|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,613
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
تعارف جاوا اسکرپٹ
جاوا اسکرپٹ کلائنٹ سایڈ لینگویج ہے جاوا اسکرپٹ لاکھوں ویب پیجز کے اندر استعمال ہوتی ہے جیسے ڈیزائن ،ویلیلڈ فورم،ڈیٹکٹ براوزر ،کریٹ کوکوز اور بہت کچھ جاوا اسکرپٹ کیس سینسٹوی لینگویج ہے javascript is case senctitve language جاوا سکرپٹ کیا کرسکتی ہے؟ جاوا سکرپٹ HTMLڈیزائنرز کو پروگرامنگ ٹولز مہیا کرتی ہے۔HTMLلکھنے والے عام طورپر پروگرامرز نہیں ہوتے جاوا سکرپٹ ڈائنامک ٹیکسٹ کو HTMLپیج پر لگا سکتی ہے۔ Dynamic Textاس ٹیکسٹ کو کہتے ہیں جو لمحہ بہ لمحہ بدلتا رہتا ہے۔ جاوا سکرپٹ مختلف ایونٹس کے خلاف ردعمل ظاہر کرسکتی ہے۔ آپ ایسی پروگرامنگ کرسکتے ہیں کہ اگر" کچھ "ہو جائے تو جاوا سکرپٹ ایگزیکیوٹ ہو جائے۔ جاوا سکرپٹ HTMLکو نہ صرف پڑھ سکتی ہے بلکہ لکھ بھی سکتی ہے۔ جاواسکرپٹ Form Validationکے لئے استعمال ہوتی ہے۔ form validationسے مراد ہے کہ وہ HTMLکے فارمز کو چیک کرے کہ تمام ڈیٹا ٹھیک ہے اگر کوئی مسئلہ ہو تو جاواسکرپٹ ردعمل showکرتی ہے اور ےہ سب جاوا سکرپٹ پروگرامرز کے ہاتھ میں ہوتا ہے۔ جاوا اسکرپٹ پڑھنے سے پہلے آپکو ایچ ٹی ایم ایل سیکھنا لازمی ہے۔ جاوا اسکرپٹ سیکھنے کے بعد آپ ۵۰ؕ تک ٹربو سی کر سکتے ہو کیا جاوا سکرپٹ اور جاوا ایک ہی چیز ہیں؟ نہیں! جاوا سکرپٹ اور جاوا مکمل طور پر ایک دوسرے سے مختلف ہیں۔ Javaکو Sun Microsystemنے ڈویلپ کیا ہے جو ایک بہت ہی Powerfulاور Complexلینگویج ہے جبکہ JavaScriptکو Netscapeوالوں نے ڈویلپ کیا ہے جو ایک light weightپروگرامنگ لینگویج ہے۔ جاوا اسکرپٹ بھی تین طریقے سے لکھی جاتی ہے جس طرح سی ایس ایس اگر آپ نے سی ایس ایس کا میرا انٹروڈکشن میں پڑھا ہو گا ۱ انٹرنل جاوا اسکرپٹ Internal Javascript ۲ ایکسٹرنل جاوا اسکرپٹ External Javascript ۳ ان لائن جاوا اسکرپٹ Inline Javascript جاوا سکرپٹ کو HTML پیج میں کیسے لکھا جائے۔ <html> <body> <script type="text/javascript"> document.write("Hello World!"); </script> </body> </html> آئیے اس کوڈ کی ایک ایک لائن کرکے وضاحت کرتے ہیں <script type="text/javascript"> سکرپٹ کو HTMLمیں لگانے کے لئے <script>کا ٹیگ استعمال ہوتا ہے۔ Typeکا اٹریبیوٹ ےہ بتانے کے لئے ہے کہ کونسی سکرپٹنگ لینگویج ہے۔ <ltr> document.write("Hello World!");</ltr> پیج میں کچھ لکھنے کے لئے document.writeکی کمانڈ لکھی جاتی ہے جب آپ HTMLپیج کھولیں گے تو آپ کو Hello Worldلکھا آئےگا </script> سکرپٹ کوcloseکرنے کے لئے اس کا کلوزنگ ٹیگ استعمال کیا جاتا ہے۔ دوسری پروگرامنگ لینگویج کی طرح جاواسکرپٹ میں بھی آخر میں سیمی کولن ( ; )کا اضافہ کیا جاتا ہے۔
__________________
Life is a gift given to us by Allah.Death is a gift returned to Allah.
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,613
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کوڈ:
<html>
<head><title>first javascript</title></head>
<body>
<script language="javascript">
document.write("This is my first javascript porgram");
</script>
</body>
</html>
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا | shafresha (06-09-09), پاکستانی (06-09-09), مزمل فاروق (27-08-09), ابرارحسین (15-09-09), رضی (24-09-09) |
![]() |
| Tags |
| external, head, ویب, مکمل, world, تعارف, خلاف, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| Introduction to HTML | wajee | HTML | 13 | 02-09-09 12:58 PM |
| javascript learnجاوا اسکرپٹ بنیادی | wajee | کتاب گھر | 1 | 10-02-09 11:28 AM |
| Introduction to c++ | وقاص0097 | C & C++ Language | 3 | 08-04-08 06:59 AM |
| what is .Net a brief introduction | mfaisalhayat | .Net اور VB پروگرامنگ | 0 | 18-03-08 05:52 AM |
| A brief Introduction about PHP, Comparing PHP with ASP | مبشر | php پروگرامنگ | 2 | 28-12-07 07:29 PM |