السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکتہ
گوجرانوالہ سے براستہ راولپنڈی اسلام آباد کے علاقہ میں جاتے ہوئے آپ کو یقینآ راولپنڈی کچہری، مریڑچوک سے مری روڈ سابقہ، موجودہ بے نظیر شہید روڈ سے گزر کر جانا ہوگا۔ سو کبھی ایسا ہو تو جناب عالی ہم مریڑچوک کے بالکل ساتھ ہی دفتر میں رات گزارتے ہیں، اور دن کا کافی حصہ مریڑچوک سے صرف 5 سے 7 منٹ کے فاصلے پر مریڑحسن میں قیام پذیر ہیں، آپ تشریف لائیں تو ان شاء اللہ جناب کی حتی الوسع خدمت، اور سے ملاقات کرکے نہایت مسرت ہوگی۔
0333-5526605 پر رابطہ ضرور فرمائیے گا۔
عین نوازش
اپنا رابطہ نمبر عنایت فرمائیں کہ مقدر میں آپ کی طرف قدم لکھے ہوئے تو ملاقات کا شرف بخشیں گے آپ کا ان شاء اللہ۔