|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,600
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,249 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ایچ ٹی ایم ایل اور سی ایس ایس کی بیسک سیکھنے کی بہت ہی اچھی کتاب ہے اسے ڈانلوڈ کریں اور اپنے علم میں اضافہ کریں
4shared.com - online file sharing and storage - download HTML EBooks.rar
__________________
Life is a gift given to us by Allah.Death is a gift returned to Allah.
|
|
|
|
| 7 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا | shafresha (18-10-09), پاکستانی (18-12-10), ھارون اعظم (22-12-10), یاسر عمران مرزا (18-12-10), معظم (16-09-09), حیدر (19-09-10), رضی (18-12-10) |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() |
وجی بھائی ایچ ٹی ایم ایل پر ایسی کتاب جو اس کے تازہ ترین ورژن پر لکھی گئی ہو کون سی ہے ؟؟؟
نشاندہی کریں میں ڈاونلوڈ کرکے سیکھنا چاہتا ہوں ۔ میرے معلومات کے مطابق اس کا تازہ ترین ورژن ایچ ٹی ایم ایل 5 ہے ، کیا یہ درست ہے ؟؟؟ Last edited by عبیداللہ عبید; 28-01-11 at 11:39 AM. |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے عبیداللہ عبید کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#6 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
دوستوں کمپیوٹر سے متعلق نئی اور کارآمد انگلش کتابوںکے حصول کے لیئے مندرجہ ذیل تھریڈ کا وزٹ کریں۔
مختلف موضوع پر PDF کتابیں! نوٹ: اس تھریڈ کو تقریبا ہر روز اَپ ڈیٹکیئے جانے کی کوشش کی جاتی ہے!!!
__________________
میںتمھارے اس حق کے لیئے کہ تم مجھ سے "اختلاف" کرسکو، آخری وقت تک لڑوںگا! |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا | یاسر عمران مرزا (18-12-10), رضی (19-12-10) |
|
|
#7 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
جی ہاں شاہ صاحب اس کی دیدار روزانہ کرتاہوں لیکن اگر آپ اس کو لائبریری سیکشن میں رکھتے تو پاک نیٹ کو منظم رکھنے میں آسانی ہوتی اور اب اس سے وہی احباب مستفید ہوسکتے ہیں جن کو پہلے سے اندازہ ہو ورنہ باقی یہی سمجھیں گے کہ گپ شپ کا کوئی تھریڈ ہے کیونکہ اسی سیکشن میں جو کھولا گیا ہے ۔ ایک دوسری تجویز بھی پیش کرتاہوں ، درخورِ اعتنا ہو تو قبول کیجیے ورنہ ردی کی ٹوکری میں پھینک دیجیے کہ ان سب کتابوں میں سے ہر ایک کے لیے الگ الگ تھریڈ بنالیجیے تاکہ اگر کسی ممبر کو اس پر کچھ تبصرہ دینا ہو یا اس کا لنک فعال نہ رہا ہو تو باسانی معلوم ہوسکے اور خلطِ مبحث نہ ہو ۔ آپ کی یہ بات تسلیم کہ زیادہ تر اراکین گپ شپ سیکشن کا رخ کرتے ہیں لیکن اس حقیقت سے بھی آگاہی ضروری ہے کہ گپ شپ سیکشن میں جانے والے اس وقت " گپ شپ" کے موڈ میں ہوتے ہیں ، مطالعہ کے نہیں ۔ اگر اسی طرح ہم زیادہ توجہ حاصل کرنے کی خاطر موضوعات میں انتشار پیدا کرتے رہے تو وہ دن دور نہیں کہ اسلامی عقیدہ سیکشن کے کسی سنجیدہ بحث کے لیے بنائے گئے تھریڈ کو "اہمیت" اور "زیادہ توجہ"حاصل کرنے کی خاطر قہقہوں / گپ شپ سیکشن میں رکھاجائے گا۔ باقی آپ سینیر ہیں / تجربہ کار ہیں ، ہم سے بہتر سمجھتے ہیں ، جیسے آپ کی مرضی Last edited by عبیداللہ عبید; 19-12-10 at 09:10 AM. |
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے عبیداللہ عبید کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#8 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
میرا سوال ہنوز جواب طلب ہے، بہن بھائیوں سے مدد کی درخواست ہے ۔ |
|
|
|
|
|
|
#10 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
عبیداللہ عبید صاحب۔ کیا کرارا تبصرہ لکھا ہے آپ نے۔ ہا ہا ہا
شاہد بھائی کے جواب کا انتظار ہے۔
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا | shafresha (21-12-10), عبیداللہ عبید (19-12-10) |
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() |
|
|
|
|
|
|
#12 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,606
کمائي: 40,467
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,765 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
HTML Tutorial HTML5 Tutorial اس کے بعد اول تو کسی بک کی ضرورت نہیں رہے گی لیکن اگر پھر بھی اگر کوئی بک پڑھنا چاہیں تو جو دل کرے اٹھالیں پھر سمجھنا بہت آسان ھوجائے۔ اس کو پڑھنے کے بعد بک پڑھیں گے تو بہت سہولت رہے گی۔
__________________
![]() اپنی ملت پر قیاس اقوام مغرب سے نہ تر خاص ہے ترکیب میں قوم رسول ہاشمی
|
|
|
|
|
| رضی کا شکریہ ادا کیا گیا | shafresha (21-12-10) |
|
|
#13 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
امید ہے کہ اس سے بہت فائدہ ہوگا کیونکہ آسان سے مشکل کی طرف سفر بخوبی کٹتا ہے او ر مشکل سے ابتدا آدمی کی حوصلہ شکنی کرتا ہے ۔ جس جگہ مشکل محسوس ہوئی تو فورم کے بہن بھائیوں سے مدد کی درخواست کروں گا۔انشاء اللہ |
|
|
|
|
| عبیداللہ عبید کا شکریہ ادا کیا گیا | رضی (23-12-10) |
|
|
#14 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
ایچ ٹی ایم ایل کے تازہ ترین ورژن ایچ ٹی ایم ایل 5پر ایک کتاب یہاں سے ڈاونلوڈ کریں ۔ |
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| com, download, ebooks, کمپیوٹر, کتاب, کرکے, گئی, ٹی, ڈاونلوڈ, ورژن, لکھی, چاہتا, مطابق, معلومات, ایل, ایسی, انگلش, اردو, اسلامی عقیدہ, بھائی, تحریر, درست, سیکھنا, شکریہ, علم |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| Ap PDF to HTML v3.0 | shafresha | سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست | 10 | 22-02-11 11:31 PM |
| Introduction to HTML | wajee | HTML | 13 | 02-09-09 12:58 PM |
| Pdf To html | M.UMER | آئیں کمپیوٹر سیکھیں | 0 | 06-06-09 12:08 AM |
| CHM to HTML | شازل | سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست | 2 | 14-02-08 11:57 AM |
| HTML Help | محمدعدنان | ویب ڈیزائینگ | 2 | 23-07-07 06:25 PM |