واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عادل سہیل




Conversation Between عادل سہیل and عبداللہ آدم
Showing Visitor Messages 1 to 5 of 5
  1. عبداللہ آدم
  2. عبداللہ آدم
    20-05-10 05:06 PM - permalink
    عبداللہ آدم
    السلام علیکم:

    spam exe
    چلاتے وقت باقی سب ونڈوز کلوز رکھیں۔ورنہ یہ صحیح کام نہیں کر پاتا

    والسلام
  3. عبداللہ آدم
    20-05-10 02:43 AM - permalink
    عبداللہ آدم
    السلام علیکم:

    http://lemonbits.net/
    سائٹ وزٹ کریں اور آج سارا دن اپنا کمپیوٹر کستاخوں کی سرکوبی کے لیے وقف رکھیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    fragmented والی فائل چلانے کے بعد minimize کر دیں یہ سپیمنگ جاری رکھے گی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ان شاءاللہ
    نمبر 4 میں اس کے بارے میں کہا گیا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔


    والسلام
  4. عادل سہیل
    20-04-10 10:36 PM - permalink
    عادل سہیل
    السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ،
    جزاک اللہ خیرا ، بھتیجے عبداللہ آدم ،
    آپ کا مشورہ اپنی جگہ درست ہے ، اللہ کی عطا کردہ توفیق سے میں ہر ایک کی بات یا قران و سنت کے خلاف منطق و فلسفے کا تفصیلی جواب اس لیے دیتا ہوں کہ اللہ اسے حق کی وضاحت کے اسباب میں‌شامل فرما لے ، معاذ اللہ اگر وہ بات کرنے والے کے لیے اللہ کی مشیت میں ہدایت نہیں تو بھی میری کوشش کو اللہ تعالیٰ اُس شخص کے علاوہ دوسروں کے لیے دھوکہ دہی اور گمراہی سے بچنے کا سبب بنا لے ،
    میں یہ سمجھتا ہوں کہ ہم اُس مقام پر نہیں ہیں اور نہ ہی اس مکان میں ہیں جہاں ہم دو ٹوک بات کر کے آگے چل پڑیں اور فساد بڑھنے نہ پائے ، و اللہ اعلم ،
    اللہ تعالیٰ آپ کی دعا قبول فرمائے اور آپ کو اس سے بھی بہتر عطا فرمائے ،
    آپ کی محبت اور فِکر پر شکریہ ادا کرتا ہوں اور دعا کرتا ہوں کہ اللہ اس میں اضافہ عطا فرمائے اور ہمیں ہر خیر میں ایک دوسرے کا مددگار بنإئے ، و السلام علیکم۔
  5. عبداللہ آدم
    18-03-10 02:43 PM - permalink
    عبداللہ آدم
    السلام علیکم
    چچا جان میں نے نور الدین بھائی کو بھی مشورہ دیا ہے اور اب تو مجھے عابد صاحب کا (حقیقت بدعت)کا دھاگہ پڑھ کے اور بھی شرح صدر ہو گیا ہے کہ یہ لوگ خلط مبحث بلکہ دجل و دسیسہ کاری میں اعلٰی میصب پر فائز ہیں۔
    میری گزارش آپ سے یہ ہے کہ ان سے لمبی چوڑی گزارچات کی بجائے مختصر اور دو ٹوک بات کر دیا کریں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    مانتے ہیں تو ٹھیک ۔نہیں تو ((لھم قلوب لا یفقھون بھا ولھم اعین لا یبصرون بھا))۔

    اللہ آپ کی مساعی جمیلہ کو اپنی بارگاہ میں قبول و منظور فرمائیں ۔آمین

    والسلام

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:53 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger