واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > Computer Certifications > MCSE and MCSA




Mcse سبق نمبر دوئم

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 06-01-08, 11:41 PM   #1
Senior Member
 
محمدمبشرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: اسلام آباد
عمر: 23
مراسلات: 1,401
کمائي: 20,634
شکریہ: 2,607
975 مراسلہ میں 2,112 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدمبشرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدمبشرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Post Mcse سبق نمبر دوئم

Mcse سبق نمبر دوئم

بسم اللہ الرّحمان الرّاحیم



اس میں آپ سیکھیں گے۔ ۔ ۔ ۔ ۔
ُُ


سرور پر ڈومین کیسے انسٹال کی جاتی ہے۔


جس کمپیوٹر پر ڈومین بنانی ہو اس پر آپ درج ذیل درج سٹیپ کریں گے۔


سب سے پہلے۔ ۔ ۔

Go to Start>Run

Run پر "dcpromo" لکھیے اور اینٹر دبائیے۔

"Active Directory Wizard" شروع ہو جائیگا۔
پھر۔۔۔
Click Next>Next
یہاں آپ سے پوچھا جائیگا کہ آپ ایک نئی ڈو مین بنانا چاہتے ہیں یا پہلے سے موجود ڈومین مین (ADC) بنا چاہتے ہیں۔ چونکہ ہم ایک نئ ڈومین بنانا چاہتے ہین، تو اس لیے ہم
پہلا آپشن "Domain controller for a new domain" .منتخب کریں گے۔
Click Next.
یہاں پر "Domain in a new forest" کو منتخب کریں ، باقی دو آپشن کے بارے میں بعد میں بات ہو گی۔
Click Next>.
یہاں "No, just install and configure DNS on this computer" کاانتخاب کریں۔
Clck Next.
یہاں پر آپ اپنی من پسند ڈومین کا نام دیں گےجیساکہ download .com , www. telenor.com .pk وغیرہ ہیں۔ میں یہاں اپنی پسندیدہ فلم کے نام پر یعنی Silver.hawK.com دے دہا ہوں!!!
Click Next
یہں اپ سے NetBIOS domain name مانگا جا رہا ہو گا، جو کہ پرانی ونڈوز استعمال کرنے والے صارفین نئے ڈومین کی شناخت کے کیے استعمال کریں گے۔ کوئی سا بھی نام لکھیے( یا بہتر ہو گا کہ) یہی رہنے دیجیئے۔
Clisk Next
یہاں پر آپ Active Directory کے Database اور Log Folder کا نام دیں گے ، حفاظتی نکتہ نظر سے آپ کو اسے کسی دوسرے ڈرائیو میں رکھیں، تاکہ ڈومین کے بیٹھ جانے کی صورت میں دوسرا رستہ قابل استعمال ہو!
Click Next
SYSVOL نامی فولڈر میں دوسرے ڈومین کی پبلک فائیلیںBackUp کی صورت میں رکھی جاتی ہیں ۔ اسے بھی کسی دوسری جگہ محفوظ کریں لیکن NTFS Formate والی ڈرائیو میں!
Click Next
اگر آپ ڈومین کے ساتھ 2000 سے پہلے کی ونڈوذ استعمال کرنا چاہتے ہیں تو پہلا آپشن منتخب کریں ورنہ دوسرا آپشن "Permissions compatible only with Windows 200 or Windows 2003 operating systems" منتخب کریں گے۔
Click Next
یہ پاسورڈ ضروری نہیں ہے ، کیونکے یہ صرف BackUp بنانے کے لیے استعمال ہوتا ہے ،
نوٹ؛ یہ پاسورڈ دوسرے پاسورڈوں سے مخلتلف ہونا چاہئیے۔ ۔ ۔
Click Next>Next>
سرور پر ڈومیں لکھنے کا عمل شروع ہو جائے گا۔
اب Win2k3 کی سی ڈی سی ڈی ڈال دیں۔
فائیل مانگنے پر Browse پر کلیک کریں اور مطلوبہ DNS فائیل منتخب کریں اور Setup مکمل کرنے پر Finish پر کلیک کریں۔
اب کنپیوٹر کو Restart کر دیں۔

مبارک ہو آپ کا کمپیوٹر ڈومین بن چکا ہے۔

جاری ہے۔ ۔ ۔ ۔ ۔
__________________
سارےسنم مسمارکر، بس اک خداسےپیاکر
رکھ کرنبی کو سامنے، آرائش کردار کر
محمدمبشرعلی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے محمدمبشرعلی کا شکریہ ادا کیا
منتظمین (07-01-08), محمدعدنان (07-01-08), wajee (08-03-09), عبدالقدوس (03-02-08), عرفان حیدر (06-02-08)
کمائي نے محمدمبشرعلی کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
07-01-08 منتظمین بہت بڑھیا پوسٹ ہے 50
پرانا 07-01-08, 02:40 AM   #2
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
عمر: 29
مراسلات: 14,897
کمائي: 5,560,008,149
شکریہ: 12,384
6,493 مراسلہ میں 15,156 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: Mcse سبق نمبر دوئم

واہ مبشر بھائی بہت اچھا لکھا ہے آپ نے
محمدعدنان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 04-02-08, 08:09 AM   #3
Senior Member
 
فرحان دانش's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,742
کمائي: 39,354
شکریہ: 2,618
1,610 مراسلہ میں 3,703 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: Mcse سبق نمبر دوئم

thank you For this shairing
thank you For this shairing
thank you For this shairing
فرحان دانش آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 18-05-08, 07:38 PM   #4
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,807
کمائي: 46,477
شکریہ: 7,233
5,839 مراسلہ میں 14,844 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: Mcse سبق نمبر دوئم

بہت ہی اچھے لیکن میں نے dcpromo تو کوئی جواب نہیں َایا
محمدخلیل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 08-03-09, 03:38 PM   #5
Member
اجنبی
 
furqanfn's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Lahore
مراسلات: 35
کمائي: 584
شکریہ: 0
10 مراسلہ میں 12 بارشکریہ ادا کیا گیا
furqanfn کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں furqanfn کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: Mcse سبق نمبر دوئم

Thnx For This Nice Shairing
furqanfn آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 08-03-09, 09:57 PM   #6
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,614
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: Mcse سبق نمبر دوئم

اس کے لیے کیا ایکس پی بھی چلے گی یا ونڈوز ۲۰۰۰ ہی
wajee آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 29-03-09, 11:56 AM   #7
Member
اجنبی
 
imran786leo's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: sialkot paksitan
مراسلات: 53
کمائي: 844
شکریہ: 13
23 مراسلہ میں 33 بارشکریہ ادا کیا گیا
imran786leo کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

domain mery keyal me serf server py he install hoti hain
imran786leo آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
bios, computer, database, domain, download, folder, hawk, کمپیوٹر, پاسورڈ, پسند, پسندیدہ, ونڈوز, ڈرائیو, نظر, مکمل, اللہ, بھائی, جواب, شناخت, صارفین, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
Mcse کیا ہے!؟ سبق دوٗیم محمدمبشرعلی MCSE and MCSA 7 05-07-09 06:46 PM
Mcse سبق اول- محمدمبشرعلی MCSE and MCSA 9 04-07-09 11:54 AM
Mcse سبق چہارم محمدمبشرعلی MCSE and MCSA 6 29-03-09 12:10 PM
Mcse سبق پنجم محمدمبشرعلی MCSE and MCSA 5 29-03-09 12:09 PM
Mcse سبق ششم محمدمبشرعلی MCSE and MCSA 4 29-03-09 12:07 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:58 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger