واپس چلیں   پاکستان کی آواز




Wahid Mahmood Wahid Mahmood آف لائن ہے

Senior Member

ملاقاتی پیغامات

Showing Visitor Messages 1 to 10 of 15
  1. نیلم خان
  2. عدنان دانی
  3. عدنان دانی
  4. نیلم خان
  5. نیلم خان
  6. Wahid Mahmood
    10-01-10 04:07 PM - permalink
    Wahid Mahmood
    میرے ساتھ تم بھی دعا کرو یوں کسی کے حق میں برا نہ ہو
    کہیں اور ہو نہ یہ حادثہ کوئی راستے میں جدا نہ ہو
    سرشام ٹھہری ہوئی زمیں جہاں آسماں ہے جھکا ہوا
    اسی موڑ پر مرے واسطے وہ چراغ کے کے کھڑا نہ ہو
    مری چھت سے رات کی سیج تک کوئی آنسوؤں کی لکیر ہے
    ذرا بڑھ کے چاند سے پوچھنا وہ اسی طرف سےگیا نہ ہو
    اسی احتیاط میں وہ رہا اسی احتیاط میں میں رہا
    وہ کہاں کہاں مرے ساتھ ہے کسی اور کو یہ پتہ نہ ہو
    وہ فرشتے آپ تلاش کریں کہانیوں کی کتاب میں
    جو برا کہیں نہ برا سنیں کوئی شخص ان سے خفا نہ ہو
    وہ فراق ہو کہ وصال؛ ہو تری آگ مہکے گی ایک دن
    وہ گلاب بن کے کھلے گا کیا جو چراغ بن کے جلا نہ ہو
  7. نیلم خان
  8. Wahid Mahmood
    18-11-09 12:43 PM - permalink
    Wahid Mahmood
    دل شکستہ ہوں گلہ کیا مہربانوں سے کروں
    کیوں زمیں والوں کا شکوہ آسمانوں سے کروں

    لیلٰی مجنوں، ہیر رانجھا درسِ الفت دے گئے
    استفادہ کیوں نہ میں ان داستانوں سے کروں

    بھید کُھلنے پر میرے کچھ زخم تازہ ہو گئے
    اپنے دل کی بات کیسے رازدانوں سے کروں

    بجلیاں گرتی رہی ہیں آشیانے پر میرے
    کس لئے وابستگی پھر گلستانوں سے کروں

    رابطہ رکھے ہوئے ہیں آج تک گُلچیں سے وہ
    کیا حفاظت کی توقع باغبانوں سے کروں
  9. تفسیر حیدر
    27-10-09 10:30 PM - permalink
    تفسیر حیدر
    السلام علیکم
    جان کر خوشی ہوئی کہ آپ کا تعلق گجرات سے ہے۔
  10. نیلم خان

About Me

  • About Wahid Mahmood
    Location
    Dil ky As Pa'as
    Occupation
    Arhitect

Statistics

Total Posts
ملاقاتی پیغامات
کل شکریہ
General Information
  • آخری دفعہ متحرک: 23-03-11 09:24 AM
  • تاریخ شمولیت: 13-02-09
  • Referrals: 0
  • کمائي: 6893.10000000731

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:25 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger