|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,615
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اسلام علیکم
HTML FORM میں فارمز کیوں استعمال ہوتے ہیں اس کی اہمیت کیا ہے اس کی وضاحت ہم ایک مثال کے ذریعے کرتے ہیں۔ فرض کریں آپ ایک کالج میں داخلہ لیتے ہیں تو آپ کو ایک فارم دیا جاتا ہے کہ اس فارم کو fillکریں اس فارم میں عام طور پر طالب علم کا نام، والد کا نام، تعلیم، ایڈریس ، فون نمبرخالی خانوں میں درج کرنا ہوتا ہے جب آپ کوائف مکمل کرکے دے دیتے ہیں تو آپ کو داخلہ مل جاتا ہے۔ یہ فارم کی ایک مثال ہے اس طرح اور بھی بہت سی مثالیں ہیں جیسے آپ نے کسی بینک میں اکاﺅنٹ کھلوانا ہوتا ہے توآپ کو وہاں بھی فارم مکمل کرنا ہوتا ہے۔جس میں اکاونٹ ہولڈر کا نام، ایڈریس، فون نمبر وغیرہ جیسے کوائف ہوتے ہیں. جب آپ مکمل کرکے دے دیتے ہیں تو آپ کا فارم پراسیس کیا جاتا ہے اور آپ کا اکاونٹ اوپن ہوجاتا ہے. کمپیوٹر میں جو فارم استعمال ہوتا ہے وہ بھی اسی طرح کام کرتاہے۔اس فارم کی مدد سے آپ کسی شخص کی انفارمیشن لیتے ہیں. آئیے ہم دیکھتے ہیں کہ HTML میں فار م کس طرح استعمال ہوتا ہے۔ HTMLمیں فارم بنانے کے لئے <form>کا ٹیگ استعمال ہوتا ہے جب ہم فارم میں تمام ایلیمنٹ مکم کر لیتے ہیں تو<form/> کی مدد سے ٹیگ بند کردیتے ہیں۔ ہر فارم مختلف elementsرکھتا ہے جیسے Textbox, CheckBox, Option Box, Text Areaوغیرہ ۔فارم اس طرح ڈیفائن کئے جاتے ہیں <form> <here is another tag> </form> پہلےہم <form>ٹیگ اور اس کے attributesپر بات کرتے ہیں Method.1 Method سے مراد ہے کہ فارم کو submitکروانے کے لئے کونسا طریقہ کار استعمال کیا جائے۔ عموماً دو طریقے استعمال ہوتے ہیں 1. Get Post .2 Get ایک ایسا طریقہ ہے جس کی ویلیوز آپ کو اپنے براوزر کی ایڈریس بار میں نظر آتی ہیں. اور یہ 100 سے زیادہ ویلیوز کو سپورٹ نہیں کرتا. Post ایک ایسا طریقہ ہے کہ جب آپ فارم سبمٹ کرتے ہیں تو ویلیوز ایڈریس بار میں نظر نہیں آتیں.اور آپ ایک ایلیمنٹ میں لامحدود ویلیوزڈال سکتے ہیں. <form> <!--form elements goes here--> </form> Action.2 <form> <!--form elements goes here--> </form> INPUTٹیگ inputٹیگ ٹیگ کی مدد سے آپ ٹیکسٹ فیلڈ، بٹن،چیک باکسز، پاس ورڈ فیلڈ بنا سکتے ہیں۔ inputٹیگ اپنے ساتھ مختلف attributesاستعمال کرتا ہے جو مندرجہ ذیل ہیں :type.1اس attributeکی مدد سے ہم ٹیکسٹ باکسز، چیک باکسز، پاس ورڈ فیلڈز، بٹن وغیرہ بنا سکتے ہیں۔اس کا طریقہ اس طرح سے ہے۔ <input type="text"> <input type="checkbox"> <input type="button"> <input type="submit"> <input type="password"> name.2:اس اٹری بیوٹ کی مدد سے ہم کسی بھی form elementکا نام رکھ سکتے ہیں <input type="textbox" name="textname" size=30% > maxlength.3:اس کی مدد سے ہم اس بات کا تعین کرتے ہیں کہ ایک inputباکس میں زیادہ سے زیادہ کتنے حروف آنے چاہئیں۔ <input type="text" maxlength="15"> size.4:اس کی مدد سے ہم کسی بھی input باکس کا سائز بڑا چھوٹا کرسکتے ہیں۔ <input type="text" size="15"> readonly.5:اس کی مدد سے ہم کسی بھی inputباکس کو readonlyکرسکتے ہیں اس کی کوئی ویلیو نہیں ہے اگر صرف readonlyلکھ دیں توفیلڈ readonlyہو جاتی ہے ورنہ فیلڈز نارمل رہتی ہیں۔ <input type="text" readonly> disabled.6:اس کی مدد سے ہم کسی بھی inputباکس کوdisableکرسکتے ہیں۔ ٹیکسٹ باکس typeاٹری بیوٹ میں اگر ہم ویلیو textدیتے ہیں تو ایک ٹیکسٹ باکس بنتا ہے۔ٹیکسٹ باکس میں ہم مختلف قسم کی انفارمیشن دے سکتے ہیں۔ <form> <input type="text" name="education" maxlength="15" size="35"> </form> چیک باکس typeاٹری بیوٹ میں اگر ہم ویلیو checkboxدیتے ہیں تو ایک چیک باکس بنتا ہے۔چیک باکس عام طور پر ایک یا ایک سے زیادہ ویلیوز سلیکٹ کرنے کے لئے استعمال ہوتا ہے <input type="text" name="education" maxlength="15" size="35"> بٹن بٹن کی تین قسمیں ہیںSubmit, Reset, Button۔ Submitبٹن سے مراد ایک ایسا بٹن ہے جو کسی فارم کوfilll کرنے کے بعد Submitکرنے کے لئے استعمال ہوتا ہے۔ جیسے <input type="submit" name="submit" value="submit"> Reset بٹن ایک ایسا بٹن ہوتا ہے جو کسی فارم کی تمام ویلیوز clearکرنے کے لئے استعمال ہوتا ہے۔ <input type="reset" name="reset" value="reset"> بٹن پر عام طور پرکلک کرنے سے کوئی ردعمل ہوتا ہے۔ <input type="button" name="button" value="button"> ریڈیو باکس ریڈیو بکس دو یا دو سے زیادہ آپشن میں سے کوئی ایک آپشن سلیکٹ کرنے کے لئے استعمال ہوتا ہے مثلا انسان کی جنس کی دو قسمیں ہیں ایک Maleاور دوسری Female۔ےعنی مطلب یہ ہے کہ ان میں سے کوئی ایک ویلیو سلیکٹ کرنی ہے <input type="radio" name="gender" value="Male" checked> <input type="radio" name="gender" value="Female"> ٹیکسٹ ایریا ٹیکسٹ ایریا بھی عام طور پر ٹیکسٹ لکھنے کے لئے استعمال ہوتا ہے۔ٹیکسٹ ایریا باکس میں ایک یا ایک سے زیادہ لائنیں لکھی جاسکتی ہیں <textarea name="textarea" cols="35" rows="4"></textarea> سیلیکٹ باکس یہ ایک ڈراپ ڈاﺅن مینو ہے جس میں ایک سے زائد چیزیں دی ہوتی ہیں اور آپ کو ان میں سے آپ کو کوئی ایک چیز سلیکٹ کرنے کے لئے کہا جاتا ہے جیسے ملک کا نام، شہر کا نام وغیرہ <select> <option value="Keyboard">Keyboard</option> <option value="Mouse">Mouse</option> <option value="Monitor">Monitor</option> <option value="LCD">LCD</option> <option value="UPS">UPS</option> </select> <input type="text" disabled>
__________________
Life is a gift given to us by Allah.Death is a gift returned to Allah.
|
|
|
|
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,615
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
پورے فارم کا کوڈ
<html> <head><title>Form</title> <body> <table border=0 cellspacing=0px cellpadding=15px align=left > <tr><td> <form name="form" method="post" action="http://www.yahoo.com"> </td> <tr> <th> User Name   <td><input type="textbox" name="textname" size=30% > </th> <tr><th> Your E-mail  <td><input type=textbox name=id size=30%> <tr> <th> Password    <td><input type=Password name=Password size=30%></abbr> </tr></th><td> <tr> <th>Gender <td><input type=radio name=gender value=male>Male <input type=radio name=gender value=male>Female </th></td></tr> <tr><th> Select Your Country <td> <select name=country> <option selected>Pakistan <option>India <option>Amrica <option>United Kigdom <option>Austrila <option>France <option>Jarman <option>Iran </select> </th></td></tr> <tr><th><td> <abbr title="Accpet the button"><input type=submit name=submit value=Agree> <input type=reset name=reset value=Reset></abbr> </table> |
|
|
|
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,606
کمائي: 40,496
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,765 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
وقاص بھائی بہت خوب اور ساتھ میں کوڈ دینے والا کام تو آپ کے کام کو چار چاند لگا جاتا ہے ۔ بہت عمدہ
__________________
![]() اپنی ملت پر قیاس اقوام مغرب سے نہ تر خاص ہے ترکیب میں قوم رسول ہاشمی
|
|
|
|
| رضی کا شکریہ ادا کیا گیا | wajee (15-06-09) |
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,615
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
خلیل بھائی اسکو پی ایچ پی یا اے ایس پی یا پھر ایکسسز سے کنکٹ کرنا پڑھتا ہے جب جا کر یہ ہمارے بہت کام آتا ہے مجھے پی ایچ پی php نہیں آتی ہے انشاءاللہ اگر مجھے اسکی کنکٹوٹیٹی آ گی تو ادھر پوسٹ کر دو گا شکریہ
|
|
|
|
|
|
#8 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,615
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
یہ ٹیگ مجھے نیا ملا ہے آپ نے کسی تصویر پر جیسے ہی ماؤس رکھتے ہیں تو ماؤس کے ساتھ کچھ لکھا ہوا آ جاتا ہے یہ اس لیے استعمال ہوتی ہے یہ کمانڈ میں نے سبمیٹ بٹن پر اپلائے کیا جیسے ہی سبمیٹ بٹن پر ماؤس رکھوں گے تو جو ٹائٹل میں میں نے لکھا ہے وہ ماؤس کے ساتھ ظاہر ہو گا آپ اسکو چیک کر کے دیکھیں |
|
|
|
|
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,606
کمائي: 40,496
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,765 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ایچ ٹی ایم ایل میں بھی چل جاتے ہیں خلیل بھائی۔
|
|
|
|
|
|
#10 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 5,587
کمائي: 157,684
شکریہ: 8,069
5,022 مراسلہ میں 19,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
وقاص بھائی
جب میں نے آپ کی پہلی کلاس پڑھی تھی تو سوچا تھا کہ ساتھ ساتھ میں بھی سیکھوں گی ۔ لیکن آپ تو اتنی تیز بھاگ رہے ہیں کہ میرے تو کچھ سمجھ نہیں آرہا ہے ۔ کیا آپ ہمارے لیول پر آکر نہیں سمجھا سکتے ۔ آپ کو تو پتا ہوگا کہ میں نے میڈیکل پڑھا ہے کمپیوٹر تو دور کی بات انٹر میں میتس بھی نہیں پڑھا کیا ہم یہ نہیں سیکھ سکتے۔ |
|
|
|
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,615
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کیوں نہیں میں پورا ایک خلاصہ بناتا ہو ان کلاسوں کا اُس میں بہت ہی اچھے طریقے سے سمجھا دو گا اور ہاں اسکے بعد سی ایس ایس کی کلاس ضرور لینا وہ بہت مزےدار ہے انتظار کریں صرف کچھ دن
|
|
|
|
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,606
کمائي: 40,496
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,765 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سحر بہن آپ کیوں نہیں سیکھ سکتیں۔ آپ اس لنک سے بھی کافی معلومات لے سکتی ہیں CodeDcode.Com, Free Tutorials, photo shop tutorial, html tutorial, flash tutorial ۔
آپ سے ہم لوگوں نے کافی کچھ سیکھا اگر ہم تھوڑا سا بھی آپ کو سیکھا سکے تو یہ ہمارے لیئے باعث مسرت ہوگا۔ |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| com, education, flash, free, head, php, فورم, فارم, کمپیوٹر, کالج, پی ایچ پی, پوسٹ, پسند, ورڈ, نظر, مکمل, انسان, اسلام, بھائی, تصویر, شہر, شخص, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|