واپس چلیں   پاکستان کی آواز > Web Masters > W3C > JavaScript




جاوا اسکرپٹ ویری ایبلVariable

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات درجہ بندی: موضوع  کی درجہ بندی:  2 ووٹ 5.00 اوسط ظاہری انداز
پرانا 09-10-09, 06:13 PM   #1
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,598
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,249 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جاوا اسکرپٹ ویری ایبلVariable

جاوا اسکرپٹ ویری ایبلVariable

جاوا اسکرپٹ میں ویر ی ایبل

ویر ی ایبل کیا ہے ؟

اسکول میں ہم نے الجبراہ پڑھی تھی جیسے
x=5,y=6,z=x+y
x کی قیمت 5 اور y کی قیمت 6 اور z میں ان دونوں کا جمع ہوا جواب11
جیسے x ,y,zادھر ویری ایبل کہلائے گا ۔اور یہ تینوں کی قیمت value ہے ۔

جاوا اسکرپٹ ایک لوزلی ٹائپ لینگویج ہے ۔
جاوااسکرپٹ میں ویری ایبل Case senstitve ہوتے ہیں
جیسے x،X دونوں الگ ویری ایبل ہے ۔

کیونکہ جاوااسکرپٹ case senstitve لینگویج ہے۔

ویری ایبل پر چھوٹا سا پروگرام
example
کوڈ:
<script>
var x=5; /*we declare a variable of x and asign it the value of 5*/
var y=6;
var z=x+y; /* we add x and y in z*/
document.write("the addittion of x and y is" +z);
</script>
ویری ایبلز کی مدد سے ہم کوئی ویلیو کسی خاص جگہ سٹور کرواسکتے ہیں یہ ویلیوز عارضی ہوتی ہیں اور اس کی ویلیو آپ کسی بھی وقت تبدیل کرسکتے ہیں.

فرض کریں کہ آپ ایک دکاندار کے پاس جاتے ہیں اسے کہتے ہیں کہ بھائی پندرہ پنسلیں دے دو تو وہ آپ کے ہاتھ میں دو پیکٹ تھما دیتا ہے.

ایک میں 5 پنسلیں ہیں اور دوسری میں 10. اگر ان دونوں بکس کو اس طرح دیکھا جائے تو ہمیں ویری ایبل کی سمجھ آجائے گی.

5=packet1
packet2=10

packet1+packet2=15

یہاں packet1 اور packet2 دو ویری ایبل ہیں. packet1 کو جب packet2 سے جمع کیا تو دونوں کی ویلیو 15 ہوگئی.


ڈیٹا محفوظ کرنے کے لئے استعمال کرتے ہیں ۔ویری ایبل مختلف قسم کی ویلیوز سٹور کروائی جاسکتے ہیں جیسےnumericویلیوز، lettersوغیرہ۔

ویری ایبل لکھنے کے اصول
٭ ویری ایبل کے نام case sensitiveہوتے ہیں
٭ ویری ایبل ہمیشہ کسی letterےا پھر انڈر سکور کریکٹر سے شروع ہوتے ہیں

ویری ایبل ڈیکلئیر کرنے کا طریقہ
آپ "var" سٹیٹ منٹ کے ذریعے ویری ایبل ڈیکلئیر کرسکتے ہیں
<ltr>var myvar=10;</ltr>

آپ "var" سٹیٹ منٹ کے بغیر بھی ویری ایبل ڈیکلئیر کرسکتے ہیں
myvar=10;

ویری ایبل کا لائف ٹائم
جب آپ کسی فنکشن کے اندرویری ایبل ڈیکلئیر کرتے ہیں تو وہ صرف ایک ہی فنکشن کے اندر accessہوسکتا ہے۔ جب آپ فنکشن سے

ایگزٹ کرتے ہیں تو وہ ویری ایبل Destroyہوجاتا ہے۔ ایسے ویری ایبلز کو ہم لوکل ویری ایبلز کہتے ہیں۔

اگر آپ کسی ویری ایبل کو کسی فنکشن کے باہر ڈیکلئیر کرتے ہیں تو اس پیج پر موجود تمام فنکشنز اس ویری کو access کرسکتے ہیں۔ اس کا لائف

ٹائم اس وقت شروع ہوتا ہے جب وہ ڈیکلئیر کئے جاتے ہیں اور ختم اس وقت ہوتا ہے جب وہ پیج کلوز کردیا جاتا ہے۔
__________________
Life is a gift given to us by Allah.Death is a gift returned to Allah.
wajee آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
نورالدین (13-04-10), محمد کاشف حبیب (20-11-09), ابرارحسین (09-10-09), طالب جان (28-07-10)
کمائي نے wajee کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
28-07-10 رضی ابھی تو قید میں ہیں جذبوں کی آندھیاں دل میں لیکن ہمارا جو صبر ٹوٹا تو قیامت ہو گی 1
پرانا 28-07-10, 04:06 PM   #2
Banned
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مراسلات: 28
کمائي: 461
شکریہ: 5
10 مراسلہ میں 16 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

عمدہ شیرنگ
بہت زبردست بھائی۔
شکریہ
سپیم ،

Last edited by منتظمین; 28-07-10 at 05:00 PM.
طالب جان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
com, url, نوید, بھائی, جواب, عمدہ, عارضی, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
جھٹ پٹ انٹرویو۔۔۔ محمدخلیل گپ شپ 82 01-06-11 12:38 AM
جھٹ پٹ انٹرویو بنت آدم گپ شپ 171 24-04-10 11:43 AM
ماں سے اس طرح لپٹ جاؤں کہ بچہ ہو جاؤں wajee شعر و شاعری 3 25-09-09 03:08 PM
رونے سے ملال گھٹ گیا ہے The Great احمد فراز 0 28-08-09 02:13 PM
نافرمان اور ھٹ دھرم لوگ میاں شاہد اسلام اور معاشرہ 3 12-06-08 10:27 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:22 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger