واپس چلیں   پاکستان کی آواز > English Forums > Chit Chat



Chit Chat This section is opened for those who requested to have an English section. This section is in experimental stage. Please post all your views about Pakistan, its society, culture and social values.


رائے شماری کا نتیجہ دیکھیں: آپ کے خیال میں‌کس ممبر نے سب سے اچھی انگلش شاعری پوسٹ ک
عنبرین 4 40.00%
عدنان 6 60.00%
ووٹ دینے والے: 10. آپ شائد اس میں ووٹ نہیں ڈال سکتے

Polling for English Poetry Competition September 2009

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 21-09-09, 01:48 AM   #1
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
عمر: 29
مراسلات: 14,897
کمائي: 5,560,008,147
شکریہ: 12,384
6,493 مراسلہ میں 15,156 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default Polling for English Poetry Competition September 2009

Polling for English Poetry Competition September 2009


السلامُ علیکم دوستو!
جیسا کہ آپ سب جانتے ہیں کہ پاک ڈاٹ نیٹ پہ مختلف مقابلہ جات کا انعقاد کروایا گیا تھا اور ان مقابلہ جات میں تمام ممبران نے بڑھ چڑھ کے حصہ لیا ہے۔ اسی سلسلہ میں ایک مقابلہ "English Poetry Competition September 2009" کا شروع کیا گیا تھا۔ اب جبکہ مقابلہ کی آخری تاریخ آچکی ہے تو کسی ایک فاتح کا چنائو کرنے کےلئے پولنگ کا آغاز کیا جارہا ہے ۔ آپ سب سے التماس ہے کہ اپنے ووٹ کا درست استعمال کریں اور جس ممبر کا کام اچھا ہے اس کو ووٹ دیں تاکہ اچھا کام کرنے والوں کی حوصلہ افزائی ہوسکے۔

ووٹنگ کے سلسلہ میں کچھ قوانین ہیں:

کوئی ممبر جو مقابلے میں شامل ہے وہ خود کو ووٹ نہیں دے سکتا ۔ اگر اس نے خود کو ووٹ دیا تو اس کا وہ ووٹ نہیں مانا جائے گا۔
ووٹنگ کی آخری تاریخ 28 ستمبر 2009 ہے۔ اس کے بعد فاتح کا اعلان کیا جائے گا۔
برائے مہربانی کوشش کیجئے کہ اس تھریڈ میں گپ شپ سے پرہیز کیا جائے ۔


والسلام
آپ کے تعاون کے طلبگار
انتظامیہ پاک ڈاٹ نیٹ
محمدعدنان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا
اخترحسین (21-09-09), رضی (21-09-09), عنبرین (21-09-09)
جواب

Tags
color, com, english, poetry, کوشش, پاک, ڈاٹ, مقابلہ, اچھا کام


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
Polling for English Poetry Competition October 2009 محمدعدنان Chit Chat 1 24-10-09 01:47 AM
English Poetry Competition October 2009 محمدعدنان Chit Chat 6 19-10-09 11:22 AM
English Poetry Competition September 2009 محمدعدنان Chit Chat 14 21-09-09 12:25 AM
Sardar Failed in English He did English translation محمدخلیل قہقہے ہی قہقے 0 02-06-09 07:28 PM
Download english to Sindh,sindhi-english and english-to english 3 in 1 Dictionary askfriends کتاب گھر 1 11-04-08 08:39 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:29 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger