واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > پروگرامنگ > HTML



HTML HTML


کلاس تیسری ordered, unordered and Definition

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات درجہ بندی: موضوع  کی درجہ بندی:  1 ووٹ 4.00 اوسط ظاہری انداز
پرانا 30-08-09, 10:33 AM   #16
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,600
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,249 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

حسن بھائی آپکا مسئلہ حل ہوا یا نہیں رضی بھائی اور معظم بھائی کی باتیں ایک دفعہ غور سے پڑھیں پھر عمل کریں انشاءاللہ ہو جائے گا پھر بھی ایک دفعہ میں بھی وہی دوہرا دیتا ہوں

سب سے پہلے آپ نے پورا کوڈ نوٹ پیڈ میں لکھنا ہے اسکے بعد Save as پر کلک کر کے فائل کا نام کے ساتھ html.لگائیں مثال کے طور پر آپ یہ نام دیں hassan.html اب آپ نے جہاں فائل سیف کی ہے وہاں جا کر دیکھیں گے تو آپکی فائل کا آئیکون internet explorer یا جو browser آپ استعمال کر رہیں ہیں اس جیسا آئیکون بن جائے گا آپ اس پر ڈبل کلک کریں آپ کی فائل چل جائے گی
__________________
Life is a gift given to us by Allah.Death is a gift returned to Allah.
wajee آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
wajee کا شکریہ ادا کیا گیا
معظم (30-08-09)
پرانا 30-08-09, 02:22 PM   #17
Junior Member
اجنبی
 
hassan iftikhar butt's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مراسلات: 16
کمائي: 513
شکریہ: 4
9 مراسلہ میں 18 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

thanks dosto ap ne mera buhat bara masla hal kar dia.
ab ak aur bat batain k ye kamai ka kia matlab ha jo ka marasla send karny waly ka name k nechy lika hota ha?
hassan iftikhar butt آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 30-08-09, 04:19 PM   #18
Senior Member
 
معظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: ولایت
مراسلات: 2,443
کمائي: 64,246
شکریہ: 2,871
1,782 مراسلہ میں 4,448 بارشکریہ ادا کیا گیا
معظم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

السلام علیکم!

راضی اور وقاص بھائی مدد کا بہت شکریہ

اور حسن بھائی یہ فورم کی کمائی ہے۔ جیسے جیسے کوئی ممبر زیادہ ایکٹو ہوتا ہے۔۔ زیادہ مراسلے ارسال کرتا ہے یا موضوع بناتا ہے تو اس کی کمائی میں اضافہ ہوتا ہے۔ اس کے علاوہ فورم پر کئی مقابلوں کا انعقاد کرایا جاتا ہے جن میں انعام کے طور پر کمائی دی جاتی ہے۔
اور آخری وقت تک 10،000 کمائی کے پوائنٹس مبلغ 250 روپے کے برابر ہیں۔۔ اب اگر یہ تبدیل نا ہو گیا ہو تو۔۔
اس کے علاوہ اس ضمن میں‌ایک مخصوص مراسلہ بھی موجود ہے۔۔۔۔

والسلام
__________________
اے اللہ! ان سنگین حالات میں ملکِ پاکستان کی حفاظت فرما۔ آمین ثم آمین
بزنس ایجوکیشن ایک تعلیمی بلاگ ، اب نئے انداز میں - http://bizedu.co.cc
معظم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 31-08-09, 10:10 AM   #19
Junior Member
اجنبی
 
hassan iftikhar butt's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مراسلات: 16
کمائي: 513
شکریہ: 4
9 مراسلہ میں 18 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

.ap logoo ka buhat buhat shukrai.thanks dosto
hassan iftikhar butt آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
apple, coffee, cold, explorer, hassan, internet, kamai, lab, matlab, note pad, فورم, کلک, نظر, مکمل, انٹرنیٹ, انعام, بھائی, تصاویر, حل, حسن, غور, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
دنیا کی تیسری مخلوق چور اور ڈاکو جاویداسد خبریں 1 04-07-10 11:05 PM
تیسری دنیا طارق راحیل سیاست 0 02-01-09 08:55 PM
ہمارے فورمز کے تیسرے 3 ہزاری محمدعدنان خاص آفرز اور اعلانات 7 21-11-07 10:00 AM
تیسرے ون ڈے champion_pakistani کرکٹ 2 11-11-07 09:37 PM
ہمارے فورمز کے تیسرے ہزاری!!! منتظمین خاص آفرز اور اعلانات 9 04-08-07 09:55 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:20 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger