واپس چلیں   پاکستان کی آواز > Web Masters > W3C > JavaScript




جاوا سکرپٹس میں کمنٹس دینا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 30-09-09, 06:09 PM   #1
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,621
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,252 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جاوا سکرپٹس میں کمنٹس دینا

جاوا سکرپٹس میں کمنٹس دینا

کمنٹس پروگرامر کے لئے ایک کارآمد چیز ہے اور پروگرامر کمنٹس کو ڈاکومنٹیشن کے لئے استعمال کرتا ہے اور کوڈکے بارے میں وضاحت کرتا ہے کہ یہاں کیا ہو رہا ہے اور کیوں اور کیسے ہو رہا ہے اس طرح اس کا کوڈ دوسرے پروگرامرز کو پڑھنے میں آسانی ہوتی ہے۔

کمنٹس کو جاواسکرپٹ نظر انداز کردیتا ہے اور ایسی لائنیں جن پر کمنٹس استعمال ہوئے ہوں ۔جاواسکرپٹ engineاسے نہیں پڑھتا ۔

ایک کمنٹ ایک لائن پر بھی مشتمل ہو سکتا ہے اور ایک سے زیادہ لائنز پر بھی مشتمل ہو سکتا ہے۔جاواسکرپٹ میں دو طرح کے کمنٹس استعمال ہوتے ہیں.

1۔//
اسے ہم سنگل لائن Commentکہتے ہیں یہ کمنٹس صرف ایک لائن کے لیے استعمال ہوتی ہے

کوڈ:
<html>
<head>
</head>
<body>
<script language="javascript">
// this is single line comments
</script>
</body>
</html>
2۔/* ..... */
اسے ہم Multi Lineکمنٹ کہتے ہیں یہ ایک سے زیادہ لائنوں پر استعمال ہوتی ہے اس کا طریقہ اس طرح سے ہے

کوڈ:
<script Language="javascript">

/*
This is multiple line comments
i am using multiple line comments
*/
</script>
__________________
Life is a gift given to us by Allah.Death is a gift returned to Allah.
wajee آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
پرانا 30-09-09, 08:56 PM   #2
ذیلی ناظم
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,195
کمائي: 80,053
شکریہ: 8,654
3,902 مراسلہ میں 11,175 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

شکریہ جناب، جاوا سکرپٹ کےمتعلق کچھ اور بھی بتائیں۔
یاسر عمران مرزا آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
head, javascript, language, نظر, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
کمنٹس دیں نیلم خان عمومی بحث 50 23-08-11 12:43 AM
کمپیوٹر میں یو ایس بی پورٹس کبھی کم نہیں پڑیں گے محمدعمر خبریں 5 28-06-10 11:02 PM
یو ایس بی (USB) کی اسکرپٹس وائرس کی مصیبتوں کا حل عرفان حیدر کمپیوٹر سیکورٹی 3 01-10-09 01:33 AM
گیجٹس کیا ہیں رضی Search Engines 13 10-07-09 01:52 PM
قومی ہاکی کیمپ میں کھلاڑی آج سے باقاعدہ پریکٹس کرینگے عبدالقدوس کھیل اور کھلاڑی 0 13-04-08 09:38 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:48 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger