واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > پروگرامنگ > CSS سیکھیں



CSS سیکھیں CSS سیکھیں


css کلاس 1

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 26-06-09, 11:47 AM   #1
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,614
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default css کلاس 1

css کلاس 1

سی ایس ایس کلاس پہلی

سی ایس ایس کا لکھنے کا طریقہ

سی ایس ایس کے تین حصے ہوتے ہیں

1) Selector سلیکڑ
2) property پروپرٹی
3) Value ویلیو

سی ایس ایس کا لکھنے کا طریقہ کچھ اسطرح ہوتا ہے
Selector{Property:value}
selectorایک ایچ ٹی ایم ایل کا ایلمنٹ یا ٹیگ ہوتا ہے ۔جس کا نام آپ اپنی مرضی سے کچھ بھی رکھ

سکتے ہیں ۔پراپرٹی ایک اٹری بیوٹ ہے جسے آپ اپنی مرضی سے تبدیل کر سکتے ہیں ۔ہر پراپرٹی کی ایک

ویلیو ہوتی ہے ۔ہر سیلکڑ نام کے بعد درمیانہ برکٹ سے شروع ہوتا ہے اور جب کام ختم ہو جاتا ہے تو

درمیانہ بریکٹ بند کر دیتے ہیں ۔ مثال کے طور پر
p{font-size:20pt;color:green}

اگر ایک ویلیو کانام دو حرف پر مشتعمل ہو تو ہم ویلیو کو ("") ڈبل کوٹیشن میں لکھیں گے جیسے
h1{font-family:"aril"}

ایک سیلکڑ میں آپ ایک یا ایک سے زیادہ پراپرٹیز دے سکتے ہیں ۔لیکن ایک پراپرٹی کو دوسری پراپرٹی

سے علیحدہ کرنے کے لیے آپ کو ہر پراپرٹی کے بعد سیمی کالن ( استعمال کرنا پڑے گا جیسے
body{color:blue;font-color:white}

اسٹائل شیٹ میں مزید اچھا بنانے کے لیے ہر پراپرٹی کو ایک ایک لائن میں لکھیں جیسے
p
{
font-size:20pt;
color:skyblue;
font-family:arial
}

اسطرح آپ کو اپنی ہی بنائی ہوئی اسٹائل شیٹ سمجھنے میں آسانی ہو گی۔

آپ ایک یا ایک سے زیادہ سلیکڑز کو گروپ کرنے کے لیے ہر سلیکڑ کے بعد کوم (,) استعمال کریں

جیسے

p1,p2,p3
{
font-size:12pt;
colr:green
}

اسمیں تینوں پیرگراف کے ٹیکس کا سائز ۱۲ اور رنگ ہرا ہو جائے گا

________________ ختم شد __________________________


اگر کوئی بات سمجھ میں نہیں آئی ہو تو ضرور سوال کرنا ۔آپ کی رائے کا منتظر
وقاص علی قریشی اردو
__________________
Life is a gift given to us by Allah.Death is a gift returned to Allah.
wajee آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
abdulrehman303 (11-12-11), Tahir Mukhtar (20-04-10), نویدظفرکیانی (30-10-10), ابرارحسین (26-06-09), رضی (26-06-09)
کمائي نے wajee کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
07-07-09 پاکستانی good work 20
پرانا 26-06-09, 12:26 PM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2007
مراسلات: 956
کمائي: 31,088
شکریہ: 1,294
713 مراسلہ میں 2,273 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جب کوڈ لکھیں تو اس کے گرد کوڈ کا ٹیگ لگا دیا کریں اس سے وہ صیح‌سے سمجھ میں‌آجاتا ہے ایسے
کوڈ:
p
{
font-size:20pt;
color:skyblue;
font-family:arial;
}
ابرارحسین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ابرارحسین کا شکریہ ادا کیا
ALI-OAD (11-10-09), wajee (26-06-09), رضی (26-06-09)
پرانا 26-06-09, 12:30 PM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,614
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت شکریہ ابرار بھائی ایسا ہی کرو گا
wajee آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
abdulrehman303 (11-12-11), ALI-OAD (11-10-09), ابرارحسین (26-06-09), رضی (26-06-09)
جواب

Tags
color, family, green, وقاص علی قریشی اردو, ابرار, اردو, بھائی

« Inroduction TO Css | - »

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:00 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger