واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > پروگرامنگ > HTML



HTML HTML


لنک امیج دوسری کلاس

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 13-06-09, 12:20 PM   #1
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,615
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default لنک امیج دوسری کلاس

لنک امیج دوسری کلاس

اب تک ہم نے یہ کمانڈ استعمال کی ہے
<b><u><i> انکی تینوں کی جگہ ہم یہ بھی استعمال کرسکتے ہیں
<strong > <b> کی جگہ استعمال ہو سکتا ہے اور اسی طرح <em>َ<i> کی جگہ استعمال کر سکتے ہیں

<br> یہ لائن کو تھوڑنے کے لیے استمعال ہوتی ہے اسکو بند کرنے کی ضرورت نہیں ہے لیکن جو ہم نے اوپر استعمال کیے ہیں انکو بند کرنا لازمی ہے

<hr> یہ لائن لگانے کے لیے استعمال ہوتی ہے ہم اسکا سائز اور کلر بھی بدل سکتے ہیں
Horizontal Row
<hr color=#33aa11 size=10%>َِ
<p> یہ پراگرافک کے لیے استعمال ہوتا ہے اسکو بھی بند کرنا لازمی ہے
<p> ٹیگ میں اگر آپ کوئی اٹری بیوٹ ڈیفائن نہیں کرتے تو بائی ڈیفالٹ آپ کا پیراگراف بائیں طرف شروع ہوگا.

کسی بھی پیراگراف کی alignment تبدیل کرنے کے لئے ہم align کا attributeاستعمال کرسکتے ہیں اور اس attributeکی ویلیوز ہمیشہ right, left, center, justifyہوتی ہیں۔

rightاٹری بیوٹ کی مدد سے آپ پیراگراف کو دائیں طرف کرسکتے ہیں.
left اٹری بیوٹ کی مدد سے آپ پیراگراف کوبائیں طرف کرسکتے ہیں.
center اٹری بیوٹ کی مدد سے آپ پیراگراف کودرمیان میں کرسکتے ہیں.
justify اٹری بیوٹ کی مدد سے آپ پیراگراف کودائیں اور بائیں اطراف سے برابر کرسکتے ہیں.

Example
اقتباس:
<p align ="center">This is a paragraph, and you are using center in align attribute</p>
<p align ="left">This is an heading and you are using left in align attribute</[>
<p align ="right">This is an paragraph and you are using right in align attribute</p>
.................................................. .................................................. ...
ٹیکسٹ کودرمیان میں کرنے کے لئے ایک ٹیگ<center>بھی استعمال ہوتا ہے۔لیکن اس کا<p> اٹری بیوٹ سے کوئی تعلق نہیں ہے. اس کا طریقہ اس طرح سے ہے
<center>My Text is centered align</center>
.................................................. ................................................

اگر ہم تصویر لگانا چاہتے ہیں تو یہ ٹیگ استعمال ہوتا ہے

<img src=path width=20% height=25% border=2>
اس ٹیگ کی مدد سے ہم اپنے پیج میں امیج لگا سکتے ہیں اسکی سائز اور باڈر بھی لگا سکتے ہیں
__________________
Life is a gift given to us by Allah.Death is a gift returned to Allah.
wajee آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
محمدخلیل (13-06-09), Zullu230 (13-06-09), رضی (13-06-09)
پرانا 13-06-09, 12:25 PM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,615
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اگر ہم کیسی ایچ ٹی ایم ایل کی فائل کا لنک دینا چاہے تو یہ کمانڈ استعال ہوتی ہے

<a href=file path.html>
Click here
<a/>
a for anker and href for refernce
then write text then close the tag of a

ہم امیج کے اوپر بھی لنک دے سکتے ہیں اسکے لیے یہ کمانڈ استعمال ہو گی

<a href=file path.html>
<img src=image path.jpg>
<a/>
یہ استعمال کرنے سے امیج کے اوپر لنک بن جائے گا
wajee آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
محمدخلیل (13-06-09), رضی (13-06-09)
پرانا 13-06-09, 12:34 PM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,615
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اس کلاس کی کوڈنگ

بجلی کو وجہ سے کچھ جلدی جلدی میں پوسٹ کر رہا ہوں اگر کوئی بات سمجھ میں نہیں آئے تو ضرور معلوم کریں میں امیج کے ساتھ پوسٹ کرنے کی کوشش کرو گا اگر یہ انداز صیح نہیں لگ رہا تو دوسرے طریقے سے بھی شروع کر سکتا ہو

آپکی قیمتی رائے کا منتطر شکریہ
Attached Files
File Type: rar html class two.rar (419 بائٹس, 33 views)
wajee آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
محمدخلیل (13-06-09), رضی (13-06-09)
پرانا 13-06-09, 12:57 PM   #4
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,606
کمائي: 40,496
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,765 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

لنک تیگ میں وقاص بھائی اس کے ٹارگٹ ایٹریبیوٹس کا بھی ذکر کر دیں آپ کو بھی پچھلے دنوں اس میں مسئلہ آرہا تھا آپ کو بھی سمجھ آجائے گی اس کو ایک دفعہ کر بھی دیکھ لیں۔ اور بہت اچھے ۔
__________________

اپنی ملت پر قیاس اقوام مغرب سے نہ تر
خاص ہے ترکیب میں قوم رسول ہاشمی
رضی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا
محمدخلیل (13-06-09), wajee (13-06-09)
پرانا 13-06-09, 01:15 PM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,615
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت شکریہ راضی بھائی بہت اچھی طرف اشارہ کیا ہے

اگر ہم چاہتے ہیں کہ لنک اسی پیج میں اوپن ہو یا لنک پر جب کلک کریں تو نیا پیج اوپن ہو تو اسکے لیے ہم یہ استعمال کرتے ہیں

Name and Target

جس پیج میں اوپن کرنا ہو تو سب سے پہلے اس پیج کو نام دیں اور پھر لنک میں جا کر ٹارگیٹ میں وہ نام دیں مثال کے طور پر

اقتباس:
<a href=abc.html name=ali>
<a href=abc.html target=ali>
اقتباس:
<a href="http://pak.net" target="_blank">Link1</a>
wajee آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
محمدخلیل (13-06-09), ابرارحسین (13-06-09), رضی (13-06-09)
پرانا 13-06-09, 01:17 PM   #6
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,615
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Razi مراسلہ دیکھیں
لنک تیگ میں وقاص بھائی اس کے ٹارگٹ ایٹریبیوٹس کا بھی ذکر کر دیں آپ کو بھی پچھلے دنوں اس میں مسئلہ آرہا تھا آپ کو بھی سمجھ آجائے گی اس کو ایک دفعہ کر بھی دیکھ لیں۔ اور بہت اچھے ۔
بہت بہت شکریہ راضی بھائی اور جو میں div والی کمانڈ میں کرنا چاہ رہا تھا وہ تو ویب ماسڑ والے سر سے بھی نہیں ہوا اور نہ ہی مجھے وہ گوگل پر مل سکا میں نیا تجربہ کرنا چاہ رہا تھا جو نہیں ہو سکا شکریہ
wajee آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
wajee کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (13-06-09)
پرانا 13-06-09, 01:41 PM   #7
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,807
کمائي: 46,477
شکریہ: 7,233
5,839 مراسلہ میں 14,844 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت شکریہ بھائی جان بہت اچھا سبق دیا ہے۔
محمدخلیل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
wajee (13-06-09), رضی (13-06-09)
پرانا 13-06-09, 01:48 PM   #8
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,615
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

Text Formatting Tags

<b> Defines bold text
<big> Defines big text
<em> Defines emphasized text
<i> Defines italic text
<small> Defines small text
<strong> Defines strong text
<sub> Defines subscripted text
<sup> Defines superscripted text
<ins> Defines inserted text
<del> Defines deleted text
<s> Deprecated. Use <del> instead
<strike> Deprecated. Use <del> instead
<u> Deprecated. Use styles instead
wajee آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
wajee کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (13-06-09)
پرانا 13-06-09, 01:56 PM   #9
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,606
کمائي: 40,496
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,765 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
بہت بہت شکریہ راضی بھائی اور جو میں div والی کمانڈ میں کرنا چاہ رہا تھا وہ تو ویب ماسڑ والے سر سے بھی نہیں ہوا اور نہ ہی مجھے وہ گوگل پر مل سکا میں نیا تجربہ کرنا چاہ رہا تھا جو نہیں ہو سکا شکریہ
آپ کیا کرنا چاہ رہے تھے تفصیل سے بتائیں شاید آپ کی کوئی مدد کر سکوں ۔
رضی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 13-06-09, 03:53 PM   #10
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,615
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت بہت شکریہ پسند کرنے کا
wajee آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
wajee کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (14-06-09)
جواب

Tags
color, format, formatting, height, image, گوگل, پوسٹ, پسند, ویب, معلوم, بھائی, تصویر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
دوسری سوچ اور دوسرا سوال۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ عبداللہ آدم گپ شپ 23 02-03-11 12:14 AM
ایک سردار دوسرے سے The Great قہقہے ہی قہقے 1 08-09-09 08:36 PM
دوسردار مصر گئے The Great قہقہے ہی قہقے 1 08-09-09 08:34 PM
مائیکروسافٹ کا شاہکار ! طاھر دلچسپ اور عجیب 0 10-07-08 10:11 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:18 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger