واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > پروگرامنگ > HTML



HTML HTML


کلاس چھوتی marquee

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات درجہ بندی: موضوع  کی درجہ بندی:  2 ووٹ 4.00 اوسط ظاہری انداز
پرانا 13-06-09, 10:59 PM   #1
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,615
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default کلاس چھوتی marquee

کلاس چھوتی marquee

اسلام وعلیکم
آج ہم فونٹ اور امیج کو حرکت یا اینمشن دینا سیکھے گے
حرکت دینے کے لیے ہم مارکیوں کا ٹیگ استعمال کرتے ہیں
<marquee>
اب اسکے ایڑیبوٹ کے بارے میں معلومات ہو جائے
behavior=alternate/slide, scrollamount=30%, direction=left,right, loop=give numric value 4,5 ,

width=30% height=20%
اب ان سب کو ایک ہی لائن میں استعمال کر تے ہیں
<marquee behavior=alternate scrollamount=50% width=40% height=30%> Write your text

</marquee>
behavior میں الڑنیٹ سے ٹیکس بیچ میں ٹکراتا رہے گا
Slide اس سے ٹیکس سلائیڈ کی طرح چلے گا جیسے پاورپاؤنیٹ میں ہوتا ہے
Scrollamount اس سے ٹیکس کی رفتار بڑاھتے ہیں
Loop اس سے ٹیکس کو لوپ دیتے ہیں کہ کتنی بار چلے

اگر ہم امیج کو اینمشن دینا چاہے تو مارکیوں کے ٹیگ کے بعد امیج کا ٹیگ استعمال کریں گے

<marquee direction=left scrollamount=30% width=60% height=40% loop=4><img

src=Ali.jpd></marquee>

آپ نے نیوز سائٹ پر دیکھا ہو گا کہ جیسے ہی ہم کسی چلتے ٹیکس پر کررسر رکھتے ہیں تو وہ پٹی یا ٹیکس رکھ جاتا ہے اور جیسے ہی کررسر ہٹاتے ہیں تو وہ

دوبارہ چل پڑھتا ہے

تو اسکا کوڈ یہ ہے ویسے تو یہ جاوا اسکرپٹ کہلائے گا لیکن ہم اسکو آسانی سے استعمال کر سکتے ہیں

<marquee OnMouseOut='this.start()' OnMouseOver='this.stop()'>Your Text Here</marquee>
__________________
Life is a gift given to us by Allah.Death is a gift returned to Allah.
wajee آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
محمدخلیل (14-06-09), محمدعدنان (14-06-09), رضی (14-06-09)
پرانا 13-06-09, 11:12 PM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,615
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ فائل میں نے نوٹ پیڈ میں کوڈنگ کی ہے بس آپ اسکو save as کر کے کوئی بھی نام دے کر html. دے مثال کے طور پر
marquee.html
چیک کر کے مجھے بتانا اور کوئی مسئلہ ہو تو ضرور پوچھے شکریہ
Attached Files
File Type: rar Marquee Waqas Ali.rar (490 بائٹس, 66 views)
wajee آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
shafresha (14-06-09), فیصل ناصر (13-06-09), محمدخلیل (14-06-09), محمدعدنان (14-06-09), ابرارحسین (13-06-09), رضی (14-06-09)
پرانا 14-06-09, 03:35 AM   #3
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
عمر: 29
مراسلات: 14,897
کمائي: 5,560,008,150
شکریہ: 12,384
6,493 مراسلہ میں 15,156 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بھائی خوش رہو
ماشااللہ بہت اچھے طریقے سے سمجھایا ہے آپ نے
محمدعدنان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (14-06-09)
پرانا 14-06-09, 09:40 AM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,615
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت بہت شکریہ پسند کرنے کا
wajee آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
wajee کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (14-06-09)
پرانا 14-06-09, 07:31 PM   #5
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,606
کمائي: 40,496
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,765 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت اچھے وقاص بھائی ۔ چھاگئے ہو ۔ اسی طرح جاری رکھو۔
رضی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
رضی کا شکریہ ادا کیا گیا
wajee (14-06-09)
پرانا 14-06-09, 08:44 PM   #6
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,615
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شکریہ راضی بھائی ۔۔۔
wajee آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
height, پسند, نیوز, اسلام, بھائی, خوش, رفتار


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
باربی ڈول اور اس کی پوتی نورالدین بچوں کا پاک نیٹ 3 05-09-10 09:02 PM
عیدالفطر پر اچھوتی تحریر ایس اے نقوی عید منائیں پاک ڈاٹ نیٹ کے سنگ 1 23-09-09 08:35 PM
اداس چہرے کی رنگت کچھ اور ھوتی ھے The Great شعر و شاعری 0 14-08-09 10:08 PM
محبت جھوٹ نہیں ھوتی Haya 786 گپ شپ 61 06-01-09 07:43 PM
رقابت کیا ھوتی ھے؟ چاند گپ شپ 0 14-09-07 02:59 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:02 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger