واپس چلیں   پاکستان کی آواز > میاں شاہد




Conversation Between میاں شاہد and محمد کاشف حبیب
Showing Visitor Messages 1 to 10 of 10
  1. میاں شاہد
    25-11-09 09:55 AM - permalink
    میاں شاہد
    بہت خوشی ہوٕی بھإی االہ پاک اآپ کو مذید کامیابیاں‌عطافرمائے اور دین کی خدمت کی توفیق دے اآمین
    اپنی دعاوں‌مین‌مجھے بھی یاد رکھا کریں

    والسلام
  2. محمد کاشف حبیب
    اللہ پاک کا شکری ہے میں خریت سے ہوں ایک نئی بات یہ ہے کہ مجھے آج ہی ختم نبوت خط و کتابت کورس مکمل کرنے پر سند مل گئی ہے۔
    اللہ پاک آپ کا حامی و ناصر ہو
    وسلام
  3. میاں شاہد
    02-11-09 06:51 PM - permalink
    میاں شاہد
    اللہ کا کرم ہے میں‌بالکل ٹھیک ہوں اآپ سنائیں؟
  4. محمد کاشف حبیب
    اسلام علیکم
    بھائی جی کیسے حال ہیں؟ خوش ہیں آپ؟ کیا ہو رہا ہے آج کل۔
  5. میاں شاہد
    15-12-08 10:57 PM - permalink
    میاں شاہد
    ارے بھائی یہ کیا ہو رہا ہے ؟ ہیں

    الکمونیا میں‌تو ایسا نہیں ہوتا

    یہ سب ایک ایک کرکے جا رہے ہو ، بہت غلط بات ہے آپ بہت سارے لوگوں‌کا دل توڑ کر جارہے ہیں ، یہ ظلم نہ کریں اور ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

    الکمونیا میں‌تو ایسا نہیں ہوتا
  6. محمد کاشف حبیب
    میں انٹرنیٹ کی دنیا چھوڑ کر جا رہا ہوں
    کسی کو میری کوئی بات پسند نہ
    آئی ہو تو معاف کر دینا شکریہ

    اللہ حافظ
  7. میاں شاہد
    21-10-08 01:16 AM - permalink
    میاں شاہد
    وعلیکم السلام بھائی خط وگیرہ تو نہیں البتہ وہی پارسل ملا تھا جسکی اطلاع پہلے ہی دے چکا ہوں بٹن دباکے
  8. محمد کاشف حبیب
    اسلام علیکم کیا آپ کو میرا خط مل گیا تھا؟
  9. میاں شاہد
    03-10-08 06:05 PM - permalink
    میاں شاہد
    السلام و علیکم

    کاشف بھائی آپ کی اور ہماری تو ہمیشہ کی دوستی ہے اس کے لئے درخواست کا کیا مطلب؟
  10. میاں شاہد
    11-07-08 05:08 PM - permalink
    میاں شاہد
    مجھے ای میل کریں
    mmshahid73@gmail.com
    پر تو تفصیل دے دوں‌گا

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:33 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger