,807
کمائي: 46,476
شکریہ: 7,233
5,839 مراسلہ میں 14,844 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بھائی میں کچھ پرابلم میں تھا رابطہ نہیں کر سکا۔۔۔۔ خیر آپ سے کچھ باتیں کرنی ہیں
محمدخلیل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 21-01-10, 11:35 PM   #20
Senior Member
 
aruz's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Lahore
عمر: 22
مراسلات: 365
کمائي: 5,223
شکریہ: 53
264 مراسلہ میں 551 بارشکریہ ادا کیا گیا
aruz کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں aruz کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : خلیل مراسلہ دیکھیں
بھائی میں کچھ پرابلم میں تھا رابطہ نہیں کر سکا۔۔۔۔ خیر آپ سے کچھ باتیں کرنی ہیں
جی بالکل کیوں نہیں۔۔۔
aruz آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 22-01-10, 04:49 PM   #21
Senior Member
 
اسد لطیف's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: Kundian Mianwali
مراسلات: 560
کمائي: 9,080
شکریہ: 506
288 مراسلہ میں 676 بارشکریہ ادا کیا گیا
اسد لطیف کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : aruz مراسلہ دیکھیں
میں‌تقریبا سب ورژنز میں‌کام کرتا ہوں۔۔۔
ریکوائرمنٹ کے حساب سے۔۔۔

سب سے اچھا ورژن کونسا ہے؟؟
اسد لطیف آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 22-01-10, 05:41 PM   #22
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,614
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ویسے 6.0 اچھا ہے لیکن ڈٹ نیٹ میں 2008 زیادہ چلتا ہے ۔
wajee آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 22-01-10, 08:11 PM   #23
Senior Member
 
aruz's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Lahore
عمر: 22
مراسلات: 365
کمائي: 5,223
شکریہ: 53
264 مراسلہ میں 551 بارشکریہ ادا کیا گیا
aruz کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں aruz کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : waqas ali مراسلہ دیکھیں
ویسے 6.0 اچھا ہے لیکن ڈٹ نیٹ میں 2008 زیادہ چلتا ہے ۔
اگر لور لیول ونڈوز پراگرامنگ کرنی ہے تو 6۔0 استعمال کرو۔ اگر نارمل پراگرمنگ کرنی ہے تو 2008 مگر اگر ملٹی کور پراگمنگ کرنی ہے تو 2010 زبردست ہے۔
aruz آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
aruz کا شکریہ ادا کیا گیا
wajee (23-01-10)
پرانا 22-01-10, 09:55 PM   #24
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2009
مقام: Earth
مراسلات: 1,565
کمائي: 46,958
شکریہ: 97
1,023 مراسلہ میں 2,310 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعمر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدعمر کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : aruz مراسلہ دیکھیں
میرے بھائی کوڈ دینے سے لوگ سیکھتے نہیں‌کاپی کر کے اپنے نام سے آگے سیل کرنا شروع کر دیتا ہیں۔
سو میں‌مدد کر سکتا ہوں نہ کہ پورا کوڈ فراہم کروں۔
ایک لمبے عرصے بعد واپسی مبارک ہو۔ اتنا عرصہ کہاں غائب رہے
محمدعمر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
محمدعمر کا شکریہ ادا کیا گیا
aruz (24-01-10)
پرانا 22-01-10, 10:17 PM   #25
Senior Member
 
aruz's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Lahore
عمر: 22
مراسلات: 365
کمائي: 5,223
شکریہ: 53
264 مراسلہ میں 551 بارشکریہ ادا کیا گیا
aruz کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں aruz کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمدعمر مراسلہ دیکھیں
ایک لمبے عرصے بعد واپسی مبارک ہو۔ اتنا عرصہ کہاں غائب رہے
گھر میں ہی تھا مگر کچھ مصروف تھا۔۔۔۔ چھوٹی ٹیچنگ شروع کی ہے اس لیے مصروفیت بڑھ گئی ہے۔
aruz آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 23-01-10, 01:32 AM   #26
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,614
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

رضوان بھائی کچھ پروبلم ہے وی بی کا ایک پروگرام بنا رہاہوں آپ کو وہ فائل دو
wajee آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 23-01-10, 12:05 PM   #27
Senior Member
 
aruz's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Lahore
عمر: 22
مراسلات: 365
کمائي: 5,223
شکریہ: 53
264 مراسلہ میں 551 بارشکریہ ادا کیا گیا
aruz کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں aruz کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : waqas ali مراسلہ دیکھیں
رضوان بھائی کچھ پروبلم ہے وی بی کا ایک پروگرام بنا رہاہوں آپ کو وہ فائل دو
جی ہاں اپلوڈ کر دو اور مسئلہ بھی بتا دو۔۔ میں کر دوں گا۔
aruz آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 23-01-10, 12:29 PM   #28
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,396
کمائي: 261,135
شکریہ: 51,152
7,457 مراسلہ میں 21,713 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

aruz جانی السلام علیکم،
بھائی جان کہاں غائب ہوجاتے ہو اچانک!

آتے جاتے رہا کریں۔ اور بتائیں آج کل کیا مصروفیات ہیں؟
بھائی مجھے آپ سے ایک کام ہے ۔ ۔
shafresha آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
shafresha کا شکریہ ادا کیا گیا
aruz (23-01-10)
پرانا 23-01-10, 01:18 PM   #29
ذیلی ناظم
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,195
کمائي: 80,036
شکریہ: 8,651
3,901 مراسلہ میں 11,172 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

جناب فورم پر بھی کچھ ٹیچنگ شروع کر دیں، آپ سے پہلے بھی ایک سوال پوچھا لیکن آپ گول کر گئے
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا
میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 23-01-10, 04:55 PM   #30
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,614
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

رضوان بھائی میں ایک آن لائن ٹیسٹ بنا رہا ہو تو ایرے میں پروبلم ہو رہی ہے۔ایرے کنڑول نہیں ہو رہیں ہیں میں فائل اپلوڈ کر رہاہو چیک کر لینا۔
Attached Files
File Type: rar Test.rar (634.5 KB, 17 views)
__________________
Life is a gift given to us by Allah.Death is a gift returned to Allah.
wajee آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
wajee کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (23-01-10)
جواب

Tags
aruz, color, com, found, great, purple, size, ہیں؟, کوڈز, کونسا, گے, گے؟, یا, وئیرز, ورژن, لوگ, استعمال, بھائی, بنائے, تعارف, جلد, خود, سافٹ, طرح, صرف

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
عالمی منڈی میں‌خم تیل کی تیل80ڈالر --- ڈالر کے مقابلے میں‌روپے کی قدر میں‌اضافہ زین۔zf خبریں 0 10-10-08 01:37 PM
عالمی منڈی میں‌تیل 117ڈالر فی بیرل کی سطح پر محمدعدنان خبریں 0 19-04-08 12:27 AM
سی ڈی روم کو اوپن کریں‌ایک کلک سے TapalDanaDar کمپیوٹر کی باتیں 8 17-04-08 05:43 PM
’برطانوی ٹیم تحقیقات کی تکمیل تک پاکستان میں‘ محمدعدنان خبریں 0 05-01-08 11:51 AM
اسلام آباد،نجی ٹی وی چینلز کی دنیابھرمیں‌بندش کیخلاف احتجاج: پاکستانی خبریں 0 17-11-07 03:16 PM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:07 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger