واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > پروگرامنگ > HTML



HTML HTML


فریم کلاس چھٹی Frame

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 14-06-09, 11:14 PM   #1
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,614
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default فریم کلاس چھٹی Frame

فریم کلاس چھٹی Frame

اسلام علیکم
فریم Frame
فریم یہ ایچ ٹی ایم ایل میں دو ایچ ٹی ایم ایل کی فائل کو ایک ہی پیج میں لگانے کے لیے استعمال ہوتا ہے یہ اُس وقت بہت کام آتا ہے جب ہم دو فائل ایک ہی پیج پر شو کریں
<frame>
فریم میں رو اور کالم کریٹ کرتے ہیں
فریم لگانے کے لیے یہ کمانڈ استعمال ہو گی
<frameset>
اگر ہم ایک فائل میں دو رو کریٹ کرئیں تو یہ کمانڈ استعمال ہو گی
<frame rows="30%,70%">
اب ان فریم میں فائل لگانے کے لیے پہلے دو فائل بنائیں اور پھر یہ کمانڈ استعمال کریں
<frame src=pak.html> یہ 30%والے میں شو ہو گی
<frame src=pakistan.html> اور یہ 70% والے میں شو ہو گی
اسی طرح اگر ہم دو یا تین کالم کریٹ کرے تو یہ کمانڈ استعمال ہو گی
<frameset cols="50%,50%">
اسی طرح اس میں بھی دو فائل لگانا پڑھے گی
<frame src=Rize.html>
<frame src=Fasil.html>
اس طرح دو کالم شو ہو گے
اور اگر ہم ایک کالم اور دو رو شو کریں تو اسکے لیے یہ کمانڈ استعمال ہو گی
<frameset rows="50%,50%">

<frame src="frame_a.htm">

<frameset cols="25%,75%">
<frame src="frame_b.htm">
<frame src="frame_c.htm">
</frameset>
اس طرح فریم کے کچھ اور اٹریبوٹ بھی ہے جیسے بوڈر اور نو ری سائز وغیرہ
<frameset rows="50%,50%">

<frame noresize="noresize" src="frame_a.htm">

<frameset cols="25%,75%">
<frame noresize="noresize" border=0 src="frame_b.htm">
<frame noresize="noresize" src="frame_c.htm">
</frameset>

اسی طرح ہم اسمیں لنک بھی دے سکتے ہیں جیسے ہاپرلنک وغیرہ
<frameset cols="180,*">

<frame src="content.htm">
<frame src="link.htm" name="showframe">

</frameset>
__________________
Life is a gift given to us by Allah.Death is a gift returned to Allah.
wajee آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
wajee کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (14-06-09)
پرانا 14-06-09, 11:17 PM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,614
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اس کلاس کی کوڈنگ فریم

اگر کوئی بات یا کوئی مسئلہ ہو اس کلاس کے مطابق تو آپ پوچھے سکتے ہیں
Attached Files
File Type: rar Frame Waqas Ali.rar (219 بائٹس, 32 views)
wajee آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
wajee کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (14-06-09)
جواب

Tags
frame, pakistan, اسلام


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
چھٹی منزل عبداللہ آدم اپکے کالم 0 15-06-10 09:47 AM
Flower Frame Vol : 02 یحیٰی دلچسپ اور عجیب 10 08-06-08 04:13 PM
Flower Frame Vol : 01 یحیٰی دلچسپ اور عجیب 6 08-06-08 04:11 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:03 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger