| HTML HTML |

LinkBack | موضوع کے اختیارات |
درجہ بندی:

ظاہری انداز |

#1 |

Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,615
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,251 بارشکریہ ادا کیا گیا

ایچ ٹی ایم ایل میں تین قسم کی لسٹ استعمال ہوتی ہے۔
1۔آرڈر لسٹ 2۔ان آرڈر لسٹ 3۔ڈیفی نیشن لسٹ آرڈر لسٹ (Ordered List) اس لسٹ کو ہم Numberedلسٹ بھی کہتے ہیں ےہ مختلف آئٹم کی لسٹ کو دکھاتی ہے اور ےہ لسٹ نمبروں کی صورت میں ہوتی ہے۔ آرڈرلسٹ
ٹیگ سے شروع ہوتی ہے اور
ٹیگ سے کلوز ہوتی ہے ہر آرڈرلسٹ ایک یا ایک سے زیادہ لسٹ itemsرکھتی ہیں ۔ لسٹ آئٹم
ٹیگ سے شروع ہوتا ہے اور جب ایک آئٹم مکمل ہوجائے تو
کے ساتھ tagبند ہوجاتا ہے۔

Apple

Mango

Penat

ویب پیج میں یہ ایسے نظر آئیں گے 1 Apple 2 Mango 3 Penat
ٹیگ کا ایک اٹری بیوٹ typeہے جس کی مدد سے آپ نمبرنگ کا انداز تبدیل کر سکتے ہیں۔ [align=left]

Apple

Mango

Tea

Ice Cream

[/align] یہ پیج میں ایسے نظر آئیں گے a Apple b Mango c Tea d Ice Cream آپ لسٹ آئٹم کے اندر پیراگرافaddکرسکتے ہیں۔lineبریک کرسکتے ہیں، تصاویر اور لنکس کا بھی استعمال کرسکتے ہیں۔ ان آرڈر لسٹ (Unordered List) اس لسٹ کو ہم Bulletedلسٹ بھی کہتے ہیں ےہ مختلف آئٹم کی لسٹ کو دکھاتی ہے اور ےہ لسٹ بلٹ کی صورت میں ہوتی ہے۔ ان آرڈرلسٹ
ٹیگ سے شروع ہوتی ہے اور
ٹیگ سے کلوز ہوتی ہے ہران آرڈرلسٹ ایک یا ایک سے زیادہ لسٹ itemsرکھتی ہیں ۔ لسٹ آئٹم
ٹیگ سے شروع ہوتا ہے اور جب ایک آئٹم مکمل ہوجائے تو
کے ساتھ tagبند ہوجاتا ہے۔

Coffee

Milk

ٹیگ کا ایک اٹری بیوٹ typeہے جس کی مدد سے آپ بلٹ کا انداز تبدیل کر سکتے ہیں آپ typeاٹری بیوٹ میں تین قسم کی ویلیوز دے سکتے ہیں Disc, square, circle

Coffee

Milk

Tea

Ice Cream

Coffee

Milk

Tea

Ice Cream

Coffee

Milk

Tea

Ice Cream

یہ ایسے نظر آئیں گے Coffee * Milk * Tea * Ice Cream * Coffee * Milk * Tea * Ice Cream * Coffee * Milk * Tea * Ice Cream آپ لسٹ آئٹم کے اندر پیراگرافaddکرسکتے ہیں۔lineبریک کرسکتے ہیں، تصاویر اور لنکس کا بھی استعمال کرسکتے ہیں۔ Defination List یہ لسٹ ہم اس وقت استعمال کرتے ہیں جب ہم نے کسی چیز کی وضاحت کرنا چاہتے ہوں یہ ٹیگ
سے شروع ہوتا ہے اور
پر ختم ہوتا ہے
اور
ٹیگ کے درمیان ہم

ٹیگ استعمال کرتے ہیں۔اس کی کوڈنگ اس طرح سے ہے۔

Coffee

Black hot drink

Milk

White cold drink

Life is a gift given to us by Allah.Death is a gift returned to Allah.

| wajee کا شکریہ ادا کیا گیا | رضی (14-06-09) |

#8 |

Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,606
کمائي: 40,496
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,765 بارشکریہ ادا کیا گیا

وقاص بھائی بہت اچھے ۔ صرف تھریڈ لگانے کی کوشش نا کرتا کوشش ہماری یہ ھونی چاہیئے کہ دوسروں کو سمجھ آئے۔

![]() اپنی ملت پر قیاس اقوام مغرب سے نہ تر خاص ہے ترکیب میں قوم رسول ہاشمی

#9 |

Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مراسلات: 16
کمائي: 513
شکریہ: 4
9 مراسلہ میں 18 بارشکریہ ادا کیا گیا

mujy is bat ki samj nahi aei k jab site note pad par ban jay to is ka preview browser par kis tara daikna ha?

#10 |

Senior Member

السلام علیکم!
حسن بھائی نوٹ پیڈ کی فائل کو آپ html ایکسٹنشن کے ساتھ save کرتے ہیں اور جب وہ فائل چلائیں گے تو خوبخود انٹرنیٹ ایکسپلورر یا جو بھی ڈیفالٹ براؤزر ہے اس میں کھل جائے گی۔ مزید مدد درکار ہو تو بلا جھجک لکھیے گا۔ شکریہ

اے اللہ! ان سنگین حالات میں ملکِ پاکستان کی حفاظت فرما۔ آمین ثم آمین بزنس ایجوکیشن ایک تعلیمی بلاگ ، اب نئے انداز میں - http://bizedu.co.cc |

| معظم کا شکریہ ادا کیا گیا | رضی (28-08-09) |

#11 |

Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مراسلات: 16
کمائي: 513
شکریہ: 4
9 مراسلہ میں 18 بارشکریہ ادا کیا گیا

main html extention main save to karta hoo lakin ap ne kaha k jab ap us file ko chalain gy to wo automaticaly default browser main open ho jay gi is bat ki mujy samj nahi ai k us file ko chalain gy kis tarha?
plz zara wazahat k sath answer dijiay ga. |

#12 |

Senior Member

السلام علیکم!
بھائی آپ نے نوٹ پیڈ میں ساری کوڈنگ لکھی ۔ پھر اس فائل کو save as کر کے filename.html میں سیو کر لیا۔ جہاں سیو کیا وہاں آپ کی فائل پڑی ہو گی اس کو ڈبل کلک کریں چل جائے گی۔۔۔ امید ہے واضح ہو گیا ہو گا۔ والسلام |

#13 |

Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مراسلات: 16
کمائي: 513
شکریہ: 4
9 مراسلہ میں 18 بارشکریہ ادا کیا گیا

yar ap ne kaha ha k us file par double click karny se open ho jay gi open to ho jati ha lakin note pad main hi open hoti ha jab k main browser main open karny ka poch raha hoo.

#14 |

Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,606
کمائي: 40,496
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,765 بارشکریہ ادا کیا گیا

بھائی جب آپ نوٹ پیڈ میں اسے لکھ لیں تو پھر save as پر کلک کریں اور save as والی ٹیکس باکس میں Text File کی بجائے Any File کردیں اور File Name ایکسٹنشن کے ساتھ دیں جو Html ھونی چاہیئے پھر سیو کرنے کے بعد ڈبل کلک کریں

| رضی کا شکریہ ادا کیا گیا | معظم (29-08-09) |

#15 |

Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,615
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,251 بارشکریہ ادا کیا گیا

حسن بھائی آپکا مسئلہ حل ہوا یا نہیں رضی بھائی اور معظم بھائی کی باتیں ایک دفعہ غور سے پڑھیں پھر عمل کریں انشاءاللہ ہو جائے گا پھر بھی ایک دفعہ میں بھی وہی دوہرا دیتا ہوں
سب سے پہلے آپ نے پورا کوڈ نوٹ پیڈ میں لکھنا ہے اسکے بعد Save as پر کلک کر کے فائل کا نام کے ساتھ html.لگائیں مثال کے طور پر آپ یہ نام دیں hassan.html اب آپ نے جہاں فائل سیف کی ہے وہاں جا کر دیکھیں گے تو آپکی فائل کا آئیکون internet explorer یا جو browser آپ استعمال کر رہیں ہیں اس جیسا آئیکون بن جائے گا آپ اس پر ڈبل کلک کریں آپ کی فائل چل جائے گی |

| wajee کا شکریہ ادا کیا گیا | رفیع انجم (11-12-11) |

| Tags |
| apple, coffee, cold, explorer, hassan, internet, kamai, lab, matlab, note pad, فورم, کلک, نظر, مکمل, انٹرنیٹ, انعام, بھائی, تصاویر, حل, حسن, غور, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |

Similar Threads

| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| دنیا کی تیسری مخلوق چور اور ڈاکو | جاویداسد | خبریں | 1 | 04-07-10 11:05 PM |
| تیسری دنیا | طارق راحیل | سیاست | 0 | 02-01-09 08:55 PM |
| ہمارے فورمز کے تیسرے 3 ہزاری | محمدعدنان | خاص آفرز اور اعلانات | 7 | 21-11-07 10:00 AM |
| تیسرے ون ڈے | champion_pakistani | کرکٹ | 2 | 11-11-07 09:37 PM |
| ہمارے فورمز کے تیسرے ہزاری!!! | منتظمین | خاص آفرز اور اعلانات | 9 | 04-08-07 09:55 AM |