بھائی جی !
میں نے اپنا ایڈریس آپکے جی میل والے ایڈریس پر بھی ارسال کردیا ہے اور یہاں بھی لکھ دیتا ہوں؛
محمد زوہیب
مہران ٹریڈنگ کمپنی،نزد منظور سائزنگ سٹریٹ سمندری روڈ فیصل آباد۔
فون 03138685861
اور جہاں تک آپکے بارے میںریمارکس کا تعلق ہے،وہ تو میرا فرض تھا۔
اپنا خیال رکھئے گا اور ہاں آپ کہاںرہائش پذیر ہیں؟
آپکی دعائوں کا طالب
محمد زوہیب۔
سلام علیکم
مجھے اچانک اس فورم کو دیکنے کا موقع ملا اور بے انتہا خوشی ہوئی، اس لیے میں اس فورم میں رجسٹرڈ ہوا ہوں ، اس لیے براہ کرم مجھے نئے ہونے کی وجہ سے سمجھ بوجھ نہیں ہے اس لئے اگر کوئی غلطی سرزد ہو تو معاف فرما ئئں ۔جزاک اللہ وخیرا``۔