واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > پروگرامنگ > HTML



HTML HTML


Introduction to HTML

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 12-06-09, 11:38 AM   #1
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,611
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default Introduction to HTML

Introduction to HTML

ایچ ٹی ایم ایل (ہاپیر ٹیکس مارک اپ لینگویج ) ہے ۔یہ ٹیگ (<>) لینگویج بھی کہلاتی ہے جبکہ یہ لینگویج نہیں ہے ۔ایچ ٹی ایم ایل سمپل

ویب کریٹ کے لیے استعمال ہوتی ہے ۔اگر آپ 'جاوا اسکرپٹ 'یا 'وی بی اسکرپٹ 'بھی سیکھنا چاہتے ہوں تو آپ کو سب سے پہلے ایچ ٹی ایم

ایل ہی سیکھنا پڑھے گی بلکہ 'پی ایچ پی 'کی کوڈنگ بھی ایچ ٹی ایم ایل میں استعمال ہوتی ہے یہ سب کی بیسک ہے ۔ اور یہ بہت آسان بھی ہے ایچ

ٹی ایم ایل میں جو ٹیگ سب سے پہلے اوپن کریں گے وہ سب سے آخر میں کلوز کریں گے ایچ ٹی ایم ایل کا سمپل کوڈ

<html>
<head>
<title>...</title>
</head>
<body>....</body>
</html>
یہ سمپل کوڈنگ ہے اس میں آپ دیکھ سکتے ہیں کہ جو ٹیگ اوپن ہے اسکو کلوز بھی کر رہیں ہیں اور ایچ ٹی ایم ایل کا اُصول ہے جو ٹیگ پہلے اوپن

ہو گا اُسے آخر میں بند کرتے ہیں اور جو آخر میں اُسے سب سے پہلے بند کرتے ہیں

اس میں ہم ٹیبل ،فارم ،فریم اور ایک سادہ سی سائٹ بنانا سیکھے گے

اکژ کو کہتے سنا ہے کہ ایچ ٹی ایم ایل میں کیوں دماغ لگا رہے ہو فرنٹ پیج میں سائٹ بناو اس سے آسان بھی ہے اور جلدی بھی بن جائے گی

لیکن ایچ ٹی ایم ایل کی ضرورت انہیں ہر جگہ تنگ کرے گی ہمیں معلوم ہونا چاہیے کہ کیا کوڈنگ ہو رہی ہے پیچھے اور کبھی کبھی تو فرنٹ پیج

میں کچھ کام نہیں ہوتا تو وہ ایچ ٹی ایم ایل کے ذریعے ہی صیح کرتے ہیں

اگر کوئی اسکے متعلق سوالات ہو تو یہ کوئی الجھن ہو تو پوچھیں

In English
What is HTML?

HTML is a language for describing web pages.
HTML stands for Hyper Text Markup Language
HTML is not a programming language, it is a markup language
A markup language is a set of markup tags
HTML uses markup tags to describe web pages
HTML Tags

HTML markup tags are usually called HTML tags
HTML tags are keywords surrounded by angle brackets like <html>
HTML tags normally come in pairs like <b> and </b>
The first tag in a pair is the start tag, the second tag is the end tag

Start and end tags are also called opening tags and closing tags.
HTML Documents - Web Pages
HTML documents describe web pages
HTML documents contain HTML tags and plain text
HTML documents are also called web pages
__________________
Life is a gift given to us by Allah.Death is a gift returned to Allah.
wajee آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
یاسر عمران مرزا (06-11-10), محمدخلیل (12-06-09), ابرارحسین (12-06-09), خرم شہزاد خرم (17-06-09), رفیع انجم (11-12-11), روشنگ ڈانکو (19-06-09), رضی (12-06-09), سحر (12-06-09)
پرانا 12-06-09, 04:52 PM   #2
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,606
کمائي: 40,494
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,765 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

وقاص بھائی اس ٹیٹوریل کو جاری رکھیں اس بارے میں میں آپ کو کچھ معلومات پی ایم کرتا ہوں جو آپ کے کام آئیں گی۔
__________________

اپنی ملت پر قیاس اقوام مغرب سے نہ تر
خاص ہے ترکیب میں قوم رسول ہاشمی
رضی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا
wajee (12-06-09), رفیع انجم (11-12-11)
پرانا 12-06-09, 05:03 PM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,611
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت بہت شکریہ رضوان بھائی
wajee آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
wajee کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (17-06-09)
پرانا 12-06-09, 05:31 PM   #4
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,807
کمائي: 46,475
شکریہ: 7,233
5,839 مراسلہ میں 14,844 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت اچھا کام ہے بھائی جاری رکھیں
محمدخلیل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (17-06-09)
پرانا 16-06-09, 04:01 PM   #5
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 5,581
کمائي: 157,620
شکریہ: 8,062
5,018 مراسلہ میں 19,291 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

وقاص بھائی
کسی بھی کورس کی بیسک بتانے کا اصول یہ ہوتا ہے کہ سب سے پہلے تمام ٹرمینولیجیز کی تعریف بیان کی جائے آپ کی آسانی کے لیے میں یہاں لسٹ لکھرہی ہوں جس کا مطلب اور تعریف آپ بیان کردیں
ایچ ٹی ایم ایل کا مخفف اور تعریف
مارک اپ
ٹیگ
ویب
جاوا سکرپٹ
وی بی سکرپٹ
پی ایچ پی
کوڈنگ
head
title
body
ٹیبل
فارم
فریم
فرنٹ پیج

آپ کو حیرت ہو رہی ہوگی کہ اتنا بھی نہیں آتا تو میرے بھائی ہم اتنے ہی ان پڑھ ہیں ۔ لیکن جب تہیہ کرلیا ہے کہ سیکھنا ہے تو سیکھ کر ہی رہیں گے۔ انشاء اللہ
سحر آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
یاسر عمران مرزا (06-11-10), wajee (17-06-09), رفیع انجم (11-12-11), رضی (17-06-09)
پرانا 17-06-09, 11:28 AM   #6
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,606
کمائي: 40,494
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,765 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
ایچ ٹی ایم ایل کا مخفف اور تعریف
ایچ ٹی ایم ایل : ہائپر ٹیکسٹ مارک اپ لینگوئیج کا مخفف ہے اور یہ ڈیٹا کو خاص ترتیب میں دیکھانے کے لیئے کام آتی ہے آپ یوں کہہ سکتی ہیں کہ یہ ڈیٹا کوپریذینٹ کرنے کے کام آتی ہے۔ ہائپر ٹیکسٹ اسے اس لیئے کہتے ہیں کہ اس میں ہائپر لنکس دیے جاسکتے ہیں جو ایک صفحہ سے آسانی کے ساتھ دوسرے صفحہ پر لے جاتے ہیں۔ اور مارک اپ لینگوئیج اس لیئے کہتے ہیں کیونکہ ٹیگز میں کام کیا جاتا ہے اور <> ان ٹیگز میں انڈیکس وغیرہ دے دئیے جاتے ہیں‌جو ہمیں یہ بتاتے ہیں کہ یہ ٹیگ کیا کام کرے گا
مارک اپ
امید ہے اوپر سمجھ گئی ھوں گی اگر نہیں سمجھ جاتی تو پھر حاضر ہیں
ٹیگ
<>اس طرح کے سمبلز میں لکھے گئے ایٹریبیوٹ کو ٹیگ بولتے ہیں جیسے <html> </html>.
ویب
ویب آپ مختلف سسٹمز کے آپ میں ملانے وانے پیچیدہ نظام کو کہہ سکتی ہیں
جاوا سکرپٹ
اقتباس:
یہ ایک لینگو ئیج ہے اور اسے اسکرپٹ لینگو ئیج اس لیئے کہا جاتا ہے انٹر پریٹ کی جاتی ہے اور انٹر پریٹر ایسے سسٹم یا سافٹ وئیر اس کو کہتے ہیں جو اس کو سمجھ کر ایسی لینگوئیج میں کنورٹ کرتا ہے جسے مشین سمجھ سکتی ہے اور وہ بائنری اعداد ھوتے ہیں انٹرپریٹر ایک ایک لائن کو دیکھ کر ساتھ ساتھ ہی کنورٹ کرتا ہے جبکہ کمپائلر پورے کوڈ کو دیکھ کر اکٹھا کنورٹ کرتا ہے آپ یوں سمجھ لیں کہ آپ کو فارسی نہیں آتی اور کسی نے فارسی میں آپ کو خط لکھا ہے اور آپ کے پاس دو لوگ بیٹھے ہیں ایک ہر لائن کو پڑھ کر آپ کو اردو میں بتاتا ہے یہ انٹرپریٹر ھوگا اور دوسرا مکمل خط پڑھ کر ایک ہی دفعہ آپ کو بتاتا ہے اس کو آپ کمپائلر کہہ سکتی ہیں ۔
وی بی سکرپٹ
اسی طرح یہ بھی ایک اسکرپٹ لینگوئیج ہے
پی ایچ پی
اقتباس:
یہ بھی ویب سائیٹ بنانے کے لیئے ایک لینگوئیج ہے آج کل اسکا دور چل رہا ہے
کوڈنگ
اقتباس:
کسی بھی چیز کو ایسی زبان میں لکھنا جسے کمپیوٹر سمجھ سکتا ہے اسے ہم کوڈنگ کہتے ہیں
head
title

body
اقتباس:
انکا آپ کو دوسرے مراسلے میں بتا چکا ہوں وہاں سے چیک کر لیں۔ یہاں دیکھیںایچ ٹی ایم ایل پہلی کلاس
ٹیبل
اقتباس:
جس طرح نیچے آپ کو یہ اردو کی بورڈ لکھا ہوا ہے یہ ایک ترتیب سے لائنیں لگا کر ہر لفظ الگ الگ لکھا گیا ہے ایسے خانوں والے خاکے کو ہم ٹیبل بولتے ہیں
فارم
اقتباس:
جس طرح کسی سکول کالج میں داخلہ لینے سے پہلے ایک فارم تھما دیا جاتا ہے اسکا ایک خاص فورمیٹ ہوتا ہے کہ کچھ خانے بنے ہوتے ہیں ان میں درج کرنے کے لیئے کچھ جگہ دی جاتی ہے اور ساتھ میں کچھ انفارمیشن بھی دی جاتی ہے اسطرح کے فارمیٹ کو فالو کرنے کے لیئے ایچ ٹی ایم ایل میں ایک ٹیگ استعمال ھوتا ہے جو اسطرح کے فارم بنانے میں مدد دیتا ہے اسے ہم فورم بولتے ہیں
فریم
اب آپ کے سامنے ایک فل ویو ہے اور آپ چھوٹے سے ویو میں اپنا جواب لکھتی ہیں اسی طرح مختلف ویوز بنانے کے لیئے ایک ٹیگ استعمال ھوتا ہے جسے ہم فریم بولتے ہیں
فرنٹ پیج
باجی کچھ سمجھ آیا ۔
رضی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا
یاسر عمران مرزا (06-11-10), wajee (17-06-09)
پرانا 17-06-09, 01:39 PM   #7
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 5,581
کمائي: 157,620
شکریہ: 8,062
5,018 مراسلہ میں 19,291 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہاں شکریہ سمجھ آگیا ۔
سحر آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
سحر کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (17-06-09)
پرانا 17-06-09, 01:52 PM   #8
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,611
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سحر مراسلہ دیکھیں
وقاص بھائی

جاوا سکرپٹ
وی بی سکرپٹ
پی ایچ پی
کوڈنگ
head
title
body
ٹیبل
فارم
فریم
فرنٹ پیج

آپ کو حیرت ہو رہی ہوگی کہ اتنا بھی نہیں آتا تو میرے بھائی ہم اتنے ہی ان پڑھ ہیں ۔ لیکن جب تہیہ کرلیا ہے کہ سیکھنا ہے تو سیکھ کر ہی رہیں گے۔ انشاء اللہ
جی تو آپ نے جو لکھ ہیں یہ سب الگ الگ لینگویج ہے یہ آپ language والا تھریڈ بھی چیک کریں یہ سب ایچ ٹی ایم ایل میں لکھی جاتی ہے لیکن پہلے ایچ ٹی ایم ایل کی بیسک آنی چاہیے میری جتنی بھی کلاس ہیں وہ سب بیسک ہیں اور باقی راضی بھائی نے بہت اچھا سمجھایا ہے

check also this thread
http://pak.net/html/ؒlanguage-لینگویج-29086/

Last edited by wajee; 17-06-09 at 01:54 PM.
wajee آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 19-06-09, 12:46 PM   #9
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,606
کمائي: 40,494
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,765 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
جی تو آپ نے جو لکھ ہیں یہ سب الگ الگ لینگویج ہے یہ آپ language والا تھریڈ بھی چیک کریں یہ سب ایچ ٹی ایم ایل میں لکھی جاتی ہے لیکن پہلے ایچ ٹی ایم ایل کی بیسک آنی چاہیے میری جتنی بھی کلاس ہیں وہ سب بیسک ہیں اور باقی راضی بھائی نے بہت اچھا سمجھایا ہے
وقاص بھائی سب کی سب لینگوئیجز تو نہیں ہیں سحر جی نے ان ٹرمینولوجیز کی تعریف پوچھی تھی۔
رضی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
رضی کا شکریہ ادا کیا گیا
سحر (19-06-09)
پرانا 19-06-09, 12:50 PM   #10
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,611
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Razi مراسلہ دیکھیں
وقاص بھائی سب کی سب لینگوئیجز تو نہیں ہیں سحر جی نے ان ٹرمینولوجیز کی تعریف پوچھی تھی۔
جناب وہ چیزیں تو آپ نے بتا دی نہ
wajee آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
رضی (19-06-09), سحر (19-06-09)
پرانا 19-06-09, 12:56 PM   #11
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,606
کمائي: 40,494
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,765 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جی وہ تو میں بتا چکا سر جی بتادیں میں نے ٹھیک بتائی ہیں نا کہیں کوئی غلط تو نہیں‌بتا دیا نا۔ بھائی صاحب آپ استاد ہیں اس کورس میں ہمارے۔
رضی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
رضی کا شکریہ ادا کیا گیا
wajee (19-06-09)
پرانا 19-06-09, 03:27 PM   #12
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,611
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ارے یار کیوں مذاق کر رہے ہو
wajee آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
wajee کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (19-06-09)
پرانا 19-06-09, 04:04 PM   #13
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,606
کمائي: 40,494
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,765 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

مذاق کون کر رہا ہے یار ۔
رضی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 02-09-09, 12:58 PM   #14
Junior Member
اجنبی
 
hassan iftikhar butt's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مراسلات: 16
کمائي: 513
شکریہ: 4
9 مراسلہ میں 18 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

buhat acha aur mafeed tutorial ha. waqas bhai ap ka buhat buhat shukria.
hassan iftikhar butt آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
hassan iftikhar butt کا شکریہ ادا کیا گیا
رفیع انجم (11-12-11)
جواب

Tags
color, come, english, head, کمپیوٹر, کالج, پی ایچ پی, لوگ, مکمل, معلوم, آج, اللہ, اچھا کام, اردو, استاد, بھائی, جواب, سافٹ, صفحہ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
Introduction To Javascript wajee JavaScript 2 06-09-09 03:32 PM
Pdf To html M.UMER آئیں کمپیوٹر سیکھیں 0 06-06-09 12:08 AM
Introduction to c++ وقاص0097 C & C++ Language 3 08-04-08 06:59 AM
what is .Net a brief introduction mfaisalhayat .Net اور VB پروگرامنگ 0 18-03-08 05:52 AM
A brief Introduction about PHP, Comparing PHP with ASP مبشر php پروگرامنگ 2 28-12-07 07:29 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:09 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger