محترم جناب بھائ محمد ذیشان خان صاحب
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاۃ اللہ تعالٰی آپ کو اس دن سےلے کر جب تک آپ زندہ وسلامت رہیں آپ کو صحت وتندرستی عطاء فرمائے ۔پیارے بھائ اللہ نے آپ کی زندگی میں برکت عطاء فرماتے ہوئے آپ کو ایک نئے سال کیلئے زندہ رکھا ہے تو اس لئے آپ ہر وقت اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کیا کرو اس سے اللہ آپ کے رزق ومال اور جان میں برکت فرمائے گا کیونکہ قرآن میجید میں ارشاد باری تعالیٰ ہے کہ اگر تم شکر ادا کرو گے تومیں تمہارا رزق بڑھا دوں گا اور نافرمانی کرو گے تو سخت عذاب مین مسلط کردیئے جاؤگے (واللہ اعلم بالصواب )
عبدالسلام فیصیل
جامعہ عربیہ تعلیم القرآن ظہیر آباد شہید
تحصیل میلسی ضلع وہاڑی
03017525411
zaheerabadeducation.com
EMAIL.AIF_104@YAHOO.COM,
اللہ سب کا حامی وناصر ہو