السلام علیکم شیراز بھائی
امید ہے بخیر ہوں گے
نشاندہی کا بہت بہت شکریہ
یہ یقینا لاعلمی یا بے خبری کی وجہ سے رہ گیا ہوگا۔ آپ دونوں لنک مجھے دے دیں انشاء اللہ فوری کاروائی ہو گی۔
جیسا کہ پہلے بھی عرض کیا تھا کہ یہاں الف سے لے کر یا تک سب کے سب برابر ہیں قانون کی نظر میں۔۔۔
اس لئے کسی کے ساتھ امتیازی سلوک کا آپ کبھی سوچیں بھی مت ۔ انشاء اللہ برابری ہوگی
پالیسی سب کے لئے یکساں ہے
آپ دونوں لنک مجھے دے دیں
اور اگر آپ کو ابھی تک دکھ ہے اپنی پوسٹ کے ختم ہونے کا تو میں معذرت خواہ ہوں
لیکن قانون پر عمل ضروری ہے