واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > پروگرامنگ > C & C++ Language

C & C++ Language C & C++ Language

کلاس 2-1

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 26-02-09, 01:41 AM   #1
ناظم اعلی
 
پاکستانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: پاکستان
عمر: 24
مراسلات: 4,499
کمائي: 53,671
شکریہ: 8,629
2,591 مراسلہ میں 6,399 بارشکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default کلاس 2-1

کلاس 2-1

اسلام علیکم۔
امید ہے کہ آپ سب دوست خیریت سے ہونگے۔ آج کی کلاس کو ہم نے ہم getche(); فنکشن سے شروع کریں گے۔ اب تک ہم نے ہم نے پروگرام کے خاکہ کے بارے میں پڑھا تھا جس کے لئے ہم نے ایک چھوٹا سا پروگرام لکھا تھا اور بعد میں اس کے کو لکھنے کے کچھ قوائد و ضوابط اور فنکشن کے بارے میں جانا تھا۔
جب آپ Turbo C کو انسٹال کریں گے تو آپ سب سے پہلے اس Drive کو سلیکٹ کر کے انسٹال کریں جہاں آپ Turbo C کو محفوظ کرنا چاہتے ہیں۔بعد میں آپ اس Drive میں Turbo C نام کے فولڈر کو کھولیں جس میں ایک BIN نام کا فولڈر ہو گا اس میں سے TC نام کی فائل کو کھولیں جس سے ہمارا پروگرام Turbo C اوپن ہو جائے گا۔
Name:  bin.JPG
Views: 88
Size:  14.6 KB
اب آپ فائل میں New پر کلک کریں اس سے نئی پیج یا Editing ونڈو کھول جائے گی۔ونڈو کا سائز کم یا زیادہ کرنے کے لئے alt+enter کی استعمال ہوتی ہے۔اس ونڈو/پیج میں ہم اب اپنا پروگرام لکھیں گے۔ جس کا اگلا مرحلہ اس کو کمپائل کرنے کا ہو گا۔ جیسا کہ میں نے پہلے تھریڈ میں بتایا ہے کہ کمپیوٹر صرف بائنری زبان سمجھتا ہے ۔ اب تک ہم نے سورس کوڈ تحریر کیا تھا جب ہم کمپائل کریں گے تو ہمارا پروگرام اس سورس کوڈ کو پہلے اوبجیکٹ فائل پھر Executable فائل میں تبدیل کر دے گا جس کو ہم چلائیں تو آوٹ پٹ ہمارے سامنے سکرین پر ظاہر ہو جائے گا۔
alt+f9 کمپائل کرنے کے لئے اور پروگرام کو چلانے کے لئے ctrl+f9 کو استعمال کریں گے جبکہ آپ اس کو براہ راست مینو بار میں compile اور run بار سے بھی استعمال کر سکتے ہیں۔
مگر ایک اور بات اس میں کچھ error بھی ظاہر ہو سکتے ہیں اگر آپ اس سورس کوڈ کو تحریر کرتے وقت کسی قسم کی بھی کوئی غلطی کرتے ہیں۔ اس میں پہلی غلطی جس کا شروعات میں بہت زیادہ امکان ہوتا ہے وہ یہ کہ آپ پروگرام کو کمپائل یا رن اس وقت تک نہیں کریں جب تک آپ اس پروگرام کو محفوظ نہیں کر لیتے
پروگرام/سورس کوڈ کو محفوظ کرنے کے لئے فائل مینو میں Save پر کلک کریں یا کی بورڈ سے F2 کا بٹن دبائیں جس سے ایک بکس کھولے گا
save1-jpg
جب ہم نئی فائل کھولتے ہیں تو turbo C اس کو ایک فائل نام NONAME00.CPP دیتا ہے ابھی کیونکہ ہم صرف سی زبان کے بارے میں بڑھ رھے ہیں تو ہم اس کو ختم کر کے اپنی مرضی کا فائل نام اور (extension (.CPP کی جگہ صرف (C.) چھوٹے الفاظ میں تحیرر کر کے محفوظ کریں گے
اور پھر اس کے بعد ہم اس کو کمپائل اور رن کریں گے۔
جیسے ہی ہم پروگرام کو چلائیں گے پروگرام ہم کو اس کا نتیجہ ظاہر کر دے گا۔

اس لیکچر میں کو باغور بڑھیے گا اور کوشش کریں کہ آپ زیادہ سے زیادہ سوالات پوچھ سکیں۔

والسلام علیکم
Attached Thumbnails
new-jpg   ciompile-jpg   turbo-jpg  
پاکستانی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پاکستانی کا شکریہ ادا کیا گیا
مزمل فاروق (26-02-09)
پرانا 26-02-09, 01:44 AM   #2
ناظم اعلی
 
پاکستانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: پاکستان
عمر: 24
مراسلات: 4,499
کمائي: 53,671
شکریہ: 8,629
2,591 مراسلہ میں 6,399 بارشکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: کلاس 2-1

اس لیکچر کی مثال کا حل۔

example.zip
پاکستانی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے پاکستانی کا شکریہ ادا کیا
مزمل فاروق (26-02-09), wajee (26-02-09)
پرانا 26-02-09, 10:40 AM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,613
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: کلاس 2-1

بہت ہی زبردست
کچھ سوالات
سی میں‌ کتنے قسم کے ایرر آتے ہیں جب ہم اپنا پروگرام رن کرتے ہیں ؟
آپ کی پہلی کلاس کا میں نے جب پریٹکیل کیا تو کمپائل کرتے وقت ایرر آ رہا تھا آپ نے بتایا جب تک سیف نہیں‌ کریں گے میں نے کرا پروگرام چل گیا بہت بہت شکریہ اپنی علم بنٹاتے رہیں
wajee آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 26-02-09, 10:44 AM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,613
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: کلاس 2-1

ہم سی کی فائل کو وی ایکس وی exe میں‌کیسے کنورٹ‌ کر سکتے ہیں
wajee آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 26-02-09, 11:34 AM   #5
Administrator
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: دل
مراسلات: 2,759
کمائي: 8,483
شکریہ: 0
560 مراسلہ میں 1,026 بارشکریہ ادا کیا گیا
زبیر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: کلاس 2-1

بھائی جب آپ فائل کمپائل کرتے ہیں تو اپنے آپ exe فائل بن جاتی ہے
زبیر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 26-02-09, 12:18 PM   #6
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,613
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: کلاس 2-1

میں ویسی exe والی فائل بنانا چاہ رہا ہو جیسے سوفٹ ویر ہوتے ہیں ویسے ہی بنتی ہے چلو میں‌ چیک کرتا ہو شکریہ زبیر بھائی
wajee آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 26-02-09, 08:40 PM   #7
Administrator
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: دل
مراسلات: 2,759
کمائي: 8,483
شکریہ: 0
560 مراسلہ میں 1,026 بارشکریہ ادا کیا گیا
زبیر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: کلاس 2-1

یہ ویسی ہی ہوہی ہے لیکن آپکو اس کو چلانے کے لیئے لائبریری فائلز کا ہونا ضروری ہے ، اصل میں‌آپ اس کو آجکل کی پروگرامنگ میں‌نہ لیں یہ صرف جدید پروگرامنگ کے Conceptلینے کے لیئے استعمال ہوتی ہے اب
__________________
[SIGPIC][/SIGPIC]
زبیر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 26-02-09, 09:20 PM   #8
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,613
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: کلاس 2-1

شکریہ زبیر بھائی لیکن میں سی میں پروگرام یا سوفٹ ویر بنانا چاہتا ہو ۔۔
wajee آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 02-03-09, 12:09 AM   #9
Member
اجنبی
 
باسط's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 56
کمائي: 1,550
شکریہ: 1,049
21 مراسلہ میں 29 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: کلاس 2-1

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : waqas ali مراسلہ دیکھیں
شکریہ زبیر بھائی لیکن میں سی میں پروگرام یا سوفٹ ویر بنانا چاہتا ہو ۔۔
وقاس صاحب
آپ جو اپنے کمپیوٹر میں بڑے بڑے سوفٹویرز استعمال کرتے ہیں وہ سب چھوٹی چھوٹی چیزوں کو ملا کے بنائے گئے ہوتے ہیں۔
اگر آپ کے اندر سی پلس پلس کو سیکھنے کی لگن ہے تو جتنا ہو سکے خود سے پروگرام بنانے کی کوشش کریں۔
جتنا آپ کو کلاس میں سکھایا جائے صرف اس کو سیکھ کر اگلی کلاس کا انتظار نہ کریں۔
اس پروگرام سے ملتے جلتے پروگرام بنانے کی کوشش کریں۔
کوئی مسئلہ ہو تو ریپلائی کریں۔
میرا سی پلس پلس میں پروگرامنگ کا اچھا خاصا ایکسپیرئینس ہے۔
آج کل جاوا پے کام کر رہا ہوں۔
مجھے کسی کی ہلپ کرتے ہوئے خوشی ہو گی۔ کیوں کہ میں بھی اس وقت سے گزر چکا ہوں جب مجھے کچھ بھی نہیں آتا تھا۔
باسط آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے باسط کا شکریہ ادا کیا
پاکستانی (02-03-09), wajee (02-03-09), ام طلحہ (04-03-09)
پرانا 02-03-09, 12:38 AM   #10
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,613
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: کلاس 2-1

شکریہ باسط بھائی ویسے جاوا میں اور سی پلس پلس میں‌ جو پروگرام بنتے ہیں تو کس کے زیادہ استعمال ہوتے ہیں کونسی لینگویج زیادہ آسان ہے
wajee آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 02-03-09, 01:17 AM   #11
Member
اجنبی
 
باسط's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 56
کمائي: 1,550
شکریہ: 1,049
21 مراسلہ میں 29 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: کلاس 2-1

دیکھو وقاس۔
کوئی بھی لینگویج آسان یا مشکل نہیں ہوتی ہے۔
یہ سب اپنے اوپر ہے کے ہم اس کو کس طرح سے استعمال کرتے ہیں۔
سی تمام لینگویجز کی ماں ہے۔
آپ نے Linux کا نام سنا ہو گا۔ جو کے ایک آپریٹنگ سسٹم ہے۔ وہ سی لینگویج میں بنا ہوا ہے۔
جاوا بھی سی میں بنی ہوئی ہے۔
جب آپ سوفٹ ویر لکھنا چاہتے ہیں تو آپ ایک لینگویج بھی استعمال کر سکتے ہیں اور ایک سے زیادہ لینگویجز بھی استعمال کر سکتے ہیں۔Depending on that software
باسط آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 02-03-09, 09:42 PM   #12
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,613
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: کلاس 2-1

بہت بہت شکریہ باسط بھائی
اور یہ پاکستانی بھائی کہاں ہیں‌ ان کی تیسری کلاس لینی ہے کہاں‌ ہو جناب
wajee آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 02-03-09, 09:56 PM   #13
Member
اجنبی
 
باسط's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 56
کمائي: 1,550
شکریہ: 1,049
21 مراسلہ میں 29 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: کلاس 2-1

وقاس تم نے اپنے کمپیوٹر پہ سی لینگویج صحیح سے سیٹ اپ کر لی ہے۔۔۔؟
کام کرتے ہو اس کے اوپر۔۔۔؟
کچھ بنایا خود سے۔۔۔؟
باسط آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 03-03-09, 03:57 PM   #14
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,613
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: کلاس 2-1

جی جناب باسط بھائی میں نے کہیں‌ سے پڑھ کر یہ کوڈنگ کی ہے لو یہ حاضر ہے
void main
()
}
int a=2 , b=2 , c; printf("c=%d",c); getch(); } ya hain
wajee آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 03-03-09, 05:33 PM   #15
Member
اجنبی
 
باسط's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 56
کمائي: 1,550
شکریہ: 1,049
21 مراسلہ میں 29 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: کلاس 2-1

اس میں کچھ غلطی ہے۔
اس پروگرام کو رن کر کے دیکھا تھا۔۔۔؟
اس کو رن کرنے پہ تو سکرین پہ کچھ بھی نظر نہیں آئے گا۔۔۔
کیا تمہیں پتا ہے کہ اس پروگرام سے کیا ہوتا ہے۔۔۔؟
اس میں لکھی ہوئی ہر لائن سے کیا ایکشن پرفارم ہوتا ہے۔۔۔؟
باسط آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
c language, c++ classes, color, comment, courses, drive, english, programing, software, فارم, کمپیوٹر, پوسٹ, پاکستانی, نظر, ماں, آج, انگلش, اردو, اسلام, بھائی, تلاش, تحریر, جواب, حل, دیکھو, دوست, ضوابط, صحیح, صرف

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:14 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger