واپس چلیں   پاکستان کی آواز > Web Masters > W3C > JavaScript




جاوا اسکرپٹ لکھنے کا طریقہ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 04-09-09, 05:47 PM   #1
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,621
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,252 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جاوا اسکرپٹ لکھنے کا طریقہ

جاوا اسکرپٹ لکھنے کا طریقہ

باڈی سیکشن <body>میں لکھا گیا جاواسکرپٹ کا کوڈ اس وقت executeہوتا ہے جب pageلوڈہوتا ہے۔
ہیڈ <head>سیکشن میں لکھا گیا جاواسکرپٹ اس وقت executeہوگا جب اسے کال کیا جائے گا۔
پیج پر لکھا گیا کوڈ اس وقت executeہوگا جب براﺅزر میں لوڈ ہوتا ہے بعض اوقات ہم یہ چاہتے ہیں کہ کوڈ اس وقت execute ہو جب ےوزر کسی جگہ، بٹن ، تصویریا کسی لنک پر کلک کرے تو اسے کوئی میسیج دینا ہو۔


ہیڈ سیکشن میں لکھا گیا کوڈ
جیسا کہ ہم نے بتایا تھاکہ ہیڈ <head>سیکشن میں لکھا گیا جاواسکرپٹ اس وقت executeہوگا جب اسے کال کیا جائے گا۔اس کی کوڈ اس طرح سے ہوگی


کوڈ:
<html>
<head>
<script type="text/javascript">
....
</script>
</head>
باڈی سیکشن میں لکھا گیا کوڈ:
جب پیج لوڈ ہوتا ہے تو اس سیکشن میں لکھا گیاکوڈ executeہوتا ہے۔ اس کی کوڈنگ اس طرح سے ہوتی ہے۔

کوڈ:
<html>
<head>
</head>
<body>
<script type="text/javascript">
....
</script>
</body>
باڈی اور ہیڈ سیکشن میں لکھا گیا کوڈ
ویب پیج پر جتنے چاہیں سکرپٹ کوڈ شامل کرسکتے ہیں۔ بیک وقت باڈی اور ہیڈ سیکشن میں بھی کوڈ لکھ سکتے ہیں تو اس کی کوڈنگ اس طرح سے ہوگی

کوڈ:
<head>
<script type="text/javascript">
....
</script>
</head>
<body>
<script type="text/javascript">
....
</script>
</body>
جاواسکرپٹ کی علیحدہ فائل بنانا اور HTMLکےساتھ شامل کرنا
اگر آپ یہ چاہتے ہیں کہ جاواسکرپٹ کوڈ دوسری کسی فائل میں بغیر لکھے استعمال کیاجائے تو ایسا ممکن ہے جو سکرپٹ آپ اس مقصد کے لئے استعمال کرنا چاہتے ہیں اسے ایک الگ فائل میں لکھیں اور اس فائل کی extensionلازمی.js ہونی چاہئے۔ اور جہاں کہیں آپ نے اس سکرپٹ کو استعمال کرنا ہے وہاں اس فائل کا ریفرنس دے دیں۔

یاد رہے کہ جو جاواسکرپٹ کی آپ فائل بنا رہے ہیں۔اس میں ِ<script>کا ٹیگ ہرگز استعمال نہ کریں جبکہ جاواسکرپٹ کو کال کرنے کے لئے <script>کا ٹیگ استعمال کریں اور اس میں srcکے اٹری بیوٹ کی ویلیو .jsفائل کا پاتھ لکھیں۔

کوڈ:
<html>
<head>
<script src="xxx.js"></script>
</head>
<body>
</body>
</html>
__________________
Life is a gift given to us by Allah.Death is a gift returned to Allah.
wajee آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
shafresha (06-09-09), پاکستانی (06-09-09)
پرانا 06-09-09, 03:30 PM   #2
ناظم اعلی
 
پاکستانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: پاکستان
عمر: 24
مراسلات: 4,509
کمائي: 53,795
شکریہ: 8,641
2,598 مراسلہ میں 6,420 بارشکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اچھی شئیرنگ ہے اسے جاری رکھیں
پاکستانی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
head, javascript, کلک, ممکن, علیحدہ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
جھٹ پٹ انٹرویو۔۔۔ محمدخلیل گپ شپ 82 01-06-11 12:38 AM
جھٹ پٹ انٹرویو بنت آدم گپ شپ 171 24-04-10 11:43 AM
ماں سے اس طرح لپٹ جاؤں کہ بچہ ہو جاؤں wajee شعر و شاعری 3 25-09-09 03:08 PM
ننھا سکول سے آتے ہی امی سے لپٹ گیا اور بولا The Great قہقہے ہی قہقے 0 15-09-09 11:17 PM
نافرمان اور ھٹ دھرم لوگ میاں شاہد اسلام اور معاشرہ 3 12-06-08 10:27 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:48 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger