واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > پروگرامنگ > HTML



HTML HTML


ویب سائٹ ری ڈائریکٹ کیسے کریں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات درجہ بندی: موضوع  کی درجہ بندی:  31 ووٹ 5.00 اوسط ظاہری انداز
پرانا 17-03-09, 02:16 AM   #1
ذیلی ناظم

 
عبداللہ حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: سیارہ زمین
مراسلات: 4,164
کمائي: 74,705
شکریہ: 8,791
2,969 مراسلہ میں 10,824 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default ویب سائٹ ری ڈائریکٹ کیسے کریں

ویب سائٹ ری ڈائریکٹ کیسے کریں

حال ہی مجھے اپنی ایک ویب سائٹ ری ڈائریکٹ کرنے کی ضرورت پڑی۔ آپ کے ساتھ یہ تجربہ شیئر کر رہا ہوں۔ نوٹ پیڈ میں مندرجہ ذیل کوڈ پیسٹ کریں:
<!DOCTYPE HTML PUBLIC "-//W3C//DTD HTML 4.0 Transitional//EN">
<html>
<head>
<title>Your Page Title</title>
<meta http-equiv="REFRESH" content="0;url=http://www.the-domain-you-want-to-redirect-to.com"></HEAD>
<BODY>
Optional page text here.
</BODY>
</HTML>
سرخ رنگ میں ظاہر کی گئی معلومات کو اپنی ضرورت کے مطابق تبدیل کر کے فائل کو HTML فارمیٹ میں سیو کر لیں۔ بس آپ کا کام ہو گیا ان شاء اللہ۔
عبداللہ حیدر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے عبداللہ حیدر کا شکریہ ادا کیا
یاسر عمران مرزا (28-07-10), موجو (10-06-09), منتظمین (17-03-09), محمدخلیل (28-07-10), wajee (21-06-09), احمد بلال (29-07-10), رفیع انجم (11-12-11), عبدالقدوس (28-07-10)
کمائي نے عبداللہ حیدر کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
17-03-09 منتظمین ویب سائٹ ری ڈائریکٹ کیسے کریں 25
پرانا 28-07-10, 10:46 AM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: یہیں کہیں آس پاس
مراسلات: 1,869
کمائي: 41,090
شکریہ: 10,636
1,419 مراسلہ میں 4,361 بارشکریہ ادا کیا گیا
نورالدین کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں نورالدین کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ذرا ری ڈائریکٹ کی وضاحت کر دیں
کہ اس کی ضرورت کیوں پڑتی ہے

کیا اس سے مشکل اور طویل URL کو مختصر کرنے کا کام لیا جا سکتا ہے
تا کہ ہمارے ویب سائٹ وزٹر کر آسانی سے ہمارا ویب ایڈریس مل سکے
کیا ایسا ہی ہے
__________________
انسان کو زندگی میں وہی کام کرنا چاہیے جس کی اسے ضرورت ہو ۔
نورالدین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 28-07-10, 11:10 AM   #3
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,807
کمائي: 46,479
شکریہ: 7,233
5,839 مراسلہ میں 14,844 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : نورالدین مراسلہ دیکھیں
ذرا ری ڈائریکٹ کی وضاحت کر دیں
کہ اس کی ضرورت کیوں پڑتی ہے

کیا اس سے مشکل اور طویل URL کو مختصر کرنے کا کام لیا جا سکتا ہے
تا کہ ہمارے ویب سائٹ وزٹر کر آسانی سے ہمارا ویب ایڈریس مل سکے
کیا ایسا ہی ہے
فرض کریں میری سائیٹ میں نے کسی وجہ سے بند کر دی ہے اور میں چاہتا ہوں کہ اپنی سائیٹ کو پاک نیٹ پر ری ڈائیریکٹ کر دوں
تاکہ جو لوگ میری سائیٹ پر آئیں اس کو بند نہ کریں بلکہ پاک نیٹ پر مجھ سے رابطہ کر لیں یا پھر پاک نیٹ کو ہی دیکھ لیں

سمجھ آئی؟؟
__________________
جب تک میری انفریکشن ختم نہیں ہوگی میں فورم میں نہیں آونگا۔
محمدخلیل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
پرانا 28-07-10, 11:38 AM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: یہیں کہیں آس پاس
مراسلات: 1,869
کمائي: 41,090
شکریہ: 10,636
1,419 مراسلہ میں 4,361 بارشکریہ ادا کیا گیا
نورالدین کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں نورالدین کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
سمجھ آئی؟؟
کچھ کچھ ! ! !

جب ہماری ویب سائٹ بند ہوگئی ہے اور
کسی وزٹر کو نہيں ایکسس ہو رہی تو
ری ڈائریکٹ ہونے پر بھی نہیں ایکسس ہونی چاہیے

ایسے میں تو کہا جا سکتا ہے کہ
ہم اپنے ویب سائٹ کا مواد بلاگ کی صورت میں پاک نیٹ پر منتقل کر رہے ہيں
نورالدین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے نورالدین کا شکریہ ادا کیا
shafresha (28-07-10), احمد بلال (29-07-10)
پرانا 28-07-10, 12:04 PM   #5
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,396
کمائي: 261,147
شکریہ: 51,152
7,457 مراسلہ میں 21,715 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : نورالدین مراسلہ دیکھیں


جب ہماری ویب سائٹ بند ہوگئی ہے اور
کسی وزٹر کو نہيں ایکسس ہو رہی تو
ری ڈائریکٹ ہونے پر بھی نہیں ایکسس ہونی چاہیے

دراصل ایسا نہیں‌ہے۔
آپ کو یاد ہوگا کہ چین نے گوگل کو بند کردیا تھا تو چین کے صارفین کے گوگل لکھنے پر وہ ہانگ کانگ کے پیج پر ری ڈائریکٹ ہو جاتے تھے اور یوزر کو بظاہر پتہ بھی نہیں‌چلتا تھا۔
shafresha آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
نورالدین (28-07-10), احمد بلال (29-07-10)
پرانا 28-07-10, 12:09 PM   #6
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: یہیں کہیں آس پاس
مراسلات: 1,869
کمائي: 41,090
شکریہ: 10,636
1,419 مراسلہ میں 4,361 بارشکریہ ادا کیا گیا
نورالدین کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں نورالدین کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

او کے
شکریہ
اب سمجھ گیا
نورالدین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 28-07-10, 12:32 PM   #7
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2007
مراسلات: 956
کمائي: 31,088
شکریہ: 1,294
713 مراسلہ میں 2,273 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اس کا ایک اور استمال یہ ہوتا ہے کہ سائٹ مالکان ،ملتے جلتے نام سے ڈومین نیم(ویب ایڈریس)خرید لیتے ہیں،اور ان میں سے کسی بھی ایڈریس کے ذریعے آپ ان کی ایک ہی مین سائیٹ پر پہنچیں‌گے۔
یا جیسے اگر کسی کے پاس پہلے اتنا اچھا ویب ایڈریس نہیں‌تھا ، بعدمیں اسے کوئی آسان سا ایڈریس مل گیا یا اس نے خرید لیا ۔اب نیا نام تو لوگوں‌کو علم نہیں‌ہوگا تو وہ یہ کر سکتا ہے کہ ویب سائٹ تو نئے ڈومین پر منتقل کر دے اور پرانے ایڈریس کو ریٍڈائریکٹ کر کے نئے پیج پر منتقل کردے۔اور وہاں‌پر وہ اپنے نئے ایڈریس کے بارے میں‌لوگوں‌کو بتا سکتا ہے کہ ہم نے پرانے ایڈریس کو تبدیل کر لیا ہے وغیرہ وغیرہ
ایک اور استمال یہ ہوتا ہے کہ جسے آپ کے کمپیوٹر میں‌فولڈر ہوتے ہیں‌ایسے ہی ویب سائٹ کے سرور پر بھی ہوتے ہیں‌تو اگر کسی نے ویڈیوز کا یا امیجز کا فولڈر بنایا ہوا ہے(عام طور پر ان کے نام اسی ٹائپ کے حساب سے ہی رکھے جاتے ہیں‌) تو اگر کوئی ویب ایڈریس کے ساتھ اس فولڈر کا نام دے دے تو اس کی ساری تصاویر اور ویڈیوز ویب پیج کھولے بغیر دیکھ سکتا ہے ڈاونلوڈ کر سکتا ہے۔وغیرہ وغیرہ اس لیے ہر فولڈر میں ایک انڈیکس کا پیج بنا دیا جاتا ہے جو کہ مین ویب سائٹ پر ریڈائریکٹ کر دیتا ہے۔تا کہ اگر کوئی وہاں پہنچنے کی کوشش کرے تو وہاں کے بجائے مین پیج پر آجائے ۔
اور اگر سکرپٹنگ لینگویج استمال ہورہی ہوتو پورا کوڈ بندے کے ہاتھ لگ سکتاہے یعنی سیکورٹی ریزن بھی ہوتی ہیں
ابرارحسین آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے ابرارحسین کا شکریہ ادا کیا
shafresha (28-07-10), پاکستانی (28-07-10), نورالدین (28-07-10), ابوسعدقاسمی (11-11-10), احمد بلال (29-07-10), رفیع انجم (11-12-11)
کمائي نے ابرارحسین کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
28-07-10 نورالدین that's good‌یہی‌آپشن‌میں‌کافی‌ع صے‌سے‌ڈھونڈ‌رہا‌تھا جزاک اللہ 100
جواب

Tags
color, com, domain, head, url, ہمارا, پاک, ویب, ڈائریکٹ, وضاحت, لیا, چین, مل, مختصر, مشکل, آسانی, ایڈریس, ایسا, حال, دیں, ذرا, ری, سکے, ضرورت, طویل


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
تصاویر البم میں کیسے لگاؤ شریف تجاویز اور شکایات 3 02-02-10 12:08 PM
اردو یونی کوڈ میں ’’نیوز‘‘ ویب سائٹ کیسے بنائی جائے دل پشاور Ask Experts ماہرین کی رائے 14 18-09-09 10:18 PM
نیٹ ورکنگ میں ویب سرور آن لائن، مگر کیسے؟ حسن مغل Ask Experts ماہرین کی رائے 17 06-11-08 05:25 PM
اب یہ ویران دن کیسے ہوگا بسر خرم شہزاد خرم شعر و شاعری 0 05-01-08 02:26 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:16 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger