jaana+tere+shahar+mein.jpg (image)
واصف ملک کی تصنیف جاناں تیرے شہر میں کو سفر ناموں کی دنیا میں منفرد مقام حاصل ہے۔ایک ماہ کے اندر دو ایڈیشن کیفرو حت سے اِس سفرنامہ کی عوام میں مقبولیت کا پتہ چلتا ہے۔اس کتاب میں واصف ملک نے برطانیہ میں بسنے والے تارکینِ وطن کے حالات کو موظوع بنایا ہے۔جاناں تیرے شہر میں مصنف نے کمالِ خوبصورتی سے لوگوں کے دلوں کو ٹچ کیآ ہے۔پڑھنے والے واصف کے ساتھ انجانے دیسوں کے سفر پر نکل جاتے ہیں۔تحریر کی روانی بشاشت اور بےباکی کمالِ فن ہے۔(جاناں تیرے شہر میں) میں تھری ڈبلیوز ےیعنی (ورک،ویدر اور وومن) کو مرکزی خیال بنا یا گیا۔
(دعا پبلیکیشنز )