| C & C++ Language C & C++ Language |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#16 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,606
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,250 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
%d
integer ko zaher kartha hain jasay 12345 میں اس میں یہ لائن ڈالنا بھول گیا تھا c=a*b; ya coding hain اس سے اے اور بی کی رقم ضرب ہو گی اور اسکا جواب سی میں آئیے گا اگر اس کی جگہ پلس کی نشانی لگاوں گا تو رقم پلس ہو جائے گی ویسے میں نے ابھی تک سی کی ٹیوشن نہیں لی میں نے اسکو رن بھی کیا تھا رن ہو گیا تھا کچھ مسئلہ آ رہا ہے کچھ کوڈنگ میں آپ سے پوچھوں گا آپ مجھے ابھی یہ بتائیں سی میں کتنے قسم کے ایرر آتے ہیں رن کرتے ہوئے |
|
|
|
|
|
#17 |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 56
کمائي: 1,550
شکریہ: 1,049
21 مراسلہ میں 29 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اب ٹھیک ہے۔
صرف اتنے چھوٹے پروگرامز نہ بناؤ۔ کچھ بڑے پروگرامز بھی بنانے کی کوشش کرو۔ اور کوشش کرو کہ جب بھی یہاں پر مثال کے طور پر کوڈ لکھنے لگو تو اس کو نئی لائن میں لکھو اور کوشش کرو کہ وہ بالکل انگریزی کی طرح نظر آئے۔ میرا مطلب ہے کہ تمھارا پروگرام کچھ اس طرح سے نظر آنا چاہیے تھا یہاں پر۔ void main() // Ye Program ka start hai...This is a comment line { int a=2,b=2,c; //Variables ki Declaration c=a*b; //Formula printf("c=%d",c); //Output getch(); //To wait for User's key press from the keyboard // End of the main() function} |
|
|
|
|
|
#18 |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 56
کمائي: 1,550
شکریہ: 1,049
21 مراسلہ میں 29 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اس فارم پر ایک بہت بڑا مسئلہ یہ ہے کہ یہاں پر کوڈ لکھنا مشکل ہے اور آگے کی کلاسز میں تو بہت مشکل ہو جائے گا۔
ایڈیٹر ہر چیز کو اردو میں لکھنے کی کوشش کرتا ہے۔ جبکہ ہم نے کوڈ کو انگریزی میں لکھنا ہوتا ہے۔ |
|
|
|
|
|
#19 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 35
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,383
شکریہ: 8,154
3,795 مراسلہ میں 11,122 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میرے خیال میں اسکا فوری حل یہ ہے کہ کہیں اور لکھو اور کٹ پیسٹ کر دو۔ بالکل درست حل خود تلاش کرو۔پروگرامر ہو کچھ نہ کچھ حل تو ڈھونڈ ہی لو گے۔
|
|
|
|
|
|
#20 |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 56
کمائي: 1,550
شکریہ: 1,049
21 مراسلہ میں 29 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کٹ پیسٹ کرنے سے بھی نہیں ہو گا۔۔۔ جب ہم اسے یہاں پیسٹ کریں گے تو ایڈیٹر اس کو اردو کی طرح استعمال کرے گا۔۔۔
یہاں پر اگر پروگرامنگ سیکھنے ہے تو اس کا واحد حل یہ ہے کہ یہاں پر کلاسز انگلش میں ہوں۔۔۔ اور جس کو بھی یہاں پر بات چیت کرنی ہو تو اردو میں نہیں بلکہ انگلش میں کرے۔۔۔ لیکن اس سے بھی پہلے اس فارم کی لینگویج english میں سیٹ کرے۔۔۔ in this case there wont be a problem while writing the code |
|
|
|
| باسط کا شکریہ ادا کیا گیا | ام طلحہ (05-03-09) |
|
|
#21 |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 56
کمائي: 1,550
شکریہ: 1,049
21 مراسلہ میں 29 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
نہیں لینگویج چینج کر کے بھی نہیں ہو رہا ہے۔۔ میں نے چیک کر لیا ہے۔۔۔
![]() |
|
|
|
|
|
#22 |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 56
کمائي: 1,550
شکریہ: 1,049
21 مراسلہ میں 29 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ایک حل ہو سکتا ہے اس مسئلہ کا۔۔۔
اگر کوڈ لکھتے وقت ہر لائن کے بعد 2 مرتبہ سلیش (//) اور کچھ بھی commentلکھے جائیں تو یہ مسئلہ نہیں ہوگا۔۔۔ اور کوڈ میں ایرر بھی نہیں ہوگا کیوں کے 2 مرتبہ // سی لینگویج میں comments کے سٹارٹ کے لئے استعمال کئے جاتے ہیں۔۔۔ میری اس رائے کی مثال کے طور پر یہ کوڈ ملاحظہ فرمائیں۔۔۔ یہ کوڈ آؤٹ پٹ پر یہ لائن پرنٹ کرے گا۔۔۔ this is basit nizami #include <stdio.h> // comment #include <conio.h> //comment void main(void)// comment { // comment printf("this is basit nizami"); // comment getch(); // comment } // comment |
|
|
|
|
|
#23 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,606
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,250 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت شکریہ باسط بھائی لیکن مجھے کچھ تو بتاو جب ہم کوڈ کمپیلر کرتے ہیں یا رن کرتے ہیں تو کتنے قسم کے ایرر آتے ہیں سی میں کتنے ایرر آتے ہیں جب پروگرام چیک کرتے ہیں میں نے کچھ کوڈنگ اور کرئی ہے میں یہاں کل تک پوسٹ کر دو گا
|
|
|
|
|
|
#24 |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 56
کمائي: 1,550
شکریہ: 1,049
21 مراسلہ میں 29 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سی میں کوڈ لکھتے وقت کافی طرح کے ایررز آتے ہیں۔
Syntax Error: اگر آپ نے کوڈ لکھنے کے method کو غلط طرح سے لکھا ہو۔۔۔ for example... you write print instead of writing printf Logical Errors: یہ ایسا ایرر ہے جو کمپائلر سے کمپائل کرتے وقت بالکل نہیں آتا۔۔۔ یہ آپ کی سوچ کی غلطی ہے۔۔ for example... you wanted c= a*b; //comment and instead you wrote c=a+b; // comment اوپر کوڈ میں دونوں ٹھیک ہیں لیکن آپ کی Calculation غلط ہو گی کیوں کہ آپ ضرب دینا چاہ رہے تھے۔۔۔ اس کے علاوہ بھی بہت سارے ہیں اتنے کہ سب یہاں نہیں لکھے جا سکتے۔۔۔ جیسے کہ آپ نے ایک variable استعمال کرنے کی کوشش کی لیکن آپ نے int کی کمانڈ سے اسے پہلے Declare نہیں کیا ہوا ہے۔ یا کسی لائن کے آخر میں سیمی کالن ; لگانا بھول گئے ہیں۔ وغیرہ ۔۔۔ |
|
|
|
|
|
#25 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,606
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,250 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت شکریہ باسط بھائی ۔۔۔۔۔۔
|
|
|
|
|
|
#26 |
|
Senior Member
![]() |
میں نے ایک پروگرم، لکھا تھا لیکن اس میں پرابلم آ رہے ہیں یہ پروگرام quardatic formula کا ہے
#include "iostream.h" #include "conio.h" #include "math.h" void main() { int x1,x2,a,b,c,sqr; int i=-1; cin>>a; cout<<" Enter the first variable a="; cin>>b; cout<<"Enter the 2nd varible b="; cin>>c; cout<<"Enter the 3rd vatiable="; sqr=b*b-4*a*c x1=[{i*(b*b)+sqr}/(2*a)]; x2==[{i*(b*b)-sqr}/(2*a)]; cout<<"For the Positive value of 'x',the answer is =",x1; cout<<"For the Negtive value of 'x', the acswer is =",x2; cout<<"The resuilt is:\t{"<<x1<<","<<x2,<<"}"; getch(); } Last edited by محمدمبشرعلی; 07-10-09 at 03:56 PM. |
|
|
|
|
|
#27 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
آپ کے اس کوڈمیں کوئی بیس سے زیادہ ایررز تھے۔ وہ تو میں نے ٹھیک کر لیے ھیں پر یہ آخری لائن سمجھ نہیں آرہی اور نہ ہی اس کا ایرر ٹھیک ھو رہا ھے
__________________
گر تم نماز نہیں پڑھتے تو یہ مت سوچو کہ تم نماز کیوں نہیں پڑھ پا رہے ہو۔ بلکہ یہ سوچو کہ تم نے ایسا کونسا گناہ کیا ہے کہ خدا تمہیں اپنے سامنےکھڑا دیکھنا بھی پسند نہیں کر رہا۔ ۔۔ ۔ ۔
|
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| c language, c++ classes, color, comment, courses, drive, english, programing, software, فارم, کمپیوٹر, پوسٹ, پاکستانی, نظر, ماں, آج, انگلش, اردو, اسلام, بھائی, تلاش, تحریر, جواب, حل, دیکھو, دوست, ضوابط, صحیح, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|