واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > پروگرامنگ > C & C++ Language

C & C++ Language C & C++ Language

کلاس 1-1

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات درجہ بندی: موضوع  کی درجہ بندی:  1 ووٹ 5.00 اوسط ظاہری انداز
پرانا 24-02-09, 08:10 PM   #1
ناظم اعلی
 
پاکستانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: پاکستان
عمر: 24
مراسلات: 4,499
کمائي: 53,671
شکریہ: 8,629
2,591 مراسلہ میں 6,399 بارشکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Talking کلاس 1-1

کلاس 1-1

امید ہے کہ آپ سب خیریت سے ہونگے۔ جیسا کہ میں نے دیگر تھریڈ میں کہا تھا کہ پہلے لیکچر ابتدائی جائزہ اور پروگرام کے متعلق ہو گا امید ہے کہ آپ سب نے پروگرام کو Download اور انسٹال کر لیا ہوگا اگر نہیں کیا تو ابھی کر لیں اور کا نام لے کر آج کے لیکچر کا آغاز کرتے ہیں
(نوٹ: اگر کسی کو انسٹالیشن میں کوئی پرابلم ہو تو اس تھریڈ میں جواب لکھ کر ارسال کریں)

آج کے لیکچر میں ہم اپنے پہلے پروگرام کا خاکہ متب کریں گے اور اس کے کچھ حصے کے نام جانے گے باقی ان کی تفصیل اگلے ابواب میں بڑھنے گے۔امید ہے کہ سب اکھٹے ہو چکے ہوں گے۔اور noreen بھی اس کلاس میں حاضر ہوں گی شاید خیر باتوں کو ختم کرتے ہوئے اپنے آج کے لیکچر کی طرف آتے ہیں۔

سب سے پہلے آپ Turbo C پروگرام کو کھول لیں اور File مینو میں جا کر New پر کلک کریں اس سے نئی فائل اوپن ہو جائے گی۔اب اس میں پروگرام بنانے کے لئے کوڈ لکھ سکیں گے جسے ہم Source Code کہتے ہیں۔ ابھی بلا کسی سوچ و فکر کے مندرجہ ذیل لائنوں کو لکھ دیں
مثال:
#include<stdio.h>
#include<conio.h>
void main(void)
{

printf("Welcome to Pak.net");

getche();

}

اس سے پہلے کہ ہم دیکھں کے ان کا نتیجہ کیا نکلے گا ہم ان کا لائنز کا جائزہ لیتے ہیں۔

#include<stdio.h>
#include<conio.h>

ان پہلی دو لائنوں کو preprocessor یا عام الفاظ میں ہیڈنگ فائلز کہتے ہیں۔جو کہ کمپائلر کو بتاتی ہیں کہ پروگرام یہاں سے شروع ہوتا ہے اور اس میں کون سا فنکشن استعمال ہو رہا ہے۔ اس میں
stdio.h سے مراد standard input/output اور conio.h سے مراد console input/output ہے،جن کے بارے میں ہم اگلے لیکچر میں بڑھیں گے۔

void main(void)

اس میں void پہلے برکٹ کے باہر استعمال ہوا ہے وہ Return Type
کو ظاہر کرتا ہے جبکہ دوسرے والا جو براکٹ کے اند لکھا گیا ہے وہ Take Nothing
کو ظاہر کرتا ہے۔ان کے بارے میں ہم بعد میں تفصیل سے پڑھیں گے۔
{} ان کے اندر ہم اپنا سورس کوڈ لکھتے ہیں۔ } یہ کوڈ کے شروع ہونے اور } یہ کوڈ کے اختتام کو ظاہر کرتا ہے۔
printf("Welcome to Pak.net");
یہ ہماری سٹیمنٹ ہے اور اس میں Printf کا فنکشن آوٹ پٹ یا ڈسلپے کے لئے استعمال ہوا ہے۔

getche();

اس کا مطلب ہے Get character جو کہ ظاہر ہونے والی ونڈو کو کنٹرول کرے گا۔اور جب تک ہم کوئی بٹن پریس نہیں کرتے ونڈو کو روکے رکھے گا۔

; یہ سٹیٹمنٹ Terminator ہے جو کمپائلر کو بتاتا ہے کہ سٹیٹمنت یہاں ختم ہو رہی ہے۔

" " ان کو ڈبل کوما کہا جاتا ہے۔ہم اپنی سٹیٹمنٹ ان کے اندر لکھتے ہیں۔

آج کی کلاس کا یہاں اختتام کر رہا ہوں اگلے لیکچر میں ہم ان کے بارے میں مزید جاننے کے ساتھ ساتھ پروگرام کو محفوظ اور چلانے کا طریقہ جانے گے۔
اپنی دعاوں میں یاد رکھیے گا۔

والسلام

پاکستانی
Attached Thumbnails
tc201_compile-jpg  
Attached Files
File Type: txt 1stcode.txt (110 بائٹس, 111 views)
پاکستانی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے پاکستانی کا شکریہ ادا کیا
محمدخلیل (24-02-09), محمدعدنان (27-10-09), مسٹر گرزلی (26-02-09), wajee (24-02-09), ابرارحسین (13-02-10), رضی (15-08-09)
پرانا 24-02-09, 08:44 PM   #2
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,807
کمائي: 46,476
شکریہ: 7,233
5,839 مراسلہ میں 14,844 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: کلاس 1-1

بہت ہی عمدہ بھائی جان
محمدخلیل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 24-02-09, 10:34 PM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,613
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: کلاس 1-1

بہت ہی زبردست کلاس جناب کس خوبصورت طریقے سے آپ نے اسٹیپ بیان کریں ہیں شکریہ
wajee آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
wajee کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (13-02-10)
پرانا 24-02-09, 11:47 PM   #4
ناظم اعلی
 
پاکستانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: پاکستان
عمر: 24
مراسلات: 4,499
کمائي: 53,671
شکریہ: 8,629
2,591 مراسلہ میں 6,399 بارشکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: کلاس 1-1

آپ سب کا شکریہ۔۔۔۔۔۔۔
پاکستانی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 25-02-09, 08:16 PM   #5
Administrator
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: دل
مراسلات: 2,759
کمائي: 8,483
شکریہ: 0
560 مراسلہ میں 1,026 بارشکریہ ادا کیا گیا
زبیر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: کلاس 1-1

بہت خوب عباس صاحب جاری رکھیں اچھا سلسلہ شروع کیا ہے آپ نے
زبیر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 25-02-09, 09:48 PM   #6
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 109
کمائي: 1,811
شکریہ: 3
43 مراسلہ میں 66 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: کلاس 1-1

salam
sir je main abhi ae hun or C++ ka softwear b sahi instal nhi ho raha plz pher say link do na taky main b aj yea kam kar lun pher kal say nqe start sab k sath
noreen آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 25-02-09, 10:25 PM   #7
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 109
کمائي: 1,811
شکریہ: 3
43 مراسلہ میں 66 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: کلاس 1-1

aj to koi lift hi nhi hai ok je chaly hi jaty hain

ALLHA HAFIZ
noreen آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 25-02-09, 11:38 PM   #8
ناظم اعلی
 
پاکستانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: پاکستان
عمر: 24
مراسلات: 4,499
کمائي: 53,671
شکریہ: 8,629
2,591 مراسلہ میں 6,399 بارشکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: کلاس 1-1

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : noreen مراسلہ دیکھیں
aj to koi lift hi nhi hai ok je chaly hi jaty hain

ALLHA HAFIZ
تھوڑا انتظار بھی نہیں کیا آپ نے خیر یہ رہا لنک۔ اور بتائیں کہ انسٹالیشن میں کیا پرابلم ہو رہی ہے۔

download Turbo C 3.0.exe
اگر اس پروگرام میں پرابلم بر قرار رہے تو اس پروگرام کو انسٹال کر لینا۔
download Dev c++ students.zip

والسلام

Last edited by پاکستانی; 26-02-09 at 12:15 AM.
پاکستانی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پاکستانی کا شکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان (27-10-09)
پرانا 25-02-09, 11:44 PM   #9
ناظم اعلی
 
پاکستانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: پاکستان
عمر: 24
مراسلات: 4,499
کمائي: 53,671
شکریہ: 8,629
2,591 مراسلہ میں 6,399 بارشکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Wink جواب: کلاس 1-1

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : زبیر مراسلہ دیکھیں
بہت خوب عباس صاحب جاری رکھیں اچھا سلسلہ شروع کیا ہے آپ نے
بہت شکریہ بھائی۔ ویسے اس دن آپ نے خوب چیک کیا مجھے۔
پاکستانی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 25-02-09, 11:44 PM   #10
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,613
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: کلاس 1-1

جناب آپکی دوسری کلاس کب آئیے گی جلدی پوسٹ کرنا شکریہ
wajee آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 15-08-09, 12:37 AM   #11
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 3
کمائي: 202
شکریہ: 2
ایک مراسلہ میں 3 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

install link is not valid pls check it . thank you very much. need your help .Allah hafiz
mahtabshariq آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 27-10-09, 04:47 AM   #12
Senior Member
 
نورین خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2009
مقام: انگلینڈ
مراسلات: 370
کمائي: 5,170
شکریہ: 365
321 مراسلہ میں 713 بارشکریہ ادا کیا گیا
نورین خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

السلام علیکم۔۔۔
پاکستانی بھائی۔۔
آپ کا بہت بہت شکریہ۔۔
سمجھانے کا انداز کافی اچھا ھے۔
اسے جاری رکھیئے گا۔
ایک سوال کرنا تھا۔۔
کیا ھم
void main(void)
کی جگہ
int main(void)
استعمال کر سکتے ھیں۔ اگر نہیں تو کیوں اور ہاں تو پھر کیوں؟

اسی طرح
getche();
کی جگہ ھم
return 0;
استعمال کر سکتے ھیں۔ اگر ہاں تو کیوں اور نہیں تو کیوں؟

شکریہ
__________________
گر تم نماز نہیں پڑھتے تو یہ مت سوچو کہ تم نماز کیوں نہیں پڑھ پا رہے ہو۔ بلکہ یہ سوچو کہ تم نے ایسا کونسا گناہ کیا ہے کہ خدا تمہیں اپنے سامنےکھڑا دیکھنا بھی پسند نہیں کر رہا۔ ۔۔ ۔ ۔

Last edited by رضی; 13-02-10 at 01:13 AM.
نورین خان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 27-10-09, 06:08 AM   #13
ناظم اعلی

محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
عمر: 29
مراسلات: 14,897
کمائي: 5,560,008,147
شکریہ: 12,384
6,493 مراسلہ میں 15,156 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

پاکستانی بھائی بہت اچھا لیکچر دیا ہے آپ نے
محمدعدنان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا گیا
نیلم خان (29-10-09)
پرانا 12-02-10, 09:38 PM   #14
Junior Member
اجنبی
 
DREAM.KILLER's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مراسلات: 12
کمائي: 344
شکریہ: 11
3 مراسلہ میں 10 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آپ سب کا شکریہ۔۔۔۔۔۔۔
DREAM.KILLER آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 13-02-10, 01:14 AM   #15
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,606
کمائي: 40,495
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,765 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : نورین خان مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم۔۔۔
پاکستانی بھائی۔۔
آپ کا بہت بہت شکریہ۔۔
سمجھانے کا انداز کافی اچھا ھے۔
اسے جاری رکھیئے گا۔
ایک سوال کرنا تھا۔۔
کیا ھم
void main(void)
کی جگہ
int main(void)
استعمال کر سکتے ھیں۔ اگر نہیں تو کیوں اور ہاں تو پھر کیوں؟

اسی طرح
getche();
کی جگہ ھم
return 0;
استعمال کر سکتے ھیں۔ اگر ہاں تو کیوں اور نہیں تو کیوں؟

شکریہ
void main (void) جب اس صورت میں استعمال کریں گے جب main فنکشن کچھ return نہی کرے گا۔ لیکن اگر فنکشن int قسم کی value ریٹرن کرے گا تو ہم int main لیکھیں گے۔ فنکشن کے نام سے پہلے return data type دی جاتی ہے یہ کوئی بھی ھو سکتی ہے float , string یا generic data type بھی ھو سکتی ہے۔

getche() یوزر کو پرومٹ کرتا ہے کہ کوئی کیریکٹر اینٹر کریں۔ لیکن سی میں مین فنکشن کے آخر میں لکھنے کا اس کا استعمال یہ ھو سکتا ہے کہ پروگرام کو یہاں پر روکا جا سکا ۔
اگر آپ return int کریں گے تو شروع میں ریٹرن ٹائیپ آپکو int دینی پڑے گی آپ اس صورت میں voidنہیں دے سکتے۔
getche اور retun int کا آپس میں کوئی تعلق نہیں یہ مختلف مقاصد کے لیئے ہیں
__________________

اپنی ملت پر قیاس اقوام مغرب سے نہ تر
خاص ہے ترکیب میں قوم رسول ہاشمی
رضی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
allah, c language, C++, color, com, console, data, download, generic, programing, کریں۔, پہلے, پوسٹ, پاکستانی, پروگرام, نام, آج, انداز, بھائی, جواب, خان, دی, دے, سوال, شروع

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:16 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger