واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > پروگرامنگ > HTML



HTML HTML


کلاس پانچوی Table

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 14-06-09, 12:25 AM   #1
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,614
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default کلاس پانچوی Table

کلاس پانچوی Table

آپ اگر مائیکروسافٹ ورڈکے بارے میں جانتے ہیں تو یقینا آپ tables کے بارے میں اور اس کی اہمیت سے بھی واقف ہوں گے. ایک

tableایک یا ایک سے زیادہcolumnsاور rows پر مشتمل ہوتا ہے۔ایک rowمیں آپ ایک سے زیادہ کالم بناسکتے ہیں۔tableبنانے کے

لئے ہم <table>کا ٹیگ استعمال کرتے ہیں جب ہم ایک ٹیب مکمل کر لیتے ہیں تو ہم <table/>ٹیگ استعمال کرکے tableبند کردیتے

ہیں۔اس کا syntaxاس طرح سے ہے۔
tr for table row
td for table data
th for table heading
<table>
<tr>
<td>
any text places here
</td>
</tr>
</table>
اس مثال کو غور سے دیکھئے <tr>کامطلب ہے table rows ایک ٹیبل ایک یا ایک سے زیادہ rows پر مشتل ہوتا ہے اور rowsہمیشہ

tableمیں ہوتی ہیں tableسے باہر نہیں۔ اس لئے ہم پہلے tableکاٹیگ استعمال کرتے ہیں اس کے بعد ہم اس میں rows اور rows میں

کالمز استعمال کر تے ہیں.
<table>
<tr>
</tr>
</table>
ٹیگ ایک ٹیبل میں Rowsبنانے کے لئے استعمال ہوتا ہے اور کالم بنانے کے لیے ہم<td>کا ٹیگ استعمال کرتے ہیں اور یہ

ہمیشہ<tr></tr>ٹیگ کے درمیان استعمال ہوتا ہے۔<td>کا مطلب ہے Table Dataیعنی ایک کالم بذاتِ خود ایک ڈیٹا سیل بھی ہے

جس کے اندر ہم کچھ لکھ سکتے ہیں۔
<table>
<tr>
<td>
any text places here
</td>
</tr>
</table>
<table>ٹیگ کے اٹری بیوٹس
<table>ٹیگ اپنے اندر بیک گراونڈ کلر، بیک گراونڈ تصویر کی تبدیلی، بارڈر کلر کی تبدیلی، بارڈر کا سائز اور tableالائنمنٹ جیسی ساری

خوبیاں رکھتا ہے۔یہ ساری خوبیاں tableکے اٹری بیوٹس میں ہیں۔
:bgcolor .1اس اٹری بیوٹس کی مدد سے آپ tableکے بیک گراونڈ کلر کو تبدیل کرسکتے ہیں جیسے۔
<table bgcolor="#FFFFCC">
background .2کسی بھی Tableکے اندر کوئی بیک گراونڈ تصویر لگانے کے لئے ہم یہ اٹری بیوٹ استعمال کرتے ہیں۔
<table bgcolor="#FFFFCC">
ہم ٹیبل میں جس طرح بی جی کلر میں رنگ لاتے ہیں اسطرح ٹیبل میں تصویر بھی لا سکتے ہیں
<table background=waqas.jpg>
border .3ٹیبل کے بارڈر کی موٹائی زیادہ یا کم کرنے کے لئے ہم borderکا اٹری بیوٹ استعمال کرتے ہیں اور اس میں ویلیو نمبر کی

صورت میں استعمال کرتے ہیں۔
<table border="1">
align .4ٹیبل کی الائنمنٹ تبدیل کرنے کے لئے ہم alignکا اٹری بیوٹ استعمال کرتے ہیں۔
<table align="center">
height .6اس اٹری بیوٹ کی مدد سے ہم ٹیبل کی heightتبدیل کرسکتے ہیں جیسے
width .7اس اٹری بیوٹ کی مدد سے ہم ٹیبل کی widthتبدیل کرسکتے ہیں جیسے
<table height="255">
<table width="450">
cellpadding .8: اس اٹری بیوٹ کی مدد سے ہم ہم cellsکے درمیان فاصلہ رکھتے ہیں ۔
<table cellppadding="10">
cellspacing .9: اس اٹری بیوٹ کی مدد سے ہم ہر سیل میں فاصلہ دیتے ہیں یادرہے کہ یہ فاصلہ دو سیلوں کے درمیان نہیں بلکہ ایک

مخصوص سیل میں ہوتا ہے۔
<table cellspacing="10">
<tr>ٹیگ کے اٹری بیوٹس
<tr>ٹیگ کے اٹری بیوٹس کی مدد سے آپ کسی بھی Rowکا بیک گراونڈ کلر تبدیل کرسکتے ہیں، کسی بھی rowکی heightاور width

تبدیل کرسکتے ہیں۔ اس کے ساتھ ساتھ آپ ایک سے زیادہ rowکو مرج کرکے ایک row میں تبدیل کرسکتے ہیں۔

:bgcolor .1اس اٹری بیوٹس کی مدد سے آپRowکے بیک گراونڈ کلر کو تبدیل کرسکتے ہیں جیسے۔
<tr bgcolor="#FFFFCC">
background .2کسی بھی Tableکے اندر کوئی بیک گراﺅنڈ تصویر لگانے کے لئے ہم یہ اٹری بیوٹ استعمال کرتے ہیں۔
<tr background="Waqas Ali.jpg>
row .3 کی الائنمنٹ تبدیل کرنے کے لئے ہم alignکا اٹری بیوٹ استعمال کرتے ہیں۔
<tr align="center">
height .4اس اٹری بیوٹ کی مدد سے ہمrow کی heightتبدیل کرسکتے ہیں جیسے
<tr height="255">
rowspan .6اس اٹری بیوٹ کی مدد سے ہم دو یا دو سے زیادہ Rowکو مرج کرکستے ہیں۔
<tr rowspan="4">
ٹیگ کے اٹری بیوٹس
<td>ٹیگ کے اٹری بیوٹس کی مدد سے آپ کسی بھی cellکا بیک گراﺅنڈ کلر تبدیل کرسکتے ہیں، کسی بھی cellکی heightاور width

تبدیل کرسکتے ہیں۔ اس کے ساتھ ساتھ آپ ایک سے زیادہ cellsکو مرج کرکے ایک cell میں تبدیل کرسکتے ہیں۔
colspan .6اس اٹری بیوٹ کی مدد سے ہم دو یا دو سے زیادہ کالمز کو مرج کرسکتے ہیں۔
<td colspan="4">
__________________
Life is a gift given to us by Allah.Death is a gift returned to Allah.
wajee آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
shafresha (14-06-09), رضی (14-06-09)
پرانا 14-06-09, 12:30 AM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,614
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ ایک مکمل ٹیبل کوڈنگ ہے اس میں لنک دینا کلر تصوریر سب کچھ اس ٹیبل میں میں نے استعمال کیا ہے آپ بس اسکو سیف کر کے ایچ ٹی ایم ایل میں
for example
Table.html
Attached Files
File Type: rar Table Waqas Ali.rar (647 بائٹس, 31 views)
wajee آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
shafresha (14-06-09), رضی (14-06-09)
پرانا 14-06-09, 12:30 AM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,614
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اگر کوئی مشکلات ہو تو ضرور بتانا
wajee آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
wajee کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (14-06-09)
جواب

Tags
مکمل, تصویر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
Table Of "9" اخترحسین ایس ایم ایس 0 20-09-10 07:22 AM
میں اپنی ویب سائٹ پر ڈی وی ڈی ویڈیو کیسے چلاؤں سونیا ثانی Ask Experts ماہرین کی رائے 1 17-04-09 11:47 PM
How we create new table in Access فاروق حسین مائیکروسوفٹ ایکسیس 2 21-01-09 02:00 PM
بر طانوی ٹیم کا راولپنڈی مر دہ خانے کا دورہ،انسانی اعضاء کا تجزیہ ،ڈاکٹر وں سے سوالات ابو کاشان خبریں 0 14-01-08 01:11 PM
لاہور:ڈی سی ایچ ڈی کے کارکنوں نے پریس کلب کے باہر اور جیو کے کیمپ میں دیئے جلائے خرم شہزاد خرم خبریں 0 10-12-07 10:58 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:55 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger