واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > پروگرامنگ > HTML

HTML HTML

ایچ ٹی ایم ایل پہلی کلاس

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 12-06-09, 05:10 PM   #1
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,616
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default ایچ ٹی ایم ایل پہلی کلاس

ایچ ٹی ایم ایل پہلی کلاس

اسلام علیکم
ایچ ٹی ایم ایل کی پہلی کلاس
ٹیگ کی مدد سے ایچ ٹی ایم ایل کا آغاز کرتے ہیں
<html>
اسکے بعد <title>
اس ٹیگ کی مدد سے ہم پیج کا ٹائٹل بدلتے ہیں اور ہاں یاد رکھے ٹائٹل بدلنے سے

سائٹ کا ایڈرس کو کچھ بھی نہیں ہو گا صرف پیج کا نام تبدل ہو گا
<head>
اسکے بہت ہی استعمالات ہیں یہ آگے جاکر آپکو معلوم ہو گا یہ اہم ترین ٹیگ کہلاتا ہے

<body>
جتنی بھی کلاس ہو گی سب کا تعلق اسی سے ہو گا اسکے دو ایٹری بوٹAttributes

استعمال ہوتی ہے
1 Bgcolor اس سے ویب پیج کا رنگ تبدیل ہو گا
2 Background اسکی مدد سے ویب میں تصویر لاتے ہیں
اور ہم جب بھی فائل سیف یا محفوظ کریں گے تو کوئی بھی نام کے ساتھ
.html
example Pak.html
__________________
Life is a gift given to us by Allah.Death is a gift returned to Allah.
wajee آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
نبیل خان (23-01-12), محمدخلیل (12-06-09), خرم شہزاد خرم (17-06-09), رفیع انجم (11-12-11), رضی (13-06-09), شاہ جی 90 (26-01-11)
پرانا 12-06-09, 05:16 PM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,616
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کچھ اور ٹیگ جن کو ہم آگے استعمال کریں گے
<u> یہ ٹیکس کے نیچے لائن لگانے کے لیے استعمال ہو گا
<b> ٹیکس کو بولڈ کرنے کے لیے
<i> ٹیکس کو ترچھا کرنے کے لیے
<h1> ہیڈنگ کے لیے استعمال ہوتی ہے

چلو جو جو آتا جائے گا وہ ہم کرتے جائیں گے ابھی ہم ایک فائل بناتے ہیں
wajee آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
محمدخلیل (12-06-09), ابرارحسین (13-06-09), خرم شہزاد خرم (17-06-09), رفیع انجم (11-12-11), رضی (13-06-09), شاہ جی 90 (26-01-11)
پرانا 12-06-09, 05:28 PM   #3
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,807
کمائي: 46,478
شکریہ: 7,233
5,839 مراسلہ میں 14,844 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

واہ بھائی بہت اچھا سلسلہ شروع کیا ہے میری جانب سے مبارک باد
محمدخلیل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
wajee (12-06-09), خرم شہزاد خرم (17-06-09), رفیع انجم (11-12-11), رضی (13-06-09), شاہ جی 90 (26-01-11)
پرانا 12-06-09, 06:08 PM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,616
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اب ہم ایک چھوٹا سا کام کرتے ہیں

پہلا
اقتباس:
<html>
<head>
<title>Pak</title>
</head>
<body bgcolor=Green>
<h1>Pak.Net
</body>
</html>
دوسرا

اقتباس:
<html>
<head><title>Pak.net</title></head>
<body background="C:\Documents and Settings\crystal\My Documents\My Pictures\islamicsaver-makkah_screensaver_desktop_screen_savers-26679.jpg">
<font size=7 color=green>Firest lesson</font>
</body>
</html>
Attached Thumbnails
1-jpg   2-jpg  
wajee آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
رفیع انجم (11-12-11), رضی (26-01-12)
پرانا 12-06-09, 06:23 PM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,616
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

fonts کے ساتھ کام کرنے کے لئے ہم <font>کا tagاستعمال کرتے ہیں۔ اس ٹیگ کے مندرجہ ذیل Attributeہیں
:size.1ٹیکسٹ کو بڑاےا چھوٹا کرنے کے لئے ہم sizeکا attributeاستعمال کرتے ہیں جس کی ویلیو ہم numericمیں دے سکتے ہیں۔
اقتباس:
<font size="2">
face.2ٹیکسٹ کا سٹائل تبدیل کرنے کے لئے ہم face کا attributeاستعمال کرتے ہیں۔
اقتباس:
<font face="arial">
color.3ٹیکسٹ کا رنگ تبدیل کرنے کے لئے ہم colorکا attributeاستعمال کرتے ہیں۔
اقتباس:
<font color="red">
آپ کسی بھی رنگ کے نام کی بجائے hexadecimalمیں کلر کی ویلیو بھی استعمال کرسکتے ہیں۔
اقتباس:
<font color="#FF0000">
آپ <font>ٹیگ کے ساتھ سارے attributeایک ساتھ اکٹھے استعمال کرسکتے ہیں۔اس کے لئے یہ مثال دیکھیں۔

اقتباس:
<font color="#FF0000" size="2" face="verdana">
کسی بھی لائن کو بریک کرنے کے لئے ہم <br>کاٹیگ استعمال کرتے ہیں۔جہاں بھی آپ <br>کا ٹیگ استعمال کریں گے وہیں آپ کی لائن بریک ہوجائے گی اور باقی کا ٹیکسٹ اگلی لائن پر چلاجائے گا۔اس tagکو بند کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔
wajee آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
ابرارحسین (13-06-09), رفیع انجم (11-12-11), رضی (13-06-09)
پرانا 12-06-09, 06:25 PM   #6
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,616
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آج کے لیے اتنا ہی اگر آپ کہیے کہ دوسرا طریقے سے تو وہ بھی
wajee آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
wajee کا شکریہ ادا کیا گیا
رفیع انجم (11-12-11)
پرانا 13-06-09, 12:23 AM   #7
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,606
کمائي: 40,497
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,765 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت اچھےوقاص۔جاری رکھو
رضی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا
wajee (13-06-09), رفیع انجم (11-12-11)
پرانا 13-06-09, 01:39 AM   #8
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2007
مراسلات: 956
کمائي: 31,088
شکریہ: 1,294
713 مراسلہ میں 2,273 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت ہی عمدہ
وقاص بھائی اگر ہو سکے تو جو بھی آپ کام کریں اس کی فائل زپ کر کے اپلوڈ کر دیا کریں ،نئے سیکھنے والوں سے اکثر غلطی ہو جاتی ہے اور انہیں‌اپنی غلطی ٹریس کرنی مشکل ہوتی ہے۔
اور
خلیل بھائی سے کہیں کہ وہ اپنی پوسٹ درمیان سے ڈیلیٹ کر دیں تا کہ تسلسل برقرار رہے
ابرارحسین آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ابرارحسین کا شکریہ ادا کیا
wajee (13-06-09), رفیع انجم (11-12-11), رضی (13-06-09)
پرانا 13-06-09, 01:39 AM   #9
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2007
مراسلات: 956
کمائي: 31,088
شکریہ: 1,294
713 مراسلہ میں 2,273 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت ہی عمدہ
وقاص بھائی اگر ہو سکے تو جو بھی آپ کام کریں اس کی فائل زپ کر کے اپلوڈ کر دیا کریں ،نئے سیکھنے والوں سے اکثر غلطی ہو جاتی ہے اور انہیں‌اپنی غلطی ٹریس کرنی مشکل ہوتی ہے۔
اور
خلیل بھائی سے کہیں کہ وہ اپنی پوسٹ درمیان سے ڈیلیٹ کر دیں تا کہ تسلسل برقرار رہے
ابرارحسین آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ابرارحسین کا شکریہ ادا کیا
shafresha (16-06-09), رضی (18-06-09)
پرانا 13-06-09, 11:15 AM   #10
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,616
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ٹھیک ہے ابرار بھائی اسکی فائل بھی اپلوڈ کرتا جاؤ گا شکریہ
wajee آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
wajee کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (13-06-09)
پرانا 13-06-09, 12:03 PM   #11
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,616
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اس کلاس کی پوری کوڈنگ
Attached Files
File Type: rar First.rar (277 بائٹس, 60 views)
wajee آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
wajee کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (13-06-09)
پرانا 13-06-09, 01:58 PM   #12
ناظم اعلی

Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 3,988
کمائي: 56,123
شکریہ: 3,011
1,427 مراسلہ میں 3,188 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت عمدہ ہے وقاص بھائی۔ اور جو آپ نے کلاس کی پوری کوڈنگ دی ہے اس سے اس سبق کو جان ملی ہے۔ امید ہے آپ اپنی کلاس جاری رکھیں گے۔ شکریہ
Zullu230 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے Zullu230 کا شکریہ ادا کیا
wajee (13-06-09), رفیع انجم (11-12-11), رضی (14-06-09)
پرانا 13-06-09, 03:37 PM   #13
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,616
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت شکریہ پسند کرنے کا ۔
wajee آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
wajee کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (14-06-09)
پرانا 16-06-09, 04:14 PM   #14
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 5,587
کمائي: 157,689
شکریہ: 8,069
5,022 مراسلہ میں 19,303 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

head and tittle
کا فرق سمجھ نہیں آیا۔
سحر آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
سحر کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (17-06-09)
پرانا 17-06-09, 10:47 AM   #15
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,606
کمائي: 40,497
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,765 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
head and tittle
کا فرق سمجھ نہیں آیا۔
باجی جس طرح آپ خط لکھتی ہیں تو سب سے اوپر جند لائنیں ایک سائیڈ پر لکھی ھوتی ہیں جس سے ہمیں یہ اندازہ ھو جاتا ہے کہ یہ خط کس کو لکھا جا رہا ہے اور بعد میں خط کا مضمون لکھا جاتا ہے ہم تو سٹائل دیکھ کر پہچان لیتے ہیں اور ایچ ٹی ایم ایل میں اسی طرح ہیڈ کا ٹیگ ہے یوں کہہ لیں یہ ایچ ٹی ایم ایڈیٹر کا سٹائل ہے جو اسے سمجھاتا ہے کہ یہ اس ڈاکومنٹ کا ہیڈر ہے اور اسی طرح بوڈی کا ٹیگ اسے یہ بتاتا ہے کہ یہاں سے اصل عبارت شروع ھو گی ۔ اور ٹائٹل کے ٹیگ میں آپ جو بھی لکھیں گی وہ ایکسپلورر کی ٹائٹل بار پر آپ کو نظر آئے گا۔
__________________

اپنی ملت پر قیاس اقوام مغرب سے نہ تر
خاص ہے ترکیب میں قوم رسول ہاشمی
رضی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا
wajee (17-06-09), رفیع انجم (11-12-11), سحر (17-06-09)
جواب

Tags
desktop, explorer, fonts, green, head, کرتے, کس, پہچان, پوسٹ, پاک, پروگرام, پسند, ویب, ڈاٹ, چھوٹا, نظر, معلوم, ابرار, اسلام, بھائی, تصویر, جواب, رات, شاگرد, صرف

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
پیپلزپارٹی کے موجودہ جمہوری دور کے سب سے خطرناک کھیل کا آغاز ہوگیا، بھارتی ٹی وی گلاب خان خبریں 0 16-12-10 05:14 AM
میرا تعلق ذوالفقارعلی بھٹو کی پیپلزپارٹی سے ہے ‘ آصف علی زرداری کی پارٹی سے champion_pakistani خبریں 4 11-07-08 12:17 AM
پی ٹی اے نے تجارتی اور کمیونٹی کی بنیاد پر موبائل فون سروس کی اجازت دیدی عبدالقدوس خبریں 0 14-04-08 10:21 AM
:::‌ ڈیرہ بگٹی:3 گیس لائنیں اڑا دی گئیں،سیکورٹی فورسز نے7 افراد کو ہلاک کردیا،بی ایل اے کا دعویٰ ::: ابو کاشان خبریں 0 23-12-07 11:58 PM
کوہلو اور ڈیرہ بگٹی میں سیکورٹی فورسز کی چوکیوں پر راکٹ حملے عبدالقدوس خبریں 0 27-10-07 10:14 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:20 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger