واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > پروگرامنگ > HTML



HTML HTML


ؒLanguage لینگویج

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 11-06-09, 11:24 AM   #1
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,614
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default ؒLanguage لینگویج

ؒLanguage لینگویج

اسلام علیکم
لینگویج یہ کیا ہے ہر کوئی کہتا ہے میں یہ لینگویج سیکھ رہا ہو آخر یہ کونسی بلا ہے ویسے تو پاک نیٹ پر سب کو معلوم ہے لیکن جو مجھ جیسے حضرات ہو ان کیلے

What is Language

لینگویج دو قسم کی ہوتی ہے

1 Programming Language
2 Scripting Language

۱ پروگرامنگ لینگویج
۲ اسکرپٹنگ لینگویج

۱ پروگرامنگ لینگویج programming Language

یہ دو قسم کی ہوتی ہے یا یوں کہہ لیں اسکی دو شاخیں ہوتی ہے

Procedral Language / Programming 1
Object Orianted Language 2

پہلی میں یہ لینگویج آتی ہے C and Assambly
دوسرمی لینگویج میں یہ آتی ہے C++ and Java

جاری ہے
__________________
Life is a gift given to us by Allah.Death is a gift returned to Allah.
wajee آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
ابرارحسین (11-06-09), رفیع انجم (11-12-11), رضی (11-06-09)
پرانا 11-06-09, 11:29 AM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,614
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

Scripting Language
اسکی بھی دو شاخیں یا دو طرح کی ہوتی ہے
Client Side Scripting Language
Sever Side Scripting Language

پہلی میں یہ لینگویج آتی ہے HTML , DHTML , JAVASCRIPT , VBSCRIPT
دوسری میں یہ لینگویج آتی ہے ASP , PHP , JSP

اب ہم الگ الگ انکے بارے میں پڑھیں گے کہ ان کا کام کیا ہوتا ہے

جاری ہے
wajee آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
shafresha (11-06-09), ابرارحسین (11-06-09), رفیع انجم (11-12-11), رضی (11-06-09)
پرانا 11-06-09, 11:47 AM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,614
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

Programming Language
Procedral Language / Programming 1
Object Orianted Language2

اسکی دونوں ٹائپ میں سوفٹ ویر بنتے ہیں اسکے بارے میں بھی سب مجھے کچھ اتنا ہی معلوم ہے کہ اسکی دونوں ٹائپ میں سوفٹ ویر بنتے ہیں

دوسری ٹائپ

Scripting Language

اسکی پہلی ٹائپ
Client Side Scripting Language
یہ سائٹ پر یوزر کے لیے استعمال ہوتی ہے کہ یوزر کو سائٹ کیسے نظر آئے

Sever Side Scripting Language
یہ سرور سائڈ لینگویج ہے اور یہ صرف ویب سائٹ ڈیلپور کے استعمال میں آتی ہے سائٹ کا سارا ڈیٹا اور مینجمٹ کیسے کریں سائٹ کو سب اسی سے ہوتا ہے
wajee آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
shafresha (11-06-09), ابرارحسین (11-06-09), رفیع انجم (11-12-11), رضی (11-06-09)
پرانا 11-06-09, 11:50 AM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,614
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اُمید کرتا ہو کہ آپ کو میری کاوش پسند آئے ویسے مجھے لکھنا نہیں آتا شاید جو میں کہنا چاہ رہا ہو وہ صیح طرح سے کہہ یا سمجھا نہیں سکا ہو مجھے آپکی حوصلہ افزائی کی ضرورت ہے اگر مجھے اسمیں صیح مشورے ملے تو میں ایچ ٹی ایم ایل اور سی ایس ایس شروع کرو گا لیکن مجھے آپ کی طرف سے کچھ چاہیے کیونکہ میں جانتا ہوں میں نے کافی کچھ صیح طرح سے سمجھا نہیں سکا شکریہ
wajee آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
Zullu230 (13-06-09), رفیع انجم (11-12-11)
پرانا 11-06-09, 02:18 PM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2007
مراسلات: 956
کمائي: 31,088
شکریہ: 1,294
713 مراسلہ میں 2,273 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بھائی آپ نے بہت اچھا لکھا ہے ۔بس ایک بات کا خیا ل رکھیں کہ آپ جس موضوع پر لکھنا چاہتے ہوں اس پر تفصیل سے لکھیں اور جس بارے میں نہ جانتے ہوں( ظاہر ہے آپ کسی ایک ہی فیلڈ میں ماہر ہو سکتے ہیں۔ )یا غیر مطعلقہ ہوں انہیں چھوڑ دیں اور انگلش کے حروف بھی اردو میں ہی لکھ دیا کریں ۔ سمجھ تو آ ہی جاتی ہے اور دکھنے میں بھی اچھا لگتا ہے۔
باقی آپ بسم اللہ کر کے جو آپ کا دل کرے وہ کورس شروع کروا دیں۔بلکہ میرے خیال میں پہلے ایچ ٹی ایم ایل شروع کروا دیں اس کے بعد سی ایس ایس ۔
ابرارحسین آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے ابرارحسین کا شکریہ ادا کیا
shafresha (11-06-09), مزمل فاروق (11-06-09), wajee (11-06-09), رفیع انجم (11-12-11)
پرانا 11-06-09, 02:34 PM   #6
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,396
کمائي: 261,135
شکریہ: 51,152
7,457 مراسلہ میں 21,713 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ابرارحسین بھائی کی بات درست ہے!
shafresha آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
shafresha کا شکریہ ادا کیا گیا
رفیع انجم (11-12-11)
پرانا 11-06-09, 09:25 PM   #7
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,614
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

انشاءاللہ پھر کل سے ایچ ٹی ایم ایل شروع کرو گا شکریہ
wajee آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
ابرارحسین (11-06-09), رفیع انجم (11-12-11), رضی (12-06-09)
پرانا 11-06-09, 09:37 PM   #8
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2007
مراسلات: 956
کمائي: 31,088
شکریہ: 1,294
713 مراسلہ میں 2,273 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

انتظار رہے گا
ابرارحسین آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
ابرارحسین کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (12-06-09)
جواب

Tags
php, پاک, پسند, ویب, نظر, معلوم, اللہ, انگلش, اردو, اسلام, بھائی, حضرات, دل, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
C & C++ Language HelpLine پاکستانی C & C++ Language 59 17-11-09 09:49 PM
SQL - Structured Query Language aruz .Net اور VB پروگرامنگ 20 05-09-09 11:35 PM
Confusing English language ابو عمار Chit Chat 0 22-10-08 12:25 PM
The Corporate language ابو عمار Chit Chat 2 17-05-08 02:22 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:32 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger